۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
آیت اللہ العظمٰی بشیر نجفی

حوزہ/گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں، ان کی موجودگی میں یکم ماہ محرم الحرام سے مجالسِ سید الشہداء علیہ السلام کا سلسلہ جاری و ساری ہے،  جس میں حوزہ علمیہ نجف کے افاضل حضرات، علماء کرام، اساتذہ و تلامذہ و مؤمنین شرکت کر رہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں، ان کی موجودگی میں یکم ماہ محرم الحرام سے مجالسِ سید الشہداء علیہ السلام کا سلسلہ جاری و ساری ہے، جس میں حوزہ علمیہ نجف کے افاضل حضرات، علماء کرام، اساتذہ و تلامذہ و مؤمنین شرکت کر رہے ہیں۔

آیت اللہ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرۂ مجالس کا اہتمام+رپورٹ،تصاویر

آیت اللہ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرۂ مجالس کا اہتمام+رپورٹ،تصاویر

آیت اللہ نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الإسلام شیخ علی نجفی نے ان مجالس کے حوالے سے کہا کہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے ذکر خصوصاً مجلس امام حسین علیہ السلام کا اہتمام اور اس کی بقاء کا حکم محمد و آل محمد علیہم السلام نے ہمیں دیا ہے اور الحمد للہ ہم اس کے پابند ہیں اور ان شاء اللہ پابند رہیں گے۔

آیت اللہ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرۂ مجالس کا اہتمام+رپورٹ،تصاویر

انہوں نے دشمنانِ عزاء کے شر سے مؤمنین کی حفاظت اور ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا بھی کی۔

آیت اللہ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عشرۂ مجالس کا اہتمام+رپورٹ،تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .