۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
تصویری رپورٹ| ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں "ناصران ولایت کانفرنس" منعقد

حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی میزبانی میں ”کانفرنس'' کی دعوتی مہم جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشقِ پیغمبرِ اعظم ﷺ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس”دس روز بعد اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں کانفرنس کی دعوتی مہم جاری ہے۔

ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں وحدت المسلمین کانفرنس 22 ستمبر کو ہوگی

ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، شعبہ سیاسیات کے مسؤل اسد عباس نقوی اور مرکزی آفس مسؤل ارشاد حسین بنگش نے جامعہ القائم ٹیکسلا کا دورہ کیا اور پرنسپل علامہ سید مہدی حسین شیرازی کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

جنرل سیکرٹری مجلسِ علمائے مکتب اہل بیت علیہم السّلام علامہ اصغر عسکری نے جامعہ الرضا اسلام آباد کے علمائے کرام کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .