حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت الله العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے دفتر کے اکاؤنٹ نے رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت کے موقع پر، مرجع تقلید کے پیغام کا ایک حصہ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور عالم اسلام، شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کے خون کا بدلہ لینے والے ہیں۔
اس جرم کی اصل مرتکب امریکی استکباری حکومت اور غاصب صیہونی حکومت ہیں اور یہ انتقام دنیا کے تمام مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے کہ وہ ان مجرموں کے شر کو دنیا سے مٹا دیں۔










آپ کا تبصرہ