جمعرات 1 اکتوبر 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • علما عوام کی مثبت اور درست سمت میں رہنمائی کریں، پاکستان کسی نئے فتنے کا متحمل نہیں: علامہ ناظر عباس تقوی

    پاکستانعلما عوام کی مثبت اور درست سمت میں رہنمائی کریں، پاکستان کسی نئے فتنے کا متحمل نہیں: علامہ ناظر عباس تقوی

    حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ علما کرام موجودہ حالات میں عوام کی درست اور مثبت رہنمائی کریں، کیونکہ پاکستان کسی نئے فتنے…

    2026-10-01 02:48
  • قرآنِ کریم عالمی سطح پر مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے، حجۃ الاسلام شیخ محمد یوسف عابدی

    حوزۂ علمیہ قم میں مجمع القرّاء بلتستان، شعبۂ قم کے زیرِ اہتمام صوت و لحنِ قرآنی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد؛

    ایرانقرآنِ کریم عالمی سطح پر مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے، حجۃ الاسلام شیخ محمد یوسف عابدی

    حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف عابدی نے صحیح تلاوت، قرآن سے انس، تدبر اور تعلیماتِ الٰہی پر عمل کو انسانی سعادت کا ذریعہ قرار دیا۔

    2026-10-01 02:32
  • علماء انبیاء (ع) کے وارث، مشکل حالات میں تبلیغِ دین عظیم اجر و ثواب کا باعث ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی

    بلوچستان؛ علمائے کرام، ائمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین و مبلغات کا اہم اجلاس:

    پاکستانعلماء انبیاء (ع) کے وارث، مشکل حالات میں تبلیغِ دین عظیم اجر و ثواب کا باعث ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ خاتم النبیین، المرتضیٰ کالونی جیکب آباد بلوچستان پاکستان میں علمائے کرام، ائمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین و مبلغات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت علامہ مقصود علی ڈومکی…

    2026-09-30 21:37
  • مجلسِ علماء مکتب اہلبیت اور آئی ایس او پاکستان کے رہنماؤں کی اہم ملاقات، شیعہ تنظیموں کے باہمی تعاون پر زور

    پاکستانمجلسِ علماء مکتب اہلبیت اور آئی ایس او پاکستان کے رہنماؤں کی اہم ملاقات، شیعہ تنظیموں کے باہمی تعاون پر زور

    حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسنین عباس گردیزی کی سربراہی میں مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی کابینہ اور آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر…

    2026-09-30 21:34
  • بچوں میں سیرتِ امام حسن عسکری (ع)، علم اور تربیتی شعور اجاگر کرنے کی خوبصورت کاوش

    امام حسن عسکری (ع) کڈز پروگرام؛

    پاکستانبچوں میں سیرتِ امام حسن عسکری (ع)، علم اور تربیتی شعور اجاگر کرنے کی خوبصورت کاوش

    حوزہ / انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی کے شعبۂ تربیت کے زیرِ اہتمام 6 سے 12 سال کی عمر کے بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-09-30 21:33
  • فلسطین و لبنان میں جاری مظالم ناقابلِ قبول، مظلوم فلسطینیوں اور لبنانی عوام کی حمایت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی

    پاکستانفلسطین و لبنان میں جاری مظالم ناقابلِ قبول، مظلوم فلسطینیوں اور لبنانی عوام کی حمایت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/ شیعہ سنی اتحاد اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کے مقابلے میں مضبوط حصار ہے، پاکستان کو قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے افکار کی روشنی میں مضبوط بنائیں گے۔ آئمہ جمعہ و جماعت علماء کرام کے…

    2026-09-30 01:20
  • نجف اشرف؛ پاکستانی معروف عالمِ دین کی دفتر قائد ملت جعفریہ آمد / دینی و تنظیمی امور پر گفتگو

    جہاننجف اشرف؛ پاکستانی معروف عالمِ دین کی دفتر قائد ملت جعفریہ آمد / دینی و تنظیمی امور پر گفتگو

    حوزہ / پاکستانی معروف عالمِ دین اور شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید مظہر حسین کاظمی نے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کا دورہ کیا۔

    2026-09-30 01:11
  • اصفہان میں پاکستانی طلاب کے لیے خصوصی بصیرتی نشست کا انعقاد / سیاسی و دینی ذمہ داریوں پر گفتگو

    ایراناصفہان میں پاکستانی طلاب کے لیے خصوصی بصیرتی نشست کا انعقاد / سیاسی و دینی ذمہ داریوں پر گفتگو

    حوزہ / دفتر قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان، شعبہ اصفہان کی جانب سے پاکستانی طلابِ متأہلین کے لیے خصوصی نشستِ بصیرتی کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-09-29 23:36
  • عوام کے بنیادی حقوق کے حصول و تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں ہیں

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانعوام کے بنیادی حقوق کے حصول و تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں ہیں

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کے بنیادی حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے روزِ اول سے مسلسل جدوجہد جاری ہے۔

    2026-09-29 13:10
  • علامہ حسنین گردیزی کا یمن میں سعودی مداخلت پر اظہارِ تشویش؛ حکومت سے دوطرفہ تنازع میں غیر جانبدارانہ ثالثی کا مطالبہ

    پاکستانعلامہ حسنین گردیزی کا یمن میں سعودی مداخلت پر اظہارِ تشویش؛ حکومت سے دوطرفہ تنازع میں غیر جانبدارانہ ثالثی کا مطالبہ

    حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہل بیت پاکستان کے مرکزی صدر نے یمن کی موجودہ صورتحال اور 2015ء سے جاری اس کے معاشی و جغرافیائی محاصرے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی آزاد اور خودمختار…

    2026-09-29 02:40
  • سید مقاومت کی زندگی میں قرآنی استقامت کی عملی جھلک موجود تھی، شیخ سجاد مفتی

    سکردو؛ شہیدِ مقاومت کی دوسری برسی پر تعزیتی ریفرنس:

    پاکستانسید مقاومت کی زندگی میں قرآنی استقامت کی عملی جھلک موجود تھی، شیخ سجاد مفتی

    حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہیدِ مقاومت سید حسن نصر الله کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک خصوصی محفل تکریم و تجلیل کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ و طلاب نے شرکت کی۔

    2026-09-28 23:56
  • اسلام علم و آگہی کا دین ہے جو انسان کو کائنات میں غور و فکر اور تحقیق کی دعوت دیتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    پاکستاناسلام علم و آگہی کا دین ہے جو انسان کو کائنات میں غور و فکر اور تحقیق کی دعوت دیتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    حوزہ/قائد حزبِ اختلاف سینیٹ و چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایمز سکول اینڈ کالج اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ’’سائنس اور اسلام‘‘ کے موضوع پر…

    2026-09-28 23:55
  • مولانا خادم حسین گھاگھری کے انتقال پر حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کی تعزیت

    پاکستانمولانا خادم حسین گھاگھری کے انتقال پر حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کی تعزیت

    حوزہ / خطیبِ اہل بیتؑ، مداحِ آلِ محمدؑ اور حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے فارغ التحصیل بزرگ عالمِ دین مولانا خادم حسین گھاگھری بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔

    2026-09-28 23:55
  • شہید خورشید انور ایڈووکیٹ نے قومی و ملی امور میں انتہائی قابل قدر خدمات انجام دیں

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانشہید خورشید انور ایڈووکیٹ نے قومی و ملی امور میں انتہائی قابل قدر خدمات انجام دیں

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: شہید خورشید انور ایڈووکیٹ نے قومی و ملی امور میں انتہائی قابل قدر خدمات انجام دیں۔ جنہیں ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

    2026-09-28 23:54
  • قومی مرکز خواجگان لاہور میں جدید حسینیہ آڈیٹوریم کا افتتاح، تعلیم و تربیت کے نئے مرکز کا آغاز

    پاکستانقومی مرکز خواجگان لاہور میں جدید حسینیہ آڈیٹوریم کا افتتاح، تعلیم و تربیت کے نئے مرکز کا آغاز

    حوزہ/ قومی مرکز خواجگان شاہ جمال فیز 2 میں جدید سہولیات سے آراستہ حسینیہ آڈیٹوریم کا افتتاح کردیا گیا، تقریب میں علماء، سماجی و فکری شخصیات، معززینِ قوم اور تعمیراتی منصوبے میں تعاون کرنے والے…

    2026-09-28 20:08
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس / علامہ شبیر میثمی کی خصوصی شرکت

    پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس / علامہ شبیر میثمی کی خصوصی شرکت

    حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی۔

    2026-09-28 17:07
  • میڈیا فکری شعور، اتحادِ امت اور مظلوم اقوام کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مؤثر ذریعہ

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کی میڈیا و یوتھ ٹیم کی علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات:

    پاکستانمیڈیا فکری شعور، اتحادِ امت اور مظلوم اقوام کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مؤثر ذریعہ

    حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی میڈیا انچارج مستنصر مہدی ابڑو اور یوتھ ونگ کے ذمہ داران پر مشتمل وفد نے جامعہ خاتم النبیینؐ جیکب آباد میں صوبائی صدر علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات…

    2026-09-28 13:57
  • اسلام اور آزادیِ بیان کی حقیقت

    مقالات و مضامیناسلام اور آزادیِ بیان کی حقیقت

    حوزہ/عصر حاضر میں بعض طبقات، اظہارِ رائے کی آزادی کو ایک مطلق اور غیر مشروط انسانی  حق سمجھتے ہیں، یہاں تک کہ عام آدمی کو یہ باور کروایا جاتا ہے کہ آپ بالکل آزاد ہو، جو کرنا چاہو کر سکتے ہو،…

    2026-09-28 13:56
  • ہمیں جہادِ تبیین کے ذریعے حقائق کو عوام الناس تک پہنچانا ہوگا، مولانا بشیر دولتی

    نشست بصیرتی بمناسبت دفاع مقدس:

    ایرانہمیں جہادِ تبیین کے ذریعے حقائق کو عوام الناس تک پہنچانا ہوگا، مولانا بشیر دولتی

    حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین شعبۂ اصفہان کے زیرِ اہتمام ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر ایک پروقار پروگرام بعنوانِ نشست بصیرتی منعقد ہوا۔

    2026-09-28 08:31
  • مجمع انوار بلتستان اصفہان کے تحت سیمینار: طلاب حوزاتِ علمیہ کے علمی ماحول سے بھرپور استفادہ کریں، حجت الاسلام نذیر عرفانی

    ایرانمجمع انوار بلتستان اصفہان کے تحت سیمینار: طلاب حوزاتِ علمیہ کے علمی ماحول سے بھرپور استفادہ کریں، حجت الاسلام نذیر عرفانی

    حوزہ/مجمع انوار بلتستان اصفہان کے زیرِ اہتمام ہفتۂ دفاع مقدس اور وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا؛ جس میں طلاب نے بھرپور شرکت کی۔

    2026-09-28 08:30
  • سوشل میڈیا پر دین اسلام اور انقلابِ اسلامی کے خلاف سامراجی قوتوں کے پروپیگنڈوں کا بھرپور جواب دیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    پاکستانسوشل میڈیا پر دین اسلام اور انقلابِ اسلامی کے خلاف سامراجی قوتوں کے پروپیگنڈوں کا بھرپور جواب دیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے مختلف مقامات پر مؤمنین کرام سے ملاقاتوں کے دوران موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا فکری و دعوتی میدان…

    2026-09-27 21:20
  • مومن کی حقیقی کامیابی یہ ہے کہ وہ ایمان، محبتِ اہل بیت (ع) اور نیک اعمال کے ساتھ دنیا سے رخصت ہو

    علامہ عارف حسین واحدی:

    پاکستانمومن کی حقیقی کامیابی یہ ہے کہ وہ ایمان، محبتِ اہل بیت (ع) اور نیک اعمال کے ساتھ دنیا سے رخصت ہو

    حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے منڈی بہاؤالدین میں مرحوم سید شاہد عباس کاظمی کی رسمِ قل میں شرکت کی اور مجلسِ عزا سے خطاب کیا۔

    2026-09-27 21:20
  • معصومین علیہم السّلام کی زیارات اعزاز ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی

    پاکستانمعصومین علیہم السّلام کی زیارات اعزاز ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیارات سے واپسی پر مختلف مکاتبِ فکر کی شخصیات نے ان سے ملاقات اور زیاراتِ مقدسہ سے واپسی پر مبارک باد پیش کی۔

    2026-09-27 21:16
  • شہید حسن نصراللہ (ره) نے تمام عمر بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے وقف کی

    قائدِ ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانشہید حسن نصراللہ (ره) نے تمام عمر بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے وقف کی

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: بیت المقدس و حرمین شریفین کی حرمت عالمِ انسانیت بالخصوص عالمِ اسلام پر لازم ہے، شعائرِ اسلام جغرافیائی، سیاسی، مذہبی و مسلکی تفریق سے بالاتر ہیں، کامیابی…

    2026-09-27 20:52
  • شہداء ہمارے درمیان نہیں، مگر ان کی فکر آج بھی زندہ ہے: ایاز علی خاکی

    پاکستانشہداء ہمارے درمیان نہیں، مگر ان کی فکر آج بھی زندہ ہے: ایاز علی خاکی

    حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ کے مرکزی صدر ایاز علی خاکی نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی دوسری برسی کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء جسمانی طور…

    2026-09-26 18:00
  • عوام میں سیاسی و اجتماعی شعور اور بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے

    خطیبِ جمعہ مسجد بیت العتیق، جامعۃ العروۃ الوثقی لاہور:

    پاکستانعوام میں سیاسی و اجتماعی شعور اور بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے

    حوزہ / علامہ سید جواد نقوی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: دین کو صرف عبادات تک محدود کر دینا دین کی جامع حیثیت کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔

    2026-09-26 17:20
  • اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    پاکستاناسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    حوزہ / ہماری رائے میں احتجاج کرنے والی سیاسی قوتوں کو اپنے احتجاج کو پرامن اور منظم رکھنا چاہیے، حساس علاقوں سے گریز کرنا چاہیے اور اگر ممکن ہو تو سڑک کے کم از کم ایک حصے کو ٹریفک کے لیے کھلا…

    2026-09-26 07:13
  • نعمتوں کا درست استعمال ہی شکرگزاری ہے، اسراف و تبذیر سے اجتناب ضروری ہے، حجۃ الاسلام سید احمد شاہ الحسینی

    خطبہ جمعہ گمبہ سکردو بلتستان:

    پاکستاننعمتوں کا درست استعمال ہی شکرگزاری ہے، اسراف و تبذیر سے اجتناب ضروری ہے، حجۃ الاسلام سید احمد شاہ الحسینی

    حوزہ/ گمبہ سکردو بلتستان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد شاہ الحسینی نے خطبۂ جمعہ میں اسراف و تبذیر سے اجتناب اور زندگی میں اعتدال کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مال، وقت اور دیگر نعمتیں…

    2026-09-26 00:09
  • تقویٰ، رزق حلال اور صحیح اسلامی اعتقادات کامیاب زندگی کی بنیاد ہیں، مولانا محمد زکاء الحسن

    خطیب جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، گھلواں ۔ علی پور:

    پاکستانتقویٰ، رزق حلال اور صحیح اسلامی اعتقادات کامیاب زندگی کی بنیاد ہیں، مولانا محمد زکاء الحسن

    حوزہ / مولانا محمد زکاء الحسن نے کہا: اسلامی تعلیمات میں انسان کی تربیت محض ظاہری اعمال تک محدود نہیں بلکہ عقیدہ، کردار، عمل اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کی اصلاح بھی اس کا بنیادی حصہ ہے۔ اسی…

    2026-09-25 22:35
  • یاد رکھیے، علی کے چاہنے والے کبھی جھکتے نہیں / ایرانی صدر نے عالمی فورم پر ڈٹ کر اپنا مؤقف پیش کیا

    خطیب جمعہ مسجد و امام بارگاہ بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی:

    پاکستانیاد رکھیے، علی کے چاہنے والے کبھی جھکتے نہیں / ایرانی صدر نے عالمی فورم پر ڈٹ کر اپنا مؤقف پیش کیا

    حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: انسان کو اللہ تعالیٰ نے فطرتِ توحید پر پیدا کیا ہے، اس کے اندر مختلف خواہشات رکھی ہیں اور ان کی تکمیل کے لیے حلال راستے بھی عطا فرمائے ہیں، تاہم انسان…

    2026-09-25 21:46
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom