رمضان المبارک
-
حوزہ علمیه المہدی کراچی کے سربراہ کی جانب سے مبلغین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزه/ 3 شوال المکرم بروز پیر؛ حوزه علمیه المہدی کراچی پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے رمضان المبارک میں صوبۂ سندھ اور کراچی شہر میں تبلیغی فرائض سرانجام دینے والے مبلغین کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب، حوزه علمیه المہدی میں منعقد ہوئی۔
-
عید کا چاند نظر نہیں آیا /کل رمضان المبارک کا آخری دن
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور کل بروز جمعہ ۳۰ رمضان المبارک ہوگی، اور اسی طرح دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی کے دفتر نے بھی اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا اور روز جمعہ رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔
-
کشمیر؛ رحمت للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے عظیم الشان نعتیہ مقابلہ کا انعقاد
حوزه/ نعتیہ مقابلہ میں 20 سے زائد سکولوں کے طلباء وطالبات نے شرکت کی اور اپنا اپنا منتخب نعتیہ کلام پیش کیا۔
-
مراجع تقلید کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے شرکت کی اپیل
حوزہ/ بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی۔
-
یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا حق نہیں، نیتن یاہو کا حکم
حوزہ/ ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے حکم دیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخر تک یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں جانے سے روکا جائے۔
-
قدس امت مسلمہ کا قلب ہے اور اسرائیل اس پر خنجر کی مانند ہے
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن میڈیا سیل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔
-
مسلمانوں پر روزہ کب فرض ہوا ؟
حوزہ / روزہ گذشتہ امتوں میں بھی موجود تھا لیکن اس کا معیار اور طریقۂ کار مختلف تھا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو آپ نے یہودیوں کو دیکھا کہ وہ روزِ عاشورہ کو روزہ رکھتے ہیں۔ جب ان سے اس روزہ کا سبب دریافت کیا تو انہوں نے کہا: یہ دن (عاشورہ) وہ دن ہے جب فرعون کا خاندان غرق ہوا اور حضرت موسیٰ کلیم اللہ اور ان کے ساتھی فرعون کے شر سے محفوظ ہوئے۔
-
یمن میں رمضان المبارک کے موقع پر عوام کی صورتحال
حوزہ/ یمنی عوام نے سعودی محاصرے، جارحیت اور دباؤ کے باوجود مسلسل نویں سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا پرجوش استقبال کیا ہے اور صنعاء کی مختلف مساجد میں اذان و تلاوت کی روحانی صدائیں گونج رہی ہیں۔
-
رمضان المبارک کی حرمت کا تحفظ، خدا کا احترام ہے، آیۃ الله شفیعی
حوزه/ آیۃ الله شفیعی نے روزے کی قدر و اہمیت جاننے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی حرمت کا احترام کیا جانا چاہیئے، کیونکہ یہ احترام خداوند متعال کا احترام ہے۔
-
اپنے عمل اور تقویٰ سے لوگوں کو اہل بیت (ع) کی طرف دعوت دیں: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے اپنے دفتر کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا: میں آپ تمام سے جو رہبر معظم کے نمائندے کے دفتر میں کام کر رہے ہیں، درخواست کرتا ہوں کہ اپنے عمل اور تقویٰ کے ساتھ اہل بیت (ع) کی طرف دعوت دیں۔
-
رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ علامہ صادق جعفری نے کہا کہ اسلام ہمیں دوسروں کی جان و مال کے تحفظ، ظالمین سے دوری، ذخیرہ اندوزی کی مذمت اور مظلومین کی حمایت کا درس دیتا ہے، روزہ خود کو محض بھوکا یا پیاسا رکھنے کا نام نہیں بلکہ اپنے نفس کے محاسبے اور دوسروں کے احساس کا نام ہے۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
رمضان المبارک میں ہمیں اپنے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دینی چاہیے
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں اپنے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دینی چاہیے۔ ضیافت کے آداب میں سے بھی یہی ہے کہ آدمی کو "خدا کی مہمانی" میں صرف اللہ کی یاد میں ہی رہنا چاہئے اور اسی کو اپنے دلوں اور اعمال کا حاکم قرار دینا چاہئے۔
-
ویڈیو/ رمضان المبارک میں رہبر معظم کے حضور قرآن کریم کی سحر انگیز تلاوت
حوزہ/ رہبر معظیم کے حضور قاری قرآن سید طہ حسینی نے بہترین انداز میں تلاوت کی جس پر سامعین اور خاص طور پر رہبر معظم نے خوب تعریف کی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے ۱۸، ۱۹ مارچ کو بھٹ شاہ میں ۰۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حکومت ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی ضلع خیرپور کے گاؤں پھوٹو خان خاصخیلی پہنچے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل:
کسی مذہب نے عورت کو اتنا احترام و مقام نہیں دیا جتنا اسلام نےدیا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے ایران کے شہر شوش میں جامعۃ الزہرا (س) کے اساتذہ اور طلباء کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کے بارے میں دشمن کے تمام حملوں اور پرفریب نعروں کے باوجود کسی مذہب نے خواتین کو اتنی اہمیت نہیں دی ہے جتنی اسلام نے دی ہے۔
-
انبیاء (ع) کے مشن کو آگے بڑھانا مبلغین کی ذمہ داری ہے: حجۃ الاسلام سید علی عباس امیدؔ
حوزہ/ انہوں نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی معراج یہ ہے کہ حرف حق کو ہر جگہ کہا جائے، چاہے سامنے والا ظالم و جابر بادشاہ ہی کیوں نہ ہو ، کیوں کہ تبلیغ انبیاء کا وظیفہ ہے اور اس مشن کو آگے بڑھانا مبلغین کی ذمہ داری ہے۔
-
رمضان المبارک کے لئے خود کو کیسے آمادہ کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: ہمیں اس مقدس مہینے میں داخل ہونے کے لیے خود کو آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب کا عمرہ ادائیگی کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان
حوزه/ جدہ ؛ سعودیہ عرب نے عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجراء کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے عازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
12رمضان المبارک یومِ مواخاتِ مدینہ:
یومِ اخوت وبرادری
حوزہ/قرآن کریم نے تمام مومنین کو « انما المومنون اخوۃ» کے ذریعے نسل، نسب اور قومیت کے بجائے ایمانی اور اسلامی رشتے کو معیار بنا کر سب کو آپس میں بھائی قرار دیا ہے۔
-
جامعۂ مدرسینِ حوزہ علمیہ قم کے رکن:
رمضان المبارک میں دیئے جانے والے صدقات افضل ترین صدقہ ہے، آیۃ اللہ استادی
حوزه/ آیۃ اللہ استادی نے کہا کہ مؤمنین کے دلوں کو خوش کرنے کا ایک بہترین طریقۂ کار صدقہ دینا ہے اور اس عمل سے صدقہ دینے والے شخص کی زندگی میں بہت سی برکتیں نازل ہوں گی۔
-
رمضان المبارک کے موقع پر آیت اللہ وحید خراسانی کا مبلغین کے نام پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے مبلغین کے نام ایک پیغام میں کہا: ان مقدس ایام میں ہر مبلغِ دینی کا فریضہ ہے کہ وہ اپنی تبلیغ کے دوران مومنین کو حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طرف دعوت دے۔
-
جعفر یہ الائنس پاکستان کی جانب سے استقبال رمضان کا نفرنس امام بار گاہ شاہ نجف مار ٹن روڈ پر منعقد ہوئی
ماہ صیام میں اللہ تعالی اپنے بندوں کو ان کے نفوس کی طہارت و پاکیزگی کا بہترین موقع دیتا ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ عالمی حالات کے تناظر میں موجودہ مشکلات کو صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے میں ہی ملک و قوم کی سلامتی ہے۔
-
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تکفیری قاریوں کی ترویج نہ کی جائے
حوزہ / رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے موقع پر، مجمع جہانی شیعہ شناسی نے قرآنی مراکز اور اداروں، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس اور قرآنی سافٹ ویئر کی تیاری اور تقسیم کے مراکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قرآنی سرگرمیوں، صوت و ترتیل کو فروغ دیتے ہوئے تکفیری قاریوں کی ترویج نہ کریں۔
-
فلسفۂ روزہ قرآن و روایات کی روشنی میں
حوزہ/ دینِ اسلام کے فروعی اعمال میں نماز کے بعد روزہ کو اہمیت حاصل ہے، جو پورے سال میں ایک مہینہ رمضان المبارک میں مکلفین پر واجب ہے۔
-
آدابِ استقبالِ ماہِ خدا
حوزہ/رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آنے والا ہے یہ مہینہ اللہ کی برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینہ میں اللہ اپنے بندوں کی طرف خصوصی نظر کرم فرماتا ہے، لہذا اس مہینہ کا استقبال اچھے انداز میں ہونا چاہیے۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کا عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کے نام پیغام:
رمضان المبارک کے دوران کی گئی عبادتوں اور نیکیوں کا انعام اللہ تعالیٰ نے عید الفطر کی صورت میں دیا ہے
نماز عید کے خطبوں میں علمائے کرام مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی پرزور مذمت کریں اور صہیونی مظالم کیخلاف امت مسلمہ کے جذبات کا بھر پور اظہار کریں۔
-
رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا
حوزہ/ خدایا اس میں شب قدر کی فضیلت میرے حصہ میں قرار دے اور میرے امور کو مشکل سے آسانی کی طرف لے جا اور میرے عذر کو قبول کر لے۔