حملہ
-
آیت اللہ نوری ہمدانی نے فلسطینیوں کی حمایت کے لئے ایک تہائی مال امامؑ خرچ کرنے کی اجازت دی
حوزہ/ فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے مقلدین کو ایک تہائی مال امام علیہ السلام کو خرچ کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور ظالم سے برائت ہر مسلمان کا فریضہ ہے:کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا نے کہا کہ ہم مظلوم کی حمایت اور ظالم سے برائٹ اختیار کرتے ہیں اور اس ظلم و بربریت کی پر زور مذمت کرتے ہیں جو فلسطین کے ساتھ ہو رہا ہے۔
-
فرانس کے شہر لیون میں فلسطین کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
حوزہ/ فرانسیسی میڈیا BFM TV نے بتایا کہ اس ملک کی پولیس نے لیون شہر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہروں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا سہارا لیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی:
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں پر مذمت کرتے ہوئے میں ایک بیان جاری کیا۔
-
شام سے بھی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے شروع
حوزہ/ صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی سرحد سے صہیونی آبادیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، صہیونی فضائی طیاروں نے بھی شام کے اندر مختلف مقامات پر بمباری کی ہے جوکہ شام سے میزائل حملوں کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔
-
’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن میں اب تک 1000 صہیونی واصل جہنم
حوزہ/ صہیونی اخبار یدیعوت احرانوت نے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 1000 سے بتائی ہے۔
-
’’طوفان الاقصی‘‘ آپریشن میں اب تک 300 صہیونی ہلاک اور 1864 زخمی
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے تک طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونی حکومت کے 3 ریڈار اور انٹیلی جنس مراکز تباہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ شبعا فارمز کے علاقے میں صیہونی حکومت کے 3 ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حماس کا حملہ:
ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری، محتاط رہنے کا دیا مشورہ
حوزہ/ اسرائیل پر حماس کے حملے کی وجہ سے ہندوستان نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے ہندوستانی لوگوں سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور محفوظ مقامات کے قریب رہیں۔
-
اسرائیل پر فلسطین کا پانچ ہزار میزائلوں سے حملہ+ویڈیو
حوزہ/ فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے ہولناک جرائم اور مظالم کا جواب ہفتے کی صبح صہیونی بستیوں پر حملہ کر کے دیا۔
-
شام کے شہر حمص میں ملٹری کالج پر ڈرون حملہ
حوزہ/ شام کے مرکزی شہر حمص کے ملٹری کالج پر دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا، اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
حوزہ/ شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
-
ایک بار پھر اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ
حوزہ/ خبر رساں ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد صیہونی حکومت نے شام کے شہر داریوش کے اطراف کے علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گرد حملہ، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ طالبان پاکستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک گشتی چوکی پر حملہ کر کے دو افراد کو مار ڈالا۔
-
سویڈن میں مسجد پر دہشت گرانہ حملہ، مسجد کی عمارت میں بھیانک آگ
حوزہ/ سویڈن کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک مسجد زبردست آگ لگنے سے تباہ ہو گئی ہے، مقامی مسلم کمیونٹی کو شک ہے کہ آگ مسجد پر حملے کے نتیجے میں لگی، ایسکلسٹونا شہر کی عظیم مسجد کے منیجر انس ڈینیچے نے سویریجس ریڈیو کو بتایا کہ پیر کو آگ جان بوجھ کر لگائی گئی۔
-
ہماری انگلی کبھی بھی ٹریگر سے نہیں ہٹتی/ دشمن ایران پر حملہ کرنے کا تصور بھی نہ کرے
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ مسلح افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں تاکہ کوئی دشمن ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے،ہم دشمنوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ حملے کا تصور بھی نہ کرے ۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں دو فلسطینی شہید
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی فوجی طاقت کی وجہ سے ’’حملہ‘‘لفظ دشمنوں کی ڈکشنری سے غائب ہو چکا ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے لیکن دفاعی نقطہ نظر سے اسٹریٹجک تیاری بنیادی پالیسی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، سعودی عرب نے کی اسرائیل کی شدید مذمت
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
لبنان کی سرحد سے شام پر ایک بار پھر اسرائیل کا حملہ کیا
حوزہ/ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین، نابلس میں بم دھماکہ، تین صہیونی فوجی زخمی
حوزہ/ نابلس میں بم دھماکے میں تین صہیونی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
حوزہ/ یمنی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کے توپ خانے سے یمن پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 3 شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ عراق نے دی امریکہ کو دھمکی، محاذ آرائی کے لیے پوری طرح تیار
حوزہ/ عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں امریکی افواج کو سازشوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونیوں کے خلاف 25 آپریشن ،فلسطینی مزاحمت میں شدت
حوزہ/ اپنی مزاحمت کو تیز کرتے ہوئے فلسطینی جنگجوؤں نے 24 گھنٹوں کے اندر 25 کارروائیاں کیں، جن میں چار مقامات پر فائرنگ، دھماکہ خیز مواد پھینکنا، پیٹرول بم پھینکنا اور دو صہیونی گاڑیوں کو تباہ کرنا شامل ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر روس کا بڑا فضائی حملہ،26 ہلاک اور متعدد زخمی
حوزہ/ شمال مغربی شام میں النصرہ فرنٹ کے عسکریت پسندوں کے اہم ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کے فضائی حملوں میں 26 دہشت گردو ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا شام پر حملہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب حملہ کیا جس کا شامی فضائی دفاع نے جواب دیا۔
-
جامعۃ الازہر نے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کی ہے
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان جاری کرکے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم دنیا کے تمام شدت پسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) کے دہشتگردانہ حمے پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے حال ہی میں شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ (ع)پر دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
حرم شاہ چراغ (ع)پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: سلامتی کونسل
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر شیراز میں حرم حضرت شاہچراغ (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔