ماہ رمضان مبارک
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان المبارک میں دانتوں کو بھروانا یا نکلوانا ڈاکٹر یا روزہ دار کیلئے کیا حکم ہے؟
حوزہ؍۔۔۔روزه دار کیلئے اس شرط کی بنا پر کوئی مشکل نہیں ہے کہ روزہ دار کو اطمینان ہو کہ خون یا پانی یا ایسا مواد جس کے ذریعے سے دانتوں کو بھرا جاتا ہو، اسکو نہیں نگلے گا۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
انسان کی رہنمائی کے لیے بہترین رہنماء "قرآن" ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: قرآن، انسان کی رہنمائی کے لیے بہترین رہنماء ہے۔ قرآن سے وابستہ رہ کر ھم اپنی مشکلات کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔
-
رمضان، خالق و مخلوق کے درمیان عاشقی کا مہینہ
حوزہ/ ایرانی فوج کے شمال مغربی علاقائی ہیڈکوارٹر کے سیاسی نظریات کے سربراہ حجت الاسلام جواد جاہد نے کہا: رمضان المبارک مخلوق اور خالق کے درمیان گہرے تعلق اور عاشقی کا مہینہ ہے۔
-
دنیا کا مسافر اور اللہ کی میزبانی
حوزه/ انسان جب سفر پر جاتا ہے تو اس کے پاس کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ مختلف قسم کے خطرات کاسامنا ہوتا ہے۔ رات گزارنے کے واسطے مطمئن جگہ اور خطرات سے بچنے کے لیے پناہگاہ کی ضرورت ہوتی ہے، عزیز و اقارب سے دوری کی وجہ سے اداس محسوس کررہا ہوتا ہے ہمسفر نہ ہونے کی صورت میں تنھائی محسوس کرتا ہے۔ راستے کے اتار چڑاو، درندے جوانوروں کا خوف بھی بے سکونی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کا مدرسہ شریکۃ الحسین (ع) کا دورہ اور طالبات میں درس اخلاق
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے رانی پور پہنچ کر ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم خیر پور علامہ صفدر علی ملاح، ضلعی نائب صدر ضمیر حسین اور ضلعی سیکرٹری برادر فدا حسین سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ایران و سعودی عرب کی دوستی سے آسمان سیاست کے مشرق و مغرب مین نئے آفتاب و ماہتاب طالع ہوں گے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے کہا کہ دنیائے اسلام تمام تر قدرتی ذخیروں اور نعمتوں سے مالامال ہے ،نہ دولت کی کمی ،نہ طاقت کی کمی،نہ شہرت کی کمی، مسلم ممالک کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے صرف آپسی اتحاد و اتفاق کی کمی ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن حیدرآباد دکن:
ماہ رمضان سے قبل سعودی حکومت کا فیصلہ انتہائی عجوبہ: مولانا علی حیدر فرشتہ
خحوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن،سعودی حکومت کے مذکورہ فیصلہ پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے اور سعودی عرب کی وزارات امور اسلامی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی فرمائیں تاکہ غیر مسلم ممالک میں آباد مسلمانوں کے لئے کسی تشویش و تخویف کا باعث نہ بنے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں استقبال ماہ صیام کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد
حوزه/ ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں استقبال ماہ صیام کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیۃ الله کریمی جہرمی کی مبلغین کو اہم نصیحت
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر، مبلغین کے ایک وفد نے آیۃ الله کریمی جہرمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
ماہ مبارک رمضان کی آخری شب
حوزہ/ خداوند عالم ماہ مبارک رمضان کی ہر رات افطار کے وقت ستر ہزار ہزار لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے جو جہنم کے مستحق ہیں، اور جتنا پورے مہینہ جہنم سے آزاد کرتا ہےاتنا صرف ماہ مبارک کی آخری رات میں آزاد کرتا ہے۔
-
ویڈیو؍شب قدر میں نذری دسترخوان پرآسٹریلوی پولیس کی حاضری
حوزہ؍آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں متعدد پولیس افسران نے لیلۃالقدر کے موقع پر طحہ سوشل ایسوسی ایشن کی جانب سے تیار کردہ رمضان نذر کے دسترخوان پر حاضر ہوئے اور نذریں کھائیں۔
-
ماہ رمضان کے بائیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
محبت اہلبیت انسان کو جنتی بناتی ہے
حوزہ/ خدایا! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے، اور اس میں اپنی برکتیں مجھ پر نازل کر دے، اور اس میں اپنی خوشنودی کے اسباب فراہم کرنے کی توفیق عطا کر، اور اسی دوران مجھے اپنی بہشت کے درمیان بسا دے، اے بےبسوں کی دعا قبول کرنے والے۔
-
ماہ رمضان کے اکیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
علیؑ والے ہی جنتی ہیں
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔
-
جموں و کشمیر میں ماہ رمضان امن کا پیغام ‘کے زیر عنوان سیمنار کا اہتمام
حوزہ/ علماء نے کہا کہ دین اسلام ہمارے اخلاق اور اخلاقی قوت کو فروغ دیتا ہے، ہمارے بھائی چارے کو بھی مضبوط بناتا ہے۔
-
ماہ رمضان کے اٹھارویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور کر دے، تیرے نور کے واسطے اے عارفوں کے قلوب کو منور کرنے والے۔
-
ماہ رمضان کے سولہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
شریر انسان خالق کے بجائے مخلوقات سے ڈرتا ہے
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کر دے، اور اپنی رحمت سے سکون کے گھر میں مجھے پناہ دے، اپنی الوہیت کے واسطے اے عالمین کے پروردگار۔
-
فضیلت دعائے مجیر
حوزہ/ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو ذکر کیا ہے اور اس کے حاشیہ پر اس کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے اور یہ کہا ہے جو شخص اس دعا کو ماہ مبارک کے ایام بیض میں (ماہ رمضان کی 13،14 اور 15 کو) پڑھے تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے چاہے وہ بارش کے قطرات اور درختوں کے پتے اور ریگستان کی ریت کے برابر ہوں۔مریض کی شفا اور مالداری اور قرض کی ادائیگی اور غم دور کرنے کے لئے مفید ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک خدا کی طرف سے تمام عالم اسلام اور بالخصوص نوجوانوں کے لئے نعمت ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ اس ماہ میں نوجوانوں کو چائیے کہ اپنا تزکیہ نفس کر تے ہوئے اپنے امور کی اصلاح کر یں، خدا نے اس ماہ رمضان میں انسان کے سونے کو عبادت اور سانس لینے کو تسبیح قرار دیا ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
معاف کر دینا اللہ والوں کا خاصہ
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے نواحی علاقوں کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے علاقہ علی پور (سترہ میل )اور بھارہ کہو میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کی تقسیم ۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا و مختصر تشریح
ماہ رمضان پاکیزگی کا مہینہ
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق دے، تیری مدد کے واسطے اے مسکینوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک۔
-
معصومینؑ کی ماں تھیں جناب خدیجہؑ، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے عمل کو اللہ نے اپنا عمل بتاتے ہوئے فرمایا ’’اور کیا آپ کو تنگ دست پا کر غنی نہیں کیا‘‘ جس سے آپ کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہےکہ آپ کا عمل قدرت کو اتنا پسند آیا کہ اسے اپنا عمل کہا۔
-
مشرقی آذربائیجان میں نمائندۂ ولی فقیہ:
اسلامی انقلاب کی بدولت معاشرے میں قرآن کی ثقافت کو فروغ ملا ہے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم نے کہا کہ انقلابِ اسلامی کے قائدین کی بدولت قرآنی ثقافت کو معاشرے میں فروغ ملا ہے، لیکن اس ثقافت کو مزید فروغ دینے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی۔
-
ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
توکل ایمان کی چابھی ہے
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں ان لوگوں میں سے قرار دے جو تجھ پر توکل کرتے ہیں۔ جو تیری بارگاہ میں کامیاب ہیں اور تیرے مقرب بندے ہیں۔ اپنے احسان و کرم سے ائے طلب کرنے والوں کی آخری امید۔
-
اے ماہ رمضان ذرا آہستہ چل!
حوزہ/ ہر سال یونہی تو ہوتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کی عام مصروفیات سے ہٹ کر روزہ رکھ کر عبادات خدا، نفس کے تزکیے اور روح کے مطالبے کے تقاضے کی ادائیگی کا پروگرام ہی بناتے ہیں کہ اس ماہ خدا کے ایام و ساعت ہم سے نہایت عجلت کے ساتھ رخصت ہونے لگتےہیں...
-
رمضان المبارک؛ بچوں کی تربیت کا بہترین وقت
حوزہ/ دینی حوالے سے ماہِ رمضان گویا بچّوں، بڑوں ہر ایک کے لئے نیکی، پرہیز گاری اور کردار سازی کا مہینہ ہے، ایسے میں خاص طور پر مائیں، بچّوں کی تربیت اور کردار سازی کے حوالے سے اس مبارک مہینے کی اہمیت کو اجاگر کریں اور روزے کے اصل مقصد سے واقف کروائیں۔
-
ماہ رمضان کے چوتھے دن کی دعا و مختصر تشریح:
توفیق شکر پر بھی خدا کا شکر
حوزہ/ معبود! آج کے دن مجھے اپنے حکم کی تعمیل کی طاقت عطا فرما اور مجھے اس دن اپنے ذکر کی لذت عطا کر اور آج کے دن مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے اور مجھے اپنی پردہ پوشی اور نگہداری میں محفوظ رکھ۔ اے دیکھنے والوں میں سب سے بہتر دیکھنے والے۔
-
ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ
حوزہ/ جو بندہ حلال و جائز اشیاء و اعمال سے ایک مہینہ کی مدت تک پرھیز کرتا ہے ، وہ بقیہ مدت عمر میں حرام اشیاء و اعمال سے بدرجہ اولیٰ بچ سکتا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کا رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم پیغام
حوزه/آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ ماہِ رمضان المبارک میں روزہ داروں کی ایک اہم ذمہ داری ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے جو کہ بنیادی طور پر روزے کے اہم فلسفوں میں سے ایک ہے، تاکہ محروموں کے حالات سے آگاہی حاصل کی جائے، لہذا ہمیں ان قیمتی مواقع کو غنیمت جانتے ہوئے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے اور امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے لئے دعا کرنی چاہئے۔