-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کا تین روزہ کنونشن جاری؛ حمایت مظلومین پارا چنار کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کا تین روزہ پارٹی کنونشن جاری، مرکزی کنونشن کے دوسرے روز کی پہلی نشست میں حمایت مظلومین پارا چنار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
جہانیمن نے ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا، تعداد 21 تک جا پہنچی
حوزہ/ یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 کو سرنگوں کر دیا ہے، جس کے بعد حالیہ مہینوں میں یمن کی سرزمین پر مار گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔
-
ہندوستانعلامہ سید محمد باقر موسوی صفوی نجفیؒ کی رحلت پر انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جموں و کشمیر کے جلیل القدر عالم دین حضرت علامہ آغا سید محمد باقر موسوی صفوی نجفیؒ کے انتقال پر انجمنِ شرعی شیعیان دارالمصطفیٰ بڈگام نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایک پراثر تعزیتی…
-
ہندوستانعلامہ سید محمد باقر موسوی کی رحلت پر نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام تعزیت
حوزہ/ جموں و کشمیر کے ممتاز عالم دین اور فقیہ ربانی حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفیؒ کے انتقال پر نمائندے ولی ہندوستان حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الہی…
-
ہندوستانعلامہ سید محمد باقر موسوی کے انتقال پر سابق نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ عالم ربانی اور عظیم المرتبت شخصیت حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد باقر موسوی بڈگامی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ یہ جلیل القدر روحانی پیشوا جموں کشمیر کے شریف عوام میں…
-
ایرانحماس اور حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں: حجۃ الاسلام سعیدی فاضل
حوزہ/ سربراہ نمایندگی جامعة المصطفی العالمیہ خراسان حجۃ الاسلام والمسلمین روح اللہ سعیدی فاضل نے مشہد میں طلاب اور علمائے کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس اور حزب اللہ نہ صرف باقی…
-
ایرانغزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مشہد مقدس میں طلبہ کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مشہد مقدس میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی میں آج بروز ہفتہ مطابق ۱۹ اپریل ۲۰۲۵ کو غزہ کے مظلوم عوام اور محاذ مقاومت کی حمایت میں جہان اسلام کے طلاب کا ایک اجتماع منعقد ہوا، جس میں…
-
ایرانوہ شہید جس کی خواہش امام رضا (ع) نے شہادت سے پہلے پوری کردی + تصویر
حوزہ/ ایران کے شہر آران و بیدگل سے تعلق رکھنے والے ایک عظیم شہید علی اکبر دولت آبادی آرانی، جنہیں امام رئوف حضرت امام رضا (ع) کی کرامت و رافت نے شہادت سے چند لمحات پہلے ان کی آخری خواہش پوری…
-
جہانصہیونیوں کا مسجد اقصیٰ کو منہدم کرنے کے منصوبہ
حوزہ/ فلسطینی خود مختار اتھارٹی کے وزارت خارجہ نے عبرانی میڈیا میں صہیونی آبادکار تنظیموں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کو منہدم کرنے اور اس کی جگہ جعلی ہیکل سلیمان تعمیر کرنے کے منصوبوں کے بارے میں خبردار…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعحوزات علمیہ کے قیام کا فلسفہ ہی عوام کی خدمت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کے قیام کا فلسفہ عوام کی خدمت اور ان کی فکری و ثقافتی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ ہمیں حوزہ علمیہ کو معاشرے اور انقلاب کے اہداف کے تابع قرار دینا چاہیے…
-
"ایک مثالی معاشرے کی طرف" (امام مہدی (عج) پر مباحث کا مجموعہ) – 3
مقالات و مضامینامام کی خصوصیات؛ "لوگوں میں سب سے زیادہ عالم اور ممتاز شخصیت"
حوزہ / امام جو لوگوں کی قیادت اور رہبری کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں، ان کے لیے ضروری ہے کہ دین کو اس کے تمام پہلوؤں سمیت سب سے بہتر جانتے ہوں، اس کے احکام سے مکمل آگاہی رکھتے ہوں اور مختلف موضوعات…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانملک میں سب سے بڑا فتنہ اور دہشتگردی کی بنیاد "فرقہ واریت اور تکفیر" ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے قائد محترم کے گاؤں ملہووالی، اٹک میں شہدائے ملہووالی کی برسی کی مناسبت سے جلوس عزاداری میں شرکت کی اور جلوس عزا سے خطاب کیا۔
-
ہندوستانآیۃ اللہ سید محمد باقر موسوی الصفوی کے انتقال پر، حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے سربراہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/جموں و کشمیر کی مایہ ناز علمی شخصیت آیۃ اللہ سید محمد باقر الموسوی الصفوی کے انتقال پر مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام علامہ سید مختار حسین جعفری نے تمام ملت کشمیر کے نام پر تعزیتی…
-
پاکستانجعفریہ سپریم کونسل: آیت اللہ آغا سید محمد باقر موسوی خطہ کشمیر میں علم و عمل اور روحانیت کا مینار تھے
حوزہ/جموں و کشمیر پاکستان جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری کونسل افتخار حسین زری نے اپنے مشترکہ بیان میں جموں وکشمیر ہندوستان کی عظیم دینی، علمی، روحانی…
-
حجت الاسلام حسن ایزدی:
ایرانایران دنیا بھر میں مظلوموں کی حمایت میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام ایزدی نے کہا: اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو کئی سال پہلے ہی صیہونی غاصب حکومت کا ناپاک وجود ختم ہو چکا ہوتا۔ ایران اسلامی جہاں اور جب بھی ضرورت پڑی، مظلوموں کی حمایت کے لیے…
-
ہندوستانعلامہ سید باقر الموسوی کی رحلت نہ صرف خانوادۂ علم بلکہ ملت شیعہ کا عظیم خسارہ ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ مرحوم و مغفور منکسر المزاج، خوش کلام تھے اور بے حد سادگی کے ساتھ اپنی زندگی کو دینِ مبین کی خدمت، مکتبِ اہل بیتؑ کی ترویج، معاشرے کی اصلاح اور تصنیف و تالیف میں بسر کی۔ اُن کا وجود علم،…
-
مذہبیاحکام شرعی | نماز کے بعد وضو میں شک کا حکم!
حوزہ/ رہبر انقلاب نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
امام جمعہ کاشان:
ایرانجوہری معاہدے کی غلطیاں دوبارہ نہیں دہرائی جائیں گی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: مذاکرات وزارت خارجہ کے درجنوں دیگر ذرائع کے ساتھ ایک ذیلی ذریعہ ہے اور جوہری معاہدے (مذاکرات) کی سابقہ غلطیاں قابل تکرار نہیں ہیں۔
-
علماء و مراجعآیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا علامہ سید محمد باقر موسوی کشمیری(قدہ) کی وفات پر تعزیتی بیان
حوزہ/ حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد باقر موسوی کشمیری(قدہ) کی رحلت کی خبر موصول ہوئی موصوف کی عظمت اور ان کی خدمات روز روشن کی طرح کشمیر کے مومنین کرام پر واضح ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۰؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۹؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:سنیچر:۱۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۸؍اپریل۲۰۲۵
-
ہندوستانرہبرِ انقلابِ اسلامی کے ہندوستان میں نمائندے آقائے حکیم الہی کی مولانا کلب جواد نقوی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کے ہندوستان میں نمائندے حجت الاسلام حکیم الہی نے مولانا کلب جواد نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور اہم امور پر…
-
ایرانآیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام ذاکر جعفری
حوزہ/ حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم…
-
ہندوستانوادی کشمیر اپنے عظیم مقتدیٰ سے محروم ہو گئی: مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفدر حسین زیدی جامعہ امام جعفر صادق علیہ السّلام صدر امام بارگاہ جونپور ہندوستان نے آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم…
-
-
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانایران کی موجودہ طاقت اور اقتدار نے دشمن کے دانت کھٹے کر دئے ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: اگر امریکی صدر ایران کے بارے میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتا ہے تو یہ اس قوم کے غیور فرزندوں کی مجاہدت کا نتیجہ ہے۔ آج ملک کی طاقت دشمن کو کسی بھی قسم کے…
-
مذہبیحدیث روز | منافق کی علامات
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی تین علامات کو بیان کیا ہے۔