-
مذہبیسرکار رسالت مآبؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہفتۂ وحدت میں کتاب "سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت "شائع ہوئی
حوزہ/ سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر آپ کی سیرت و زندگی اور کردار پر مشتمل اردو زبان و ادب میں ایک اہم ترین کتاب "سیرت رسول اکرمؐ،…
-
مولوی عبدالسلام امامی:
ایرانآج اسلامی معاشروں میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ناپید ہے
حوزہ / ایران کے شہر مہاباد کے امام جمعہ نے کہا: اگر اسلامی ممالک میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ہو تو یہ اسلامی معاشروں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کا باعث بنے گی اور بدقسمتی سے موجودہ دور میں اسلامی…
-
حجت الاسلام سید محمد علی ساداتی:
ایرانمسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارہ انہیں دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط بناتا ہے
حوزہ / امام جمعہ سرپل ذہاب نے کہا: عالمی استکبار قرآن اور مسلمانوں کا مخالف ہے اور وہ اپنے تئیں قرآن، پیغمبر اکرم (ص)، اہل بیت (ع)، شیعہ اور سنی کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔
-
قسط ۴۰:
ویڈیوزویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | محسن الملت آیۃ اللہ محسن نواب رضوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۴۰:
مذہبیہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | محسن الملت آیۃ اللہ محسن نواب رضوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
ایرانحجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کا طلباء کے نام پیغام
حوزہ/ سرزمین ایران کے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے نئے تعلیمی سال پر طلاب کو نصیحت فرمائی ہے جسے ہر طالب علم کو پڑھنا چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔
-
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانقرآن کریم نے ہمیں حبل اللہ کے گرد اتحاد کا حکم دیا ہے، خطباء
حوزه/ کوئٹہ؛ عید میلاد النبی (ص) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین (ص) جماعت اسلامی بلوچستان اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ”اسلامی اتحاد میں سردارانِ…
-
جہانعراق کے دار الحکومت بغداد کے کتاب میلے میں ہم جنس پرستی کی تشہیر
حوزہ/ ہم جنس پرست تحریک اور ان کے حامیوں کی دیدہ دلیری اور گستاخی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں کہ جس کا افتتاح عراقی وزیر اعظم کے ہاتھوں کیا گیا، میں اپنی…
-
ہندوستانایران کلچرہاؤس،نئی دہلی میں کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کے اختتام پر جشن میلا د النبی(ص) کا انعقاد
حوزہ/ مسابقہ میں بلا تفریق حفاظ وقراء اور جشن میلاد النبی میں بلامسلکی امتیاز، علماء دانشوران و اہم شعراء وخطباء نے خاتم الانبیاء سید المرسلین حضرت محمد مصطفی اور ان کے فرزند ارجمند امام جعفر…
-
ایرانوحدت پر توجہ،حق کے محور پر ایک نظریہ اور فکر ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران: آج اتحاد کا مطلب ادیان اور جغرافیہ میں اتحاد نہیں ہے اور اسے امت اسلامیہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے اتحاد اور ہم آہنگی کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے۔
-
ایراندہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں: جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستانشام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا فضائی حملہ
حوزہ/ اتوار کی صبح اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا۔
-
37 ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا افتتاحی اجلاس؛
ایرانمہدی موعود عج کے آنے کی دعا نے ظالموں کی آنکھوں سے نیندیں چرا لی ہیں، حجت الاسلام و المسلمین شہریاری
حوزہ/سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب: ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالم اسلام میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں بڑھائیں۔ تمام نسلوں اور مذاہب کے مسلمانوں کو نئی اسلامی تہذیب میں اپنا…
-
-
ایرانتھران میں ۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
-
-
ہندوستانپاکستان میں شیعہ مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت اور نہایت شرمناک: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ پاکستان میں ایک مفروضہ ڈرامہ ’’فرقہ عشق ‘‘کا ٹریلر آیا ہے جو ۲۴؍نومبر سے اردو فلکس پر نشر ہونے والا ہے جسکے خلاف شیعہ فرقہ کے لوگوں میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے کیونکہ اس میں محرم…
-
مولوی محمد اسحاق مدنی:
ایرانعالم اسلام کی ترقی و پیشرفت کے لیے بحث و مناظرہ ضروری ہے
حوزہ / مولوی محمد اسحاق مدنی نے کہا: اگر مسلمان واقعی آج عالم اسلام کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے درمیان گفتگو، بحث و مناظرہ بہت ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مہراب صادق نیا:
ایرانعصر جدید میں وحدت کی اہمیت کے پیش نظر امت اسلامیہ کی تعمیر نو پر توجہ انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ادیان و مذاہب یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے رکن نے کہا: نئی موجودہ دنیا میں اخلاقی ضرورت کی بنیاد پر امت اسلامیہ کی تعمیر نو پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی شاہرودی:
ایرانرہبر انقلاب اسلامی کے فتوے نے مسلمانوں کی بہت ساری مشکلات کو حل کر دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید حسینی شاہرودی نے کہا: اختلاف نظر؛ اخوت اور برادری میں کوئی خلل نہیں ڈالتا ہے۔
-
مولوی ابن الخیاط:
ایراناگر ہم آپس میں متحد ہوں گے تو اغیار ہم پر مسلط نہیں ہو سکتے
حوزہ / ایران کے شہر سقز کے امام جمعہ نے کہا: ہم مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہونا چاہئے۔
-
مذہبیحدیث روز | عمر رسیدہ افراد کی بے احترامی کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد کی بے احترامی کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی:
مذہبیرد مظالم کا کیا حکم ہے اور اسے ادا کرنے کے لیٔے کیا مجتھد کی اجازت ضروری ہے؟
حوزہ|شرعی اعتبار سے اگر آپ کے ذمہ کسی کا مال ہو اور اس کا یا اس کے وارثین اور جاننے والوں کا کوئی پتہ نہ ہو تا کہ آپ اس کا مال اسے لوٹا سکیں تو اس مالک کی طرف سے مال کسی فقیر کو انفاق کرنے کو…
-
عطر قرآن:
مذہبیسورہ بقرہ:گذشتہ اقوام کی صحیح تاریخ کا بیان ہونا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حقانیت کی دلیل ہے
حوزہ|قرآن مجید میں بیان کی گئی داستانیں اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ ماضی میں گزرے ہوئے لوگوں کی داستانیں بیان کرنا پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذمہ داری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
مذہبیتقویم حوزہ:۱۵؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۱؍اکتوبر۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۱۵؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۱؍اکتوبر۲۰۲۳
-
مذہبیتاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ممتاز علی واعظ: آج کے مدارس کی تاریخ تو سب کے سامنے ہے لیکن قدیم موجودہ شیعی مدارس کی تاریخ پر پردہ پڑرہا تھا،پرانی باتیں ذہنوں سے محو ہوتی جا رہی تھیں…