۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
آیت الله بشیر نجفی در پیاده روی اربعین98

حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر نے گہرے دکھ اور رنج کا  اظہار کرتے ہوئے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المھندس کی شہادت پر تسلیت پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر نے گہرے دکھ اور رنج کا  اظہار کرتے ہوئے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المھندس کی شہادت پر تسلیت پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ بہت ہی افسوس اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مقدس مقامات کے دو مدافع الحاج قاسم سلیمانی اور الحاج جمال ابو مہدی المھندس کی شہادت کی مناسبت سے امام زمان (عج)  کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں۔

 انہوں نے عراق میں تجاوزگری اور عراقی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عراق جنگ اور بدلہ لینے کی جگہ بنا ہوا ہے آخر میں انہوں نے اس عظیم مصیبت پہ دنیائے اسلام. عراق اور ایران . دونوں ممالک کے رہنماؤں اور شہداء کی فیملی کی خدمت میں تسلیت وتعزیت پیش کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .