علامہ شبیر حسن میثمی
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ظالم کے خلاف اپنا مضبوط دفاع کرنا سب کا شرعی اور اصولی حق ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے انجمن نوجوانان پاکستان اولڈ رضویہ سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ "جشن میلاد الصادقین علیہما السلام" میں خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔
-
مساجد و امام بارگاہیں وحدت و محبت کی درس گاہ ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: مملکت خداداد پاکستان کے اندر تمام مکاتب فکر ایک وحدت کا گلدستہ ہیں۔ جس کی خوشبو آج ہمیں محسوس ہو رہی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا لاہور میں تعزیتی اجلاس سے اہم خطاب؛
آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کی علمی فکری زندگی سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور میں منعقدہ تعزیتی اجلاس برائے بلندی درجات آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی سے اہم خطاب کیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تنظیم جتنی مضبوط و متحرک ہو گی اتنا ہی آپ اتحاد اُمت کے لیے سرگرم ہوں گے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: حکمت عملی سے عوامی مسائل و مشکلات میں ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات اٹھانا تنظیمی ذمہ داران کا فرض اولین ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ سے مرکزی رہنماؤں کی اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ مجیر محمد میثمی، زاہد علی آخونزادہ نے اہم ملاقات کی ہے۔
-
توہین صحابہ بل کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو تباہ کرنا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: ذاکرین عظام، ماتمی حضرات، علمائے کرام ایک بات یاد رکھیں کہ اگر کسی وقت ضرورت پڑی تو ہم سب سے پہلے گولی کھانے کیلئے تیار ہیں، متنازعہ توہین صحابہ بل کو پوری قوم نے رد کردیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے اہم ملاقات
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ امام الصادق (ع) میں علامہ سید محمد تقی نقوی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے اہم نشست کا انعقاد
حوزہ / علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی کارکنان کے ساتھ اہم نشست منعقد ہوئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی دورہ عراق کے بعد قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت پر زائرین کے مسائل کے حل کے لئے وفد عراق روانہ
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد عراق روانہ ہو گیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا محرم الحرام میں سیکورٹی فراہم کرنے پر سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ملک بھر میں یکم تا دس محرم الحرام کے دوران عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: محرم الحرام میں اس قسم کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
قرآن اور اہل بیتؑ کی اتباع میں ہی مسلمانوں کی سربلندی کا راز ہے
حوزہ / معروف عالم دین و خطیب اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: کربلا کا سب سے بڑا پیغام ظلم و جبر کے نظام کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
مجالس پر کریک ڈاؤن بند نہ ہوا تو مال روڈ کو امام بارگاہ بنا دیں گے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: پنجاب میں عزاداری کو محدود کرنے کی سازش عروج پر ہے۔ عزاداری سید الشہداء، مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کسی خاص مکتب یا مسلک سے نہ تو منسلک ہے نہ ہی کسی کے خلاف ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
کربلا کا سب سے اہم ہدف امت محمدی (ص) کی اصلاح تھا
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ رسول امام عالی مقامؑ کے اہداف و مقاصد کے بارے میں گفتگو اور آگاہی بہت ضروری ہے۔
-
کوئٹہ میں علماء و عمائدین کانفرنس کا انعقاد / علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی شرکت اور اہم خطاب
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون میں علماء و عمائدین کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے خصوصی شرکت اور اہم خطاب کیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ہم نے ہمیشہ آئین کا راستہ اپنایا ہے اور آئینی و قانونی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل نوابشاہ کی جانب سے تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان مے ؒصوصی طور پر شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا سندھ کا دورہ/ تحفظ عزاداری کانفرنس میں خصوصی شرکت
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے خیرپورناتھن شاہ میں شیعہ علماء کونسل تحصیل خیرپورناتھن شاہ ضلع دادو کی جانب سے منعقدہ تحفظ عزاداری کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
کرم ایجنسی میں ہونے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: پاکستان کے شہر پاراچنار کے علاقہ کرم ایجنسی میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
کراچی نشتر پارک میں عظیم الشان پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام عظیم الشان عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے اہم وفد کی پاکستان آمد
حوزہ / مجمع جہانی (عالمی مجلس) اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل جناب آیت اللہ رضا رمضانی پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا 17 جون کو نشتر پارک میں پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا ہے کہ 17 جون کو نشتر پارک میں پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہو گی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں آج یوم القدس منایا جائے گا
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل نے کہا: مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے بعد از نماز جمعہ پرامن قدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔ قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ملک کے چپے چپے سے آواز بلند ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
شہید استاد سبط جعفر زیدی کی شاعری اہل دانش و حکمت میں ایک بہت بڑا نام ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: شہید استاد سبط جعفر زیدی کی شاعری اہل دانش و حکمت میں ایک بہت بڑا نام ہے۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی شرکت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُر ملال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُر ملال پر مرحوم کے تمام اعزاء و اقارب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے علامہ شبیر حسن میثمی کا پیغام
بعثت، انسانیت کے لئے ایک عظیم الہی نعمت ہے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے عید مبعث کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں کہا: بعثت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (27 رجب المرجب 1444ھ) انسانیت کے لئے ایک عظیم الہی نعمت ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ سے اہم ملاقات
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے کی اہم ملاقات کی ہے۔