-
مجلسوں اور جلوسوں میں غیر مسلمین کو دعوت دیں اور دنیا تک حسینی پیغام پہنچائیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کا پیغام انسانیت کے لئے ہے اوریہ پیغام ہر قوم و ہر زمانے کے لئے ہے۔ آپ (ع) مصلح اعظم ہیں انکی تعلیمات ہمارے پاس امانت ہیں جو ہم دنیا کے حریت پسندوں، انسانیت اور شرافت و عدل و عدالت پر یقین رکھنے والوں تک عزائے امام حسین (ع) اور اس طرح کے بین المذاہب سیمیناروں کے ذریعے پہنچانا چاہتے ہیں۔
-
عزاداروں پر فورسز کی لاٹھی چارج بدترین فعل ہے، لیاقت منظور موسوی
حوزہ/ کشمیر میں جمہوریت، مذہبی آزادی کا راگ الاپا،سب مزاق ثابت ہوا یہاں جمہوریت مذہبی آزادی کا کسی بھی جگہ کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے۔
-
یمن،شام لبنان اور ایران کے مزاحمت کی کامیابی کا راز عزاداری، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ اتحاد المسلمین اور انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے وادی کے متعدد مقامات پر 7ویں محرم پر جلوس عزاء نکالے گئے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ عنایت علی ناصری:
حزب اللہ کے جوان؛ جیت گئے تو غازی مارے گئے تو شہید یہ فکر ہمیں عزاداری سے ملی ہے
حزب اللہ کی اسرائلی تینتیس روزہ جنگ میں فتح کےمتعلق ایک غیر مسلم دانشور کا کہناہے کہ اس جنگ میں چودہ سو ایسے جوانوں کا کردار تھا جو اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر جنگ لڑتے تھے اور انکا عقیدہ تھا کہ جیت جائے تو غازی مارے گئے تو شہید اور یہ فکر انہیں عزاداری سے ملی ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے محرم تقریبات مجالس اور جلوس ہاے عزا کا انعقاد/ لال چوک سرینگر میں عزاداروں اور صحافیوں پر پولیس تشدد کی مزمت
حوزہ/ آغا مجتبیٰ نے لال چوک سرینگر میں برآمد ہونے والے تاریخی جلوس عاشورا اور آٹھویں محرم کو برآمد ہونے والے تاریخی علم شریف کے جلوس پر 33سالہ پابندی کو مداخلت فی الدین کی سب سے بدترین مثال قرار دیتے ہوئے لال چوک سرینگر میں ان بلاجواز پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے عزاداروں اور عکس بندی کرنے والے صحافیوں پر پولیس تشدد کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
زیارت عاشورا کی قرائت خدا شناسی کا بہترین ذریعہ، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ عقیدہ توحید،نبوت،امامت اور قیامت فہمی کے لئے زیارت عاشورا بہترین ذریعہ ہے جو در حقیقت حدیث قدسی ہے۔ زائر اگر زیارت کے کلمات فہم و ادراک کے ساتھ پڑھے تو یقینا اس کا فائدہ بھی وہ محسوس کرے گا۔
-
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
خبر غم؛ مولانا سید ریاض حسین جوہرؔ اعظمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید ریاض حسین جوہرؔ اعظمی ساکن موضع مقصودن چک،متو پور،ضلع ارظم گڑھ (اتر پردیش) نے گزشتہ شب میں داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
کربلا میں اگر رسول (ص) ہوتے تو آپ بھی وہی کرتے جو آپ کے پیارے نواسے حسینؑ نے کیا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ آج سارا زمانہ اس لئے امام حسین کو یاد کرتا ہے کہ اللہ چاہتا ہے کہ حسین کو یاد کیا جاتا رہے ہم اس عزاداری سید الشہداء کے صرف نوکر ہیں اور نوکروں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے مالک کے مہمانوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
-
کربلا کا سب سے عظیم پیغام "نماز" ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ کربلا کا سب سے عظیم پیغام "ترویج نماز" ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا سر سجدہ کے عالم میں قلم ہوا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں مجالس حسینیہ کا اہتمام
حوزہ/ دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے کہا کہ یہی شعائر حسینیہ شعائر دینیہ ہیں اور انہیں شعائر دینیہ کے احیاء کے ذریعہ لوگوں کو عقائدی، فکری و،ثقافتی و اخلاقی طور پر قیام حسینی اور حقیقی اسلام محمدی سے مربوط رکھا جائے اور بلا شک و شبہ یہی شعائر حسینیہ انسانی معاشرے پر انسانی زندگی کے مختلف پہلؤں پر مؤثر ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر کا اپائینٹمنٹ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکمنامے کے ذریعے کموڈور شہرام ایرانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
-
طالبان سچا ہے تو شیعوں کا خون نہ بہائے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ علامہ علی رضا رضوی نے تمام شیعہ کی جانب سے طالبان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سچے ہیں کہ شیعوں کا خون نہیں بہائنگے تو میں اعلان کرتا ہوں کہ ہماری طرف سے تمہیں کبھی نقصان نہیں پہونچے گا نہ ہم تمہیں نماز سے روکیں گے نہ نماز سے، روکیں گے تو خون بہانے سے آپ خون نہیں بہائنگے تو ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں۔
-
کشمیر میں نہتے عزاداروں پر فوج اور پلیس کا بے تہاشا تشدد
حوزہ/ آج آٹھویں محرم 1443 کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نہتے عزاداروں پر ہندوستان کی فوج اور پلیس کا بے تہاشا تشدد۔
-
اگر انسان کی روح پاکیزہ ہے تو وہ حسینی ہے، حجۃ الاسلام عقیل معروفی
حوزہ/ کربلا کے واقعہ کو سننے کے بعد اگر انسان کی روح پاکیزہ ہے تو اسکی روح آواز دے گی کے میں حسینی ہوں اور وہ کبھی بھی ظالم کے سامنے سر تسلیم خم نہیں ہوگا اور اسکے اندر ایک انقلاب برپا ہوگا۔
-
تصاویر/ سر زمین قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے عشرہ مجالس کا انعقاد
حوزہ/ سر زمین قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے حسینہ امام صادق علیہ السلام میں یکم محرم سے ۱۲ محرم الحرام تک عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا، جس کو حجت الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا عقیل معروفی خطاب فرما رہے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۷؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۸؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۷؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | مرقد ابا عبداللہ الحسین (ع) کی زیارت کی فضیلت
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں مرقد حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) کی زیارت کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
کربلا کا سانحہ سب سے بڑی مصیبت کیوں ہے؟
حوزہ/ حضور نے واضح کیا کہ امام حسین علیہ السلام خدا اور رسول خدا کے نزدیک کس قدر عزیز ہے لیکن اس کے باوجود امت نے کربلا میں خاندان عصمت و طہارت کے ساتھ ایسا سلوک اور جفا کیا کہ جس سے قیامت تک تاریخ نہیں بھولے گی۔
-
دین شناسی کے لیے بابصیرت و باشعور ہونا لازمی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کربلا میں جو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تھے انہوں نے فتنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔وہ نور بصیرت رکھتے تھے۔انہوں نے قران و اہلبیت ع کو مضبوط ڈھال بنا کر اسلام کے خلاف فتنوں کو ناکام بنایا۔
-
ہم آہنگی اور باہمی احترام پرامن معاشرے کی اہم ضرورت، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ففتھ جنریشن وار سوشل میڈیا پر لڑی جانے والی وہ جنگ ہے جس کا ہدف صرف اور صرف امت مسلمہ ہے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے دشمن انتہائی منظم انداز میں مصروف عمل ہے ان سازشوں کا بروقت تدارک نہ کیا گیا تو عالم اسلام کی بقا کو سنگین خطرات سے دوچار ہونا پڑے گا۔
-
آج کے حالات میں عالم اسلام کی عزت و سربلندی کا راز امام حسین کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ اسلام اور مسلمانوں پر کفر و شرک کی طاقتیں ہر طرف سے یلغار کر رہی ہیں ہمیں متحد اور متفق ہونے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کی مکمل صورت حال کو دیکھتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ افغانستان" میں سیاسی حالات تبدیل ہورہے ہیں گزارش ہے کہ صرف ایک پہلو کو نظر میں نہ رکھیں بلکہ افغانستان کی مکمل صورت حال کو دیکھتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں۔
-
حسینی تحریک ایک مقدس حماسہ از نگاہ ادبیات
حوزہ/ امام حسین علیہ سلام کی ذات ایک مکتب ہے جو آپ کی شہادت کےبعد اور زیادہ زندہ ہوجاتا ہے۔
-
مسلمان محدثین نے اہلبیتؑ رسول سے احادیث نقل کرنے میں بخل سے کام لیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ حضرت علی ؑ نے پوری زندگی رسول خداؐ کی خدمت میں بسر کردی لیکن مسلمانوں نے دوسرے صحابہ سے تو کثرت سے حدیثیں لی ہیں ،مگر حضرت علی ؑ جن کی زندگی خدمت رسول ؐ میں گذری ،مسلمان محدثین نے ان سے حدیثوں کو نقل کرنے میں بخل سے کام لیا۔
-
عزاداری حضرت سید الشہداؑ کے بانی معصومینؑ ہیں اور یہ قربت پروردگار اور انسانی نجات کا باعث ہے، مولانا قنبر نقوی سرسوی
حوزہ/ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ تعلیمات کربلا، مقصد کربلا اور فلسفہ کربلا کو عام کرنا دوہری عبادت ہے چونکہ اِسی کے سبب منشاء صاحبِ کربلا حضرت سید الشہداءؑ کو انسانی جانوں کا تحفظ کرتے ہوئے عام کیا جارہا ہے۔ یہ بڑی عبادت اور عظیم شرف ہے۔
-
خدا کے برگزیدہ بندے ہجوم مصائب میں صبر و تحمل سے کام لیتے ہیں، حجت الاسلام شیخ رضا صالحی
حوزہ/ خدا کے حقیقی بندوں کا وزن امتحان جتنا بڑھتا جاتا ہے اتنا ہی ان کی معرفت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔
-
ہم امریکہ،اسرائیل اور ان کے حامیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شیخ دعموش لبنان
حوزہ/شیخ علی دعموش نے کہا کہ دشمن،حزب اللہ کا محاصرہ کرنے اور مزاحمت کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد اب معاشی اور مالی دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔
-
تمام انبیاء کے اوصاف کے مجموعہ کا نام علی (ع) ہے، علامہ سید تجمل نقوی
حوزہ/ اگر تمام انبیاء کی صفات دیکھنی ہے تو مولا علی (ع) کی طرف دیکھیں یعنی تمام انبیاء کے اوصاف کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو علی (ع) بنتا ہے۔
-
عبادت کے ساتھ تفکر بھی ضروری ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا کی نشانیوں کے بارے میں سوچنا بہت بڑی عبادت ہے۔ ایک لمحے کا تفکر 70 سال کی عبادت سے افضل ہے، معرفت کے بغیر عبادت قبول نہیں اگر آپ کو معرفت حاصل نہیں ہے تو ایسی عبادت بے سود ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اتوار کی شب یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔