جمعرات 25 جنوری 2024 - 11:13
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے اپنے دفتر میں پاکستان کے ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ کے بعض افراد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

آیت اللہ محسن علی نجفی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے تعزیت و تسلیت پیش کی اور مرحوم کے علو درجات کے لئے دعا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha