۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
تزریق مراجع عظام تقلید و علما دوز سوم واکسن

حوزہ / مختلف مراجع عظام تقلید اور علماء کرام نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوا لی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، آیات عظام نوری ہمدانی، جوادی آملی، شبیری زنجانی، صافی گلپائیگانی و آیات دوزدوزانی تبریزی، گرامی قمی، محقق داماد، مسعودی خمینی و۔۔۔۔۔ نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوا لی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کو موصولہ اس رپورٹ کے مطابق، مراجع عظام تقلید اور علماء کرام نے ویکسین لگوانے کے دوران حفظانِ صحت کے متعلقہ مسائل کی رعایت کرنے اور ویکسین لگوانے پر بھی تاکید کی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .