۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

تاراگڑھ اجمیر

کل اخبار: 2
  • مختصر تعارف حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالی علیہ

    دوسری قسط:

    مختصر تعارف حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالی علیہ

    حوزہ/ زبدہ کریم کو کہتے ہیں جب دودھ کو پھینٹ پھینٹ کر اسمیں سے مکھن نکال لیا جاتا ہے تو اسے عربی زبان میں زبدہ کہتے ہیں یعنی مکھن۔ اب لفظ زبدة العارفین کو یوں سمجھ لیجیے کی سبھی معرفت کی اعلی منزلوں پر فایز ہیں مگر ہندوستان میں آپ کی ذات والا صفات کو ہی زبدة العارفین کہا گیا ہے اس سے آپ کی شخصیت کی بلندی کا کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالی علیہ تاراگڑھ اجمیر

    مختصر تعارف:

    حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالی علیہ تاراگڑھ اجمیر

    حوزہ/ ہم اس در کے غلام ہیں جہاں شاہوں کو اذن کفش برداری نہیں ملتی اپنی عظمت پہ رشک کیا کرو کے یہ رشک مسیحا کا آستانہ ہے ملک طواف کریں ،فرشتہ سلامی دیں ، نجف و کربلا کی خوشبووں کا صدقہ جس مزار جلی پر آتا ہو اس دربار ولی کو فرزند علی ع ،حسین اصغر نور اللہ مرقدہ کہتے ہیں۔