امام موسی کاظم علیہ السلام
-
باب الحوائج امام موسی کاظم (ع) کی اخلاقی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ سلام ہو اس امام پر جس کے بدن مبارک ظلم و ستم سے پائمال ہوا، بے انصافی کے ساتھ دفنایا گیا،اور آپ کے اوپر زندان کے اندھیروں اور گہرائیوں میں مظالم ڈھائے گئے، پیروں میں طوق زنجیر تھے۔ ایسا جنازہ جس پر ذلت کے ساتھ اعلان کیا گیا۔
-
بنی امیہ کی طرح بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) پر ظلم و ستم روا رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
حوزہ/ ہارون رشید کا نام و نشاں مٹ گیا لیکن بغداد کے قریب کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا روضہ مبارک آج بھی عاشقان رسول اکرم اور اہلبیت (ع) کے چاہنے والوں کے لئے ہدایت اور معرفت کا سرچشمہ ہے۔
-
حدیث روز | اعمال کے ترازو میں سب سے سنگین عمل
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے ترازو میں سب سے سنگین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
امام موسی کاظم (ع) کے مخصوص حجرے میں رکھا دبیز لباس، تلوار اور قرآن کس چیز کی علامت ہے؟
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام کے اس خاص حجرے میں کیسی علامتی چیز اور کتنی پرکشش نشانی ہے جہاں امام کے اصحاب خاص کے علاوہ کسی کی رسائی نہیں تھی!۔
-
مقام امامت اور امت کی ہدایت میں سختیاں
حوزہ/ معاشرے کی ہدایت کرنا ائمہ کی سب سے بڑی ذمہ داری اور وظیفہ ہے۔ اور خدا کے امر سے ہدایت کرتے ہیں۔
-
امام موسیٰ کاظم (ع) نے اپنی زندگی کا زیادہ عرصہ زندان میں گزارا لیکن باطل قوتوں کے ساتھ دین کی حرمت پر سمجھوتہ نہیں کیا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ مذہب تشیع کا باقی رہ جانا بھی امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کی زندہ کرامت ہے جس سے کسی طور انکار نہیں کیا جا سکتا، ہارون رشید نے جب اپنی خلافت خطرے میں دیکھی تو آپ کو قید کرنے کا حکم دیدیا اور بعد ازاں شہید کروا دیا۔
-
امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت کا انعقاد:
امامت الہی منصب ہے میراث نہیں، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نص من اللہ معصوم اور صاحب کمال تھے، امام علیہ السلام نے اپنے والد امام جعفر صادق علیہ السلام اور جد بزرگوار امام محمد باقر علیہ السلام کے قائم کردہ نظام تعلیم کی پاسبانی کی اور اصحاب تربیت فرمائے۔ جب ہارون عباسی نے آپ کی امامت پر اعتراض کیا تو آپؑ نے فرمایا: میں دلوں پر امامت کرتا ہوں اور تم جسموں پرحکومت کرتے ہو۔
-
امام موسی کاظم علیہ السلام سے منسوب قرآن مجید کے قلمی نسخے کی رونمائی
حوزہ/فرزند رسول امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر قرآن مجید کے ایک قلمی نسخے کی رونمائي کی گئی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ امام نے خود اس کی کتابت کی تھی ۔
-
امام موسی کاظم (ع) کی سیاسی تحریک ایک طائرانہ نظر
حوزہ/ امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی سیاسی جدوجہد کا ایک اور نمونہ ایسے درباری ملاوں اور بکے ہوئے علماء کا مقابلہ ہے جو حکومت کے ساتھ سازباز کرچکے تھے۔ ایسے بکے ہوئے افراد ظالم حکومت کو شرعی جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ اسی وجہ سے حکومت ان افراد کو بہت زیادہ اہمیت دیتی تھی اور انہیں نوازتی رہتی تھی۔
-
امام جمعہ بوئین زہرا ایران:
امام موسی کاظم علیہ السلام کا طرز زندگی آج کے حیران و پریشان انسان کے لیے بہترین نمونہ ہے، حجت الاسلام اسداللہ رضوانی
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام کی معنوی زندگی حکمت اور عرفانی تعلیمات سے سرشار ہے اور ہمیں امام علیہ السلام کی زندگی کو اپنے لیے آئیڈیل بنانے کی خصوصی اہتمام کرنا چاہیے۔
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور باطل فرقوں سے مقابلہ
حوزہ/ دور جدید میں ہی نہیں بلکہ گذشتہ زمانے یہاں تک کہ ائمہ علیہم السلام کے دور میں بھی باطل عقیدوں کی ترویج کرنے والے دشمنان اہل بیت وتشیع پائے جاتے تھے جو مسلمانوں خصوصاً اہل تشیع افراد کے عقیدوں کو بگاڑ کر انہیں دین حق سے دور کرنے کی کوششیں کرتے رہے۔
-
امام موسی کاظم (ع) نے عزم و استقلال اور جرات سے مصائب کا مقابلہ کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے اسلامی معاشرے میں امامت اور سیاسی حاکمیت کے فلسفے کو واضح کیا اور اسی طرح عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تشکیل کی لئے سعی و کوشش کی۔
-
حدیث روز | امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا قیامت کے دن عذاب سے محفوظ رہنے کا نسخہ
حوزه | امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے محفوظ رہنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کی حیات طبیبہ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے علم امامت کی بنیاد پر بڑ ے بڑ ے مغرور اور متکبر بادشاہوں سے اپنا علمی سکّہ منوایا امام قدم قدم پرلوگوں کی ہدایت کے اسباب فراہم کرتے رہے ۔
-
کسی مسلمان میں امام موسی کاظم (ع) کو شہید کرنے کی جرأت نہیں تھی، حجت الاسلام والمسلمین احدی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے معلم اخلاق نے کہا: امام موسی کاظم علیہ السلام کی قید کے طولانی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ کسی مسلمان میں یہ جرأت نہیں تھی کہ وہ امام(ع) کو شہید کرے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اگر امام(ع) کو شہید کریں گے تو خود نابود ہو جائیں گے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کی عظمت
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رجب کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن اور منافق میں فرق
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن اور منافق کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ماہ محرم میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم الحرام میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نفسانی خواہشات اور دشمن ایک جیسے ہیں
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کے خلاف جہاد کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
امام موسی کاظم علیہ السلام کا خوبصورت کلام
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے دور رہنے کے رستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام
حوزه/جب بھی لوگوں کو آپ کے علم پر حیرت ہوتی تو آپ فرماتے۔ "میں خلق خدا پر اللہ کی حجت ہوں لہذا خلق کی زبان جانتا ہوں۔"
-
امام موسیٰ کاظم(ع)کے اقوال
حوزہ/امام کاظم (ع)کے نورانی کلام۔
-
حدیث روز:
روزانہ محاسبہ نفس کرنے کی اہمیت
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر روز اپنا محاسبہ کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز:
افطار کے وقت دعا کی اہمیت
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں افطار کے وقت دعا کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
غسل کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھا جائے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ غسل کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھا جائے۔
-
حدیث روز:
امام موسی کاظم ع کے نزدیک بدن کو سالم رکھنے کا طریقہ
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں بدن کو سالم رکھنے کے طریقہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
نیا گناہ نئی مشکلات کا باعث
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نئی مشکلات کی وجوہات کی طرف اشارہ کیا ہے