جمعرات 18 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • مسلمان نماز کی حفاظت نہ کرسکے قرآن کی حفاظت کیا کریں گے، مولانا یوسف مشہدی

    ہندوستانمسلمان نماز کی حفاظت نہ کرسکے قرآن کی حفاظت کیا کریں گے، مولانا یوسف مشہدی

    حوزہ/ مولانا یوسف نے سوال قائم کرتے ہوئے کہا کہ آخر اللہ نے قرآن کی حفاظت خود کرنے کا اعلان کیوں کیا؟ کیونکہ اللہ جانتا ہیکہ اگر مسلمان قرآن کا محافظ بنائیں گے تو کسی اپنے جیسے کو ہی بنائیں گے۔

    2025-03-23 18:24
  • یوم شہادت امام علی (ع) کے موقع پر دفتر قائد قم المقدسہ کی جانب سے مجلس و جلوس عزاء کا انعقاد

    ایرانیوم شہادت امام علی (ع) کے موقع پر دفتر قائد قم المقدسہ کی جانب سے مجلس و جلوس عزاء کا انعقاد

    حوزہ / 21 ماہ رمضان المبارک یوم شہادت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے قم المقدسہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی جانب سے مرکزی مجلس و جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

    2025-03-23 17:59
  • تئیسویں رمضان شبہائے قدر میں مستحبات اور اعمال

    مقالات و مضامینتئیسویں رمضان شبہائے قدر میں مستحبات اور اعمال

    حوزہ/ شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں…

    2025-03-23 16:00
  • جنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، 6 شہید، 31 زخمی

    ایرانجنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، 6 شہید، 31 زخمی

    حوزہ/ قابض صہیونی فوج نے آج جنوبی لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 31 زخمی ہو گئے۔

    2025-03-23 14:48
  • نائیجر میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے پر ایران کا سخت رد عمل

    ایراننائیجر میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے پر ایران کا سخت رد عمل

    حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نائیجر کے جنوب مغربی علاقے کوکورو کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

    2025-03-23 14:36
  • شبِ قدر کی عظمت اور فضیلت

    مقالات و مضامینشبِ قدر کی عظمت اور فضیلت

    حوزہ/ شب قدر وہ رات ہے کہ جو ہزار مہینوں سے افضل ہے اور فرشتے اس رات میں اللہ کے اذن سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور بندوں کے سارے سال کے مقدورات کو معین کرتے ہیں ۔ اس رات کا ماہ مبارک میں موجود…

    2025-03-23 13:59
  • قران مجید اور فضایل حضرت علی علیہ السلام

    مقالات و مضامینقران مجید اور فضایل حضرت علی علیہ السلام

    حوزہ/ قرآن  مجید کی آیتوں کاایک بڑا حصہ ہےجو حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں نازل ہوئی ہیں یا حضرت علی علیہ السلام ان کے مصداق کے طور پر پہچنوائے گئے ہیں۔

    2025-03-23 13:40
  • قرآن کریم، ابدی معجزہ

    ہندوستانقرآن کریم، ابدی معجزہ

    حوزہ/ مولانا سید غافر رضوی فلک چھولسی نے کہا: جس طرح پیغمبر رحمت خداوند عالم کی جانب سے آخری پیغمبر اور خاتم نبوت بن کر تشریف لائے تھے اسی طرح آنحضرت پر نازل ہونے والی کتاب یعنی قرآن کریم بھی…

    2025-03-23 13:35
  • مدرسہ جعفریہ اجمیر میں تفسیر آیات مہدویت کا سلسلہ جاری

    ہندوستانمدرسہ جعفریہ اجمیر میں تفسیر آیات مہدویت کا سلسلہ جاری

    حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے درس تفسیر قرآن بعنوانِ ”تفسیرِ آیات مہدویت" کا سلسلہ جاری ہے۔

    2025-03-23 13:26
  • الحاج ماسٹر ساغر حسینی املوی اور الحاج ماسٹر قیصر رضا املوی حج انسپکٹر منتخب

    ہندوستانالحاج ماسٹر ساغر حسینی املوی اور الحاج ماسٹر قیصر رضا املوی حج انسپکٹر منتخب

    حوزہ/ ماسٹر ساغر حسینی نے ۲۰۲۳ء میں خود اپنا واجب حج ادا کیا تھا ۔پھر ۲۰۲۴ء میں اتر پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعہ براہ قرعہ اندازی’’ خادم الحجاج ‘‘منتخب ہوئے تھے۔اور اس سال ’’ اسٹیٹ حج انسپکٹر‘‘…

    2025-03-23 13:08
  • وطن عزیز پاکستان ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر اللہ کا جتنا شکر کیا ادا کیا جائے کم ہے

    علامہ شبیر حسن میثمی:

    پاکستانوطن عزیز پاکستان ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر اللہ کا جتنا شکر کیا ادا کیا جائے کم ہے

    حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے 23 مارچ 1940ء، یوم قراداد پاکستان کی مناسبت سے جاری اپنے خصوصی بیان میں ملکی تعمیر و ترقی سمیت امن و امان کی بحالی پر تاکید کی ہے۔

    2025-03-23 12:49
  • سماجی رویے حیا اور عفت پر مبنی ہونے چاہئیں

    حوزہ علمیہ کی استاد:

    خواتین و اطفالسماجی رویے حیا اور عفت پر مبنی ہونے چاہئیں

    حوزہ / محترمہ متقی‌فر نے کہا: سماجی رویے، خاص طور پر جنسِ مخالف کے ساتھ تعامل حیا اور عفت کی بنیاد پر ہونا چاہئے۔

    2025-03-23 12:00
  • ماہ مبارک رمضان میں علمی و تربیتی ادارہ "جنات عدن قم" کی جانب سے کوئز مقابلہ کا اہتمام

    مذہبیماہ مبارک رمضان میں علمی و تربیتی ادارہ "جنات عدن قم" کی جانب سے کوئز مقابلہ کا اہتمام

    حوزہ / ہر سال کی طرح امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں مختلف معاشرتی مسائل، چیلنجز اور ان کے راہ حل کو مدنظر رکھتے ہوئے علمی و تربیتی ادارہ جنات عدن قم کی جانب سے کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

    2025-03-23 11:00
  • مومن کا وجود اسلامی معاشرے کے لیے مفید اور ثمر آور ہونا چاہیے

    آیت اللہ دری نجف آبادی:

    ایرانمومن کا وجود اسلامی معاشرے کے لیے مفید اور ثمر آور ہونا چاہیے

    حوزہ/ آیت اللہ دری نجف آبادی نے رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں اپنے خطاب کے دوران کہا: یہ بابرکت مہینہ انسان کی روحانی اور قلبی تبدیلی کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ اس مہینے کے اثرات کوانسانی  شخصیت…

    2025-03-23 10:00
  • ماہ رمضان، امت مسلمہ کے درمیان ثقافتی سفارت کاری کا موقع

    جہانماہ رمضان، امت مسلمہ کے درمیان ثقافتی سفارت کاری کا موقع

    حوزہ/ عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن، آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان امت مسلمہ کے درمیان ثقافتی و سفارتی تعلقات کے فروغ کا بہترین…

    2025-03-23 09:15
  • امیرالمؤمنین علی (ع) قرآن ناطق اور حق و باطل کے درمیان معیار ہیں

    حجت الاسلام رکنی حسینی:

    ایرانامیرالمؤمنین علی (ع) قرآن ناطق اور حق و باطل کے درمیان معیار ہیں

    حوزہ/ حجت الاسلام رکنی حسینی نے کہا: امیرالمؤمنین علی علیہ السلام سب سے پہلے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے والے، اسلام کے حقیقی مدافع اور اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کا نمونہ…

    2025-03-23 09:00
  • قرآن سر پر رکھنا، قرآن کریم سے تمسک کی علامت ہے

    حجت الاسلام عبدالرضا نظری:

    ایرانقرآن سر پر رکھنا، قرآن کریم سے تمسک کی علامت ہے

    حوزہ / حجت الاسلام نظری نے کہا: سوال ہوتا ہے کہ آیا وہ لوگ جو قرآن کو سر پر رکھتے ہیں، حقیقت میں اس سے تمسک کرتے ہیں؟۔ یاد رہے کہ یہ علامتی عمل تمام مسلمانوں کے لیے ایک بڑا درس رکھتا ہے اور زندگی…

    2025-03-23 08:00
  • علامہ شبیر حسن میثمی کی کراچی میں یومِ علی (ع) کے مرکزی جلوسِ عزا میں شرکت

    پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی کراچی میں یومِ علی (ع) کے مرکزی جلوسِ عزا میں شرکت

    حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حسب سابق امسال بھی روز شہادت مولائے متقیان حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت سے نشتر پارک کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت‎ کی۔

    2025-03-23 07:00
  • 23 مارچ یوم تجدید عہد ہے / داخلی و معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالیں گے

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستان23 مارچ یوم تجدید عہد ہے / داخلی و معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالیں گے

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: 23 مارچ یوم تجدید عہد ، داخلی و معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہوکر نکالیں گے۔ غزہ کی صورتحال انسانی المیے کی شکل اختیار کرچکی،مسئلہ فلسطین…

    2025-03-23 06:00
  • شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے

    انٹرویوزشب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے

    حوزہ/ حجۃ الاسلام ماندگاری نے کہا: شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے، تفسیر قمی میں آیت ’’ تنزل الملائکة و الروح فیها ‘‘ کے ذیل میں مرقوم ہے کہ ملائکہ امام (عج)…

    2025-03-23 05:00
  • ویڈیو/ اس جنگ کا اختتام، خبیث و فاسق صہیونی حکومت کی نابودی اور شکست پر ہوگا

    رہبر انقلاب کا نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر خطاب:

    ویڈیوزویڈیو/ اس جنگ کا اختتام، خبیث و فاسق صہیونی حکومت کی نابودی اور شکست پر ہوگا

    2025-03-23 04:30
  • احکام روزہ | کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟

    مذہبیاحکام روزہ | کیا خواتین ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے لیے خون حیض کو روکنے کے لیے گولیاں کھا سکتی ہیں ؟

    حوزہ/ اگر خاتون کے لئے کوئی ضرر اور نقصان نہیں ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے۔

    2025-03-23 03:00
  • حدیث روز | پورے سال کی اساس اور بنیاد

    مذہبیحدیث روز | پورے سال کی اساس اور بنیاد

    حوزہ / حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شبِ قدر کے متعلق ایک قابلِ غور نکتہ کو بیان فرمایا ہے۔

    2025-03-23 02:00
  • تقویم حوزہ:۲۲؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۲۳؍مارچ۲۰۲۵

    اسلامی کیلنڈر؛

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۲؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۲۳؍مارچ۲۰۲۵

    حوزہ/ تقویم حوزہ:اتوار:۲۲؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۲۳؍مارچ۲۰۲۵

    2025-03-23 02:00
  • آڈیو | قرآن مجید کی تلاوت، بائیسواں پارہ مع اردو ترجمہ

    مذہبیآڈیو | قرآن مجید کی تلاوت، بائیسواں پارہ مع اردو ترجمہ

    2025-03-23 01:30
  • ماہ رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    مذہبیماہ رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/دعا کا پیغام:1- خدا کے فضل و کرم کی وسعت؛2- ماه رمضان میں برکاتِ الٰہی کی طلب؛3- رضائے الٰہی کو حاصل کرنے میں کامیابی؛4- بہشت میں سکونت کی استدعا؛5-دعائے مضطر کی اجابت کی درخواست۔

    2025-03-23 01:24

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom