۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
عملیات طوفان الاقصی

حوزہ/ صہیونی اخبار یدیعوت احرانوت نے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 1000 سے بتائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت احرانوت نے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 1000 سے بتائی ہے، اس اخبار نے اطلاع دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1000 تک پہنچ گئی ہے اور حماس فورسز کے ہاتھوں پکڑے گئے لوگوں کی تعداد 150 سے زیادہ بتائی ہے۔

نیز غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق طوفان الاقصی کے آغاز سے غزہ کی پٹی پر صہیونی حملوں کے نتیجے میں اب تک 78 بچوں اور 41 خواتین سمیت 413 فلسطینی شہید اور 2300 زخمی ہوچکے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .