علامہ عارف حسین واحدی
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مسلم امہ کی تمام مشکلات کا حل ان کے اتحاد میں ہے / اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے گجرات میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو "روز قدس" کا اعلان کر کے قدس کو امت کے اتحاد کا محور بنا دیا
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے یوم القدس کی مناسبت سے پروگرام میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس یوم اسلام ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امریکہ اور دیگر قوتوں نے عالمی نظام میں فلسطین کے لیے دوہرا معیار بنا رکھا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران راولپنڈی میں منعقدہ سمینار"فلسطین اور بین الاقوامی نظام کا دوہرا معیار" کے موضوع پر خطاب کیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت اور امت مسلمہ کے لئے خوش آئند اقدام ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے خاتمے پر خطےپر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ اسلام دشمن طاقتوں کی امت کو تقسیم کرنے کی سازش کو آپس کے اتحاد سے ناکام بنانا وقت کی اشد ضرورت ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی حاجی اختر جانی سے ملاقات؛ جوان سال بیٹے کے قتل پر اظہارِ ہمدردی
حوزه/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جنڈ میں حاجی محمد اختر جانی سے ان کے جوان سال بیٹے کے قتل پر اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دہشت گردی ملکی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے / شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دہشت گردی اور بے گناہ نمازیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے راولپنڈی ڈویژنل علماء کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے راولپنڈی ڈویژنل علماء کانفرنس، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس کی پہلی نشست مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
علماء کرام نے امن و اتحاد کے پیغام کے ذریعہ انتہا پسندی کو شکست دی ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر علامہ محمد رمضان توقیر نے ان سے ملاقات کی۔ ملک میں موجودہ دینی و سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ملک میں مذہبی و سیاسی انتشار، اختلافات یا جنگ و جدال کا ماحول بنانا کسی طور پر بھی اس ملک کے مفاد میں نہیں ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ضلعی ورکرز کنونشن راولپنڈی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کنونشن منعقد کرنا کارکنوں کے لیے حوصلہ افزاء اقدام ہے۔
-
رابطہ کمیٹی شیعہ علماء کونسل:
آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے مرکزی سیکرٹری جنرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کہا: عزاداری ہمارا بنیادی و آئینی حق ہے کسی صورت میں دستبردار نہیں ہونگے، عزاداری پر درج ایف آئی آرز ختم کی جائیں۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
سیاسی رسہ کشی ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہے / دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ٹیکسلا پریس کلب کے صدر سید مشتاق نقوی کی رہائشگاہ پر موجودہ حالات کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی عراقی سفیر سے ملاقات / اتحاد امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد نے عراق ایمبیسی میں عراقی سفیر محترم جناب حامد عباس صاحب سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قومی پلیٹ فارم کے دونوں سابقہ سیکریٹری جنرلز جناب سید وزارت حسین نقوی کی رحلت اور جناب انور علی آخوندزادہ کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے اپنے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس / عظیم الشان انٹرنیشنل اتحاد امت کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
حوزہ / اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
علامہ عارف واحدی کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگردی؛
دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے سردار سید ریاض حسین شاہ کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان جشن میلاد میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
عبادت کے لئے آئے ہوئے زائرین کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا دین سے دشمنی اور انقلاب اسلامی کے خلاف سازش ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں سفیر محترم جناب سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی اور شیراز میں حرم امام زادہ شاہ چراغ (ع) میں ہونے والی دہشتگردی کے بارے میں تعزیتی بک پر اپنے تاثرات قلمبند کئے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی امامزادہ شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایران کے شہر شیراز میں امامزادہ شاہ چراغ (ع) کےمزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: اس فیصلہ سے اقوام عالم میں پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے اور ثابت ہوا کہ پاکستان ایک پرامن،باوقار اور مضبوط ملک ہے۔
-
پاکستان کے عوام دینی غیرت و حمیت میں سب سے آگے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے منصورہ میں ٹرانس جینڈر بل پر مختلف دینی جماعتوں، مذہبی شخصیات اور علماء کرام کی میٹنگ بلائی۔ جس میں شیعہ علماء کو نسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، جناب حافظ سید کاظم رضا نقوی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
اپنی زندگی کو حسینی (ع) کردار سے آراستہ کرنا اور یزیدی کردار پر تبرا کرنا ہی حقیقی عزاداری کا پیغام اور مقصد ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اپنے خطاب میں شہداء کربلا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: شہداء کربلا وہ عظیم اور بامقصد انسان تھے جنہوں نے اپنے ہدف اور مقدس مقصد کے لئے اتنی بڑی قربانی دے کر دنیا کو اپنے نظرئے کے لیے جدوجہد کرنا،ہر قسم کے ظلم و جبر اور انحراف کے مقابلےمیں اسٹینڈ لینا سکھایا۔
-
ہر حریت پسند اور آزادی خواہ کسی بھی ظالم و جابر کے مقابلے میں امام حسین (ع) کو اپنے لئے رول ماڈل سمجھتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ ہر مسلمان اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ یزیدی کردار نے اسلام کے سنہری اور حیات بخش اصولوں کو مسخ کرنے اور اسلامی اور انسانی اقدار کو مٹانے کے لئے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی مگر نواسہ رسول (ص) نے اتنی بڑی قربانی دے کر ہر یزیدی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے نقش بر آب کر دیا اور قیامت تک کے لئے اسلام کو زندہ و تابندہ کر دیا۔
-
عزاداری امن، محبت و اتحاد کا درس دیتی ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماءکونسل نے کہا: عزاداری کے خلاف کسی قسم کی رکاوٹ یا محدودیت قبول نہیں کریں گے۔
-
چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: آرٹیکل 20میں مذہب کوآزادی کے حق کو واضح طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ اپنے بنیادی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
امام حسین (ع) امتِ اسلامی میں نکتۂ وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے آرٹس کونسل ہال میں پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقدہ امن کانفرنس میں شرکت کی۔
-
جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات
حوزہ / مکتب تشیع کی معروف عظیم الشان درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی، وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ اور بزرگ عالم دین استاذ العلما والفضلا حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ السید ریاض حسین النقوی النجفی دام ظلہ العالی شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر تشریف لائے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کا جامعہ مظہر الایمان کا دورہ
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال، چکوال کا دورہ کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا پنڈی گھیب کا دورہ
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے پنڈی گھیب کا دورہ کیا ہے۔