۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

مقالہ

کل اخبار: 75
  • مباہلہ پر ایک نگاہ

    مباہلہ پر ایک نگاہ

    حوزه/ واقعۂ مباہلہ 24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری کو رونما ہوا۔ شیعہ عقائد کی رو سے نجران کے عیسائیوں اور رسول خداؐ کے درمیان پیش آنے والا واقعۂ مباہلہ نہ صرف نبی اکرمؐ کی رسالت کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے بلکہ آپؐ کے ساتھ آنے والے افراد کی خاص فضیلت پر بھی دلالت کرتا ہے، کیونکہ آپؐ نے تمام اصحاب اور اعزاء و اقارب کے درمیان اپنے قریب ترین افراد یعنی اپنی بیٹی، فاطمۂ زہراءؑ، اپنے داماد امام علیؑ، اپنے نواسے حسنؑ اور حسینؑ کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یہ امر آپؐ کی صداقت اور سچائی کی علامت قرار پایا۔

  • شیخ نواف تکروری کا دورۂ پاکستان اور ایک تذکر

    شیخ نواف تکروری کا دورۂ پاکستان اور ایک تذکر

    حوزه/ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کی برسی کے موقع پر میں ان کی کتاب لبنان پڑھ رہا تھا۔ کئی دفعہ پڑھنے کے باوجود میں سال میں ایک مرتبہ اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرتا ہوں۔ یہ اب بھی لبنان، فلسطین اور شام کے حالات کو سمجھنے کے لئے بہت مؤثر کتاب ہے۔ یہ ہر زمانے اور ہر خطہ کے لوگوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑنے والی کتاب ہے۔

  • غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے

    عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزه نیوز کی خصوصی اشاعت:

    غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے

    حوزہ/ غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو کچھ ہوا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا ہے۔

  • شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی کا اصل نام سید محمد حسین بہشتی ہے۔ آپ ایران کے مشہور اور تاریخی شہر اصفہان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار ان محدود افراد میں ہوتا ہے جن کا انقلابِ اسلامی کے قیام میں بنیادی کردار رہا ہے۔

  • داستان عبرت

    داستان عبرت

    حوزہ/ ایک سبزہ زار کی گورنری کے لئے فرزند رسول کو ان کے اصحاب و اعزہ کے ساتھ بیدردی سے شہید کردیا۔

  • امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں

    امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں

    حوزه/ سرکار آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ بیسویں صدی کی وہ فقید المثال و جامع الاطراف عظیم الھی، اسلامی و انسانی شخصیت تھے کہ جن کے سانحہ ارتحال و انتقال کو چونتتیس سال گزرجانے کے باوجود ان کی یاد عالم اسلام اور جہان انسانیت کے دل میں باقاعدہ زندہ و پائندہ ھے۔

  • امام علی رضا علیہ السلام

    امام علی رضا علیہ السلام

    حوزه/امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔

  • راضی برضا

    راضی برضا

    حوزہ/ حامد فی الواقع حامد بھی اور محمود بھی ہیں، عبادات و مناجات الٰہی اس کا فریضہ اور حکمت و طبابت اس کا پیشہ ہے۔

  • امام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات

    امام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات

    حوزه/ جب رئیس مذہب جعفری امام صادق علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوئے تو امویوں اور عباسیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری تھی جس کی بنا پر اموی حکمرانوں کی توجہ خاندان رسالت سے کسی حد تک ہٹ گئی اور خاندان رسالت کے  افراد نے امویوں کے ظلم و ستم سے کسی حد تک سکون کا سانس لیا۔

  • تبدیل مذہب کے بنیادی محرکات

    تبدیل مذہب کے بنیادی محرکات

    حوزه/ ہندوستان میں مذہب کی تبدیلی دو بنیادوں پر عالم وجود میں آئی۔ ایک مذہبی اور اشرافیہ طبقے کے استحصال کی بناپر اور دوسرے جاہ و منصب کی ہوس کے زیر اثر ۔اس کے علاوہ مذہب کی تبدیلی کے مختلف وجوہات ہوسکتے ہیں لیکن ہندوستان میں ان دواسباب کی بنیاد پر مذہب کی تبدیلی کا جائزہ لیا جاناچاہیے، اس کے علاوہ دیگر وجوہات کو ضمنی یا جزئی قراردیا جاسکتاہے۔ تبدیلیٔ مذہب کے ابتدائی محرکات میں ان دواسباب کے علاوہ کوئی دوسرا بنیادی سبب نظر نہیں آتا۔

  • عید الفطر کی معرفت

    عید الفطر کی معرفت

    حوزه/ عید لغت کے اعتبار سے اس دن کو کہتے ہیں جو بار بار لوٹ کر آئے اور اصطلاح شریعت میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو عید کہتے ہیں اور یہ دن شریعت میں خوشی منانے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔

  • فلسطین میں ظلم و بربریت کی انتہا

    فلسطین میں ظلم و بربریت کی انتہا

    حوزه/ فلسطین میں ظلم کی انتہا؛ کیا اقوام عالم اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں؟ یا پھر صہیونی طاقتوں سے ٹکرانے سے خوف کھا رہے ہیں یا صہیونی ریاست سے جڑے ہوئے ہیں دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جب لاہور میں قرارداد پاکستان پیش ہوئی اسی دن اسرائیل نامنظور کے قراداد بھی پیش ہوئی۔

  • یوم قدس، ظلم کے بادل میں امید کی کرن

    یوم قدس، ظلم کے بادل میں امید کی کرن

    حوزه/ یوم القدس دشمنوں کے مظالم کے خلاف آواز حق بلند کرنے کا ایک چھوٹا سا موقع ہے، یوم القدس ہی انبیاء کی سرزمین اور پیغمبر اکرم ص کے مقام معراج کی حمایت کا موقع ہے۔ 

  • روزہ اور معرفت

    روزہ اور معرفت

    حوزه/ لغت میں روزہ (صوم) سے مراد کسی کام سے پرہیز کرنے کو کہتے ہیں اور شریعت کی اصطلاح میں صبح کی اذان سے مغرب کی اذان تک روزےکو باطل کرنے والی تمام چیزوں سے پرہیز کرنے کا نام روزہ ہے۔

  • محبت کس سے کریں؟

    محبت کس سے کریں؟

    حوزه/ اسلام دین عقل ہے-اسلام میں عقل کی معراج کا نام ہے عشق پروردگار- اسلام میں عشق و محبت کا محور ذات حق ہے کہ جو محبوب حقیقی ہے اور اس سے والہانہ عشق کا سرچشمہ ایمان ہے۔

  • حضرت خدیجہ( س) خواتین کے لئے ایک کامل نمونہ

    حضرت خدیجہ( س) خواتین کے لئے ایک کامل نمونہ

    حوزه/ حضرت خدیجہ شہر مکہ میں پیدا ہوئی۔ آپ کے والد خویلد بن اسد اور مادر گرامی فاطمہ بن اصم تھی۔ آپ کو اسلام سے پہلے ہی اپنے اخلاق حسنہ کی وجہ سے طاہرہ کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا، آپ دوران جاهلیت میں اور بعثت کے بعد بھی خواتین عرب کے لیے برترین نمونہ تھیں۔

  • عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین

    عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین

    حوزه/دائرے مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔کچھ دائرے وسیع ہوتے ہیں تو کچھ دائرے بہت محدود ہوتے ہیں۔ دائرے اچھے بھی ہوتے ہیں تو برے بھی ہوتے ہیں۔ اپنے ضمیر شعور اور بصیرت سے کام لئے بغیر ہر بات مان لینے کا دائرہ غلط ہے تو ضمیر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کئے بغیر اپنی ہی بات پر اڑے رہنے کا محدود دائرہ بھی غلط ہے۔

  • علامہ اقبال کی نگاہ میں حضرت فاطمہ‌(س) کی تین عظیم نسبتیں

    علامہ اقبال کی نگاہ میں حضرت فاطمہ‌(س) کی تین عظیم نسبتیں

    حوزہ/ علامہ اقبال وہ عظیم دانشور ہیں کہ جس نے حضرت فاطمہ زہرا کی ان تین نسبتوں کی عظمت اور راز کو بڑی حد تک درک کیا۔ اسی لیے علامہ اقبال اپنی زندگی میں پنجتن پاک سے متمسک رہے اور اپنی کامیابی کے لئے انہی ہستیوں کو وسیلہ بناتے رہے۔

  • ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا  نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

  • "مظلوم کی حمایت" کے لئے اسلامی روایات کا کیا مقام ہے؟

    اسلامی روایات میں "مظلوم کی حمایت و یمن کے موجودہ حالات پر ایک نظر":

    "مظلوم کی حمایت" کے لئے اسلامی روایات کا کیا مقام ہے؟

    حوزہ/ اسلامی مآخذ میں مظلوم کے دفاع کی ضرورت کے بارے میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو ظالم سے مظلوم کا حق لے گا وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔"

  • اللہ ہمارے ساتھ ہے

    اللہ ہمارے ساتھ ہے

    حوزہ/1979ء میں اسلامی انقلاب کے فورا بعد جب امریکا اور مغربی ممالک نے ایران کے ساتھ تمام تر سفارتی، سیاسی، اقتصادی اور فوجی تعلقات کو ختم کردئیے اور نوزائیدہ انقلاب کی بساط لپیٹنے کےلئے عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کے ذریعے جنگ مسلط کردی، اس جنگ میں امریکہ اور مغرب نے اسلحہ خانوں کے دروازے جبکہ خلیجی ممالک نے اپنے خزانوں کا منہ صدام کےلئے کھول دیا۔ دوسری جانب دفاعی ساز وسامان یعنی کانٹہ دار تاریں، میزائل حملوں سے شہریوں کو بچانے کےلئے ریڈار اور انسانی جان بچانے والی ادویات تک ایران کو دینے سے انکار کردیا۔

  • مجلس علمائے شیعہ پاکستان، اہمیت اور اغراض و مقاصد

    مجلس علمائے شیعہ پاکستان، اہمیت اور اغراض و مقاصد

    حوزہ/ تربیتِ بشر ایک دینی والٰہی فریضہ ہے۔ اسی فریضے کی انجام دہی کیلئے خدا نے انبیا مبعوث کئے اور کتابیں نازل کیں۔ انسان تخلیقی طور پر خالق ِ کائنات کا ایک شہکار ہے۔  ہماری اس کائنات کے امن، حُسن اور ترقی و کمال کا کوئی بھی خواب اس شہکار کی تعلیم و تربیت کے بغیر  پورا نہیں ہو سکتا۔   در اصل تربیت انسان کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے اور انہیں نکھارنے کا نام ہے۔

  • مکتبِ علوی اور شہید سلیمانی

    مکتبِ علوی اور شہید سلیمانی

    حوزہ/شہید قاسم سلیمانی ایک ہمہ جہت شخصیت کی حامل  ذات تھے۔ انسانی فطرت میں بہت سی متضاد صفات موجود ہیں۔ اسلام نے بھی ان متضاد صفات کو وقت اور جگہے کی مناسبت سے اظہار کرنے کو بہترین حکمت عملی و بصیرت قرار دیا ہے۔

  • سید محمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ

    سید محمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ

    حوزہ/ اسلام ایک جامع و کامل دین ہے، جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔ انسانی زندگی کا بنیادی ترین رکن، اقتصاد ہے۔ اسلام نے اقتصاد اور  حلال کسب معاش کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔ جو قومیں اقتصادی طور پر مفلوج ہوں تو وہ فقر و ناداری کی وجہ سے اپنی صلاحیتوں کو کھو دیتی ہیں۔

  • آدابِ استقبالِ ماہِ خدا

    آدابِ استقبالِ ماہِ خدا

    حوزہ/رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آنے والا ہے یہ مہینہ اللہ کی برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینہ میں اللہ اپنے بندوں کی طرف خصوصی نظر کرم فرماتا ہے، لہذا اس مہینہ کا استقبال اچھے انداز میں ہونا چاہیے۔

  • صدقہ کے فوائد و اثرات قرآن کریم کی روشنی میں

    صدقہ کے فوائد و اثرات قرآن کریم کی روشنی میں

    حوزہ/صدقہ،انسان کے مال میں سے اللہ تعالٰی کے نام پر کچھ دینے کو کہتے ہیں اور اس کا تعلق مال سے ہوتا ہے۔

  • امام زمانہ (عج ) کے اصحاب کی کچھ خصوصیات

    امام زمانہ (عج ) کے اصحاب کی کچھ خصوصیات

    حوزہ/اسلامی معتبر کتب میں سلسلۂ امامت کی بارہویں کڑی حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے اصحاب کی مخصوص صفات اور خصوصیات بیان ہوئی ہیں اس مختصر مقالے میں ہم ان میں سے چند ایک کی طرف اشارہ کریں گے-

  • سیرت نبی (ص) اور معاصر چلینج

    سیرت نبی (ص) اور معاصر چلینج

    حوزہ/ تم ہی میں سے ایک رسول آیا ہے تمہیں تکلیف میں دیکھنا ان پر شاق اور سخت  گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کا نہایت فکرمند ہے اور مومنین کے لیے نہایت شفیق، مہربان ہے(توبہ/128)۔

  • انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے (بیانیہ گام دوم) پر ایک نظر

    انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے (بیانیہ گام دوم) پر ایک نظر

    حوزہ/ دنیا کے مفکرین،ماہرین اور صاحب فکر و نظر اور دانشوروں کے افکار و نظریات کسی خاص قوم یا ملک تک محدود نہیں بلکہ اگر انسانی مسائل کا حل اس نظریے میں موجود ہے تو یہ انسانیت کا سرمایہ ہے۔

  • انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے عوامل

    انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے عوامل

    حوزہ/اسلام ایک جامع دین ہے، جس میں بشر کی مادی اور معنوی تمام ضروریات کی تکمیل کی صلاحیت پائی جاتی ہے، یہ اور بات ہے کہ اسلامی تعلیمات کے اجتماعی پہلو کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے آج کرہ ارض کے مسلمانوں کی معاشرتی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے، البتہ اس اہم نکتے سے کم وبیش اسلامی دنیا سے تعلق رکھنے والے محققین اور دانشوران آگاہ تھے ،مگر ان میں اخلاقی جرأت کی کمی اور بصیرت کے فقدان کے باعث مسلم معاشرے، اسلامی تعلیمات پر مبنی نظام کے نفاذ سے قاصر رہے۔