-
حدیث روز | غیر شادی شدہ افراد کو پیغمبر اکرم (ص) کی ایک نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں غیر شادی شدہ افراد کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی نصیحت کی ہے۔
-
نو سال میں ہی حفظ قرآن مکمل کرنے والی بچی نے چار ماہ میں مکمل قرآن مجید لکھ ڈالا
حوزہ/اُمّ حنیفہ نے قرآن شریف کی مکمل کتابت کرکے ایک مثالی کام کیا ہے جسے خوبصورت انداز میں طرح طرح کی پھول پتیوں سے سجاکر مختلف رنگوں سے آراستہ کیا ہے جس کو دیکھنے والا تعریف کئے بغیر نہیں رہتا ہے۔
-
امت مسلمہ کی وحدت کے لئے امام محمد تقی (ع) کی روشن سیرت پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ سلام اخلاق و اوصاف میں انسانیت کی اس بلندی پر تھے جس کی تکمیل رسولؐ اور آل رسول کا طرہ امتیاز تھی ہر ایک سے جھک کر ملنا، ضرورت مندوں کی حاجت روائی کرنا، مساوات اور سادگی کو ہر حالت میں پیش نظر رکھنا، غربا کی پوشیدہ طور پر خبر لینا، مہمانوں کی خاطر تواضع کرنا اور عزت و احترام سے پیش آنا اور دوستوں کے علاوہ دشمنوں سے بھی اچھا سلوک کرتے رہنا غرضیکہ آپؑ کی ذات مبارکہ تمام صفات حسنہ کا مظہر تھی۔
-
آبادی کنٹرول مشن پر ٹکراؤ ملک و سماج کے مفاد میں نہیں، نقوی
حوزہ/سینئر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ آبادی کنٹرول مشن پر فرقہ واریت کو ہوا دینے اور سیاسی ٹکراؤ کے حالات پیدا کرنے کی کوشش ملک و سماج کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
دور حاضر میں امام (عج) کا حقیقی سپاہی بننا جہاد سے کم نہیں، علامہ عبد الرشید محسنی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان تعلقہ میھڑ نے کہا کہ ہم اپنے زمانہ کے امام عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اپنی تمام تر مصروفیات کو چھوڑ کر مقصد کربلا کو زندہ کرے گے اور اپنے اعلی اخلاق کا مظاہرے کرتے ہوئے دن رات مکتب اہلبیت علیہم السلام کی ترویج اور خلق خدمت میں کوشاں رہیں گے۔
-
نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان:
عالمی طاقتوں کے شیطانی ایجنڈے نے افغانستان کو میدان جنگ بنا دیا، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ افغانستان کا امن خطے کے لئے بہت ضروری ہے۔40 سال سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکا۔ عالمی طاقتوں نے اپنے شیطانی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے افغانستان کو میدان جنگ بنا دیا ہے ۔افغانستان کے عوام غیرت مند قوم ہیں۔امید کرتے ہیں کہ اپنے مسائل کو مل بیٹھ کر حل کرلیں گے۔
-
حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طلاب کی علمی، تحقیقی اور فرہنگی امور کی انجام دہی کیلئے فکری تربیت بہت ضروری، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مؤسسہ باقر العلوم قم المقدسہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ مستعد اور باصلاحیت طلاب کی علمی میدان میں ترقی کےلئے فکری تربیت بھی ہونی چاہیے اس کے لیے آپ لوگوں کی جانب سے شارٹ کورسز کا اہتمام نہایت مفید ثابت ہوگا۔
-
ایام شہادت امام جواد(ع):
زندگی کے آٹھ اہم انمول فارمولے امام تقی(ع) کے کلام کی روشنی میں
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر آپ علیہ السلام کی ایک نورانی حدیث تفسیر اور تشریح کے ساتھ قارئین کرام کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
কান্দাহার দূতাবাস থেকে ভারতীয় কর্মকর্তাদের তুলে আনল বিমান বাহিনী
ভারতীয় বিমানবাহিনীর একটি এয়ারক্র্যাফট গিয়ে কান্দাহার থেকে ওই কর্মকর্তাদের তুলে নিয়ে আসে
-
ইমাম জাওয়াদ (আঃ) (জিলকদ মাসের শেষ দিন) শাহাদত দিবস!"
ইমাম মুহাম্মাদ তাকী (আঃ) ছিলেন নূর নবী রাসূলুল্লাহ (দঃ) এঁর সদগুণাবলি ও ইমাম আলী (আঃ) এঁর জ্ঞানের প্রতীক।
-
مجلس علماء امامیہ کشمیر کے انتخابات کا انعقاد:
معاشرے کو درپیش چلینجز کا مقابلہ کرنے کے لئے علماء کا متحدہ فورم عمل میں لایا گیا، مجلس علمائے کشمیر
حوزہ/ علمائے کرام ہم آہنگی کے ساتھ قومی مسائل حل کرنے کے متمنی ہے اور اس ہدف کو باہمی رواداری کے ساتھ پورا کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔علماء کا ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد ہونا اجتماعی مسائل کے خاتمے کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا اور وہ ثابت قدمی کے ساتھ اس کارواں کو بام عروج تک پہنچائیں گے۔
-
ماہ ذی الحجہ کے اعمال اور فضیلت
حوزہ/ ذالحجہ ایک عظیم اور بزرگ تر مہینہ ہے جب اس مہینے کاچاند نظر آتا تو اکثر صحابہ وتابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآ ن میں اس کے پہلے دس دنوں کوایام معلوما ت کہاگیا ہے اور یہ بڑی فضیلت اور برکت والے ایام ہیں -حضرت رسول اللہ کافر مان ہے کہ کسی بھی دن کی نیکی و عبادت خداکے ہاں اس نیکی وعبادت سے محبوب تر نہیں جو ان دس دنوں میں کی جائے ۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین روکنے کا مطالبہ
حوزہ/ برطانوی پارلیمنٹ میں مسلم رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے مطالبہ کیا کہ اس ملک میں اسلام اور پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین کو بھی جرم قرار دیا جائے۔
-
امام محمد تقی (ع) کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران سوگ و عزادار
حوزہ/ پیغمبر اسلام کے نویں جانشین ، امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر جمہوریہ اسلامی ایران میں سوگ منایا جارہا ہے۔ ملک کے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں و سڑکوں اور مختلف مقامات پر سیاہ پرچم آویزاں کیا گیا ہے ساتھ ہی کووید 19 کے پروٹوکول کا خیال رکھتے ہوئے امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت منائی جارہی ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد
حوزہ/ مولانا سید مشاہد عالم رضوی صاحب مبلغ جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام محمد تقی علیہ السلام نے مختصر زندگی اور مشکلات کے باوجود امت کی ہدایت اور شاگردوں کی تربیت فرمائی کہ شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں آپ کی 200 حدیثیں نقل ہوئی ہیں۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی:
مرحوم احمد جبرئیل انقلاب اسلامی ایران کے ایک مضبوط محافظ تھے،حجۃ الاسلام حمید شہریاری
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام کے ذریعے عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کی ایک نصیحت
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو صحیح زندگی بسر کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
-
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول خطے کے لئے خطرے کا باعث ہے/ آیت اللہ خامنہ ای ایک الٰہی رہنما ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ آج امریکہ عالمی سپر پاور نہیں ہے، اس کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کی طاقت بڑھ گئی ہے۔ اگر خطے کے فیصلہ ساز افراد خصوصا افغانستان کے قائدین اس الٰہی رہنما حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے احکامات کو دل سے سنیں تو ہم افغانستان میں بھی امن و سلامتی سے روبرو ہو سکیں گے جس طرح مغربی ایشیاء میں امریکی ہتھکنڈے ناکام اور نامراد ہو گئے ۔
-
سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان:
احمد جبرئیل نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومت کی راہ میں گزاری
حوزہ/شیخ علی خطیب نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مراجع عظام اور علمائے کرام نے کیا نصیحت فرمائی؟
حوزه / ایران کے نئے منتخب صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے قم المقدسہ کے اپنے سفر کے دوران مختلف مراجع تقلید اور علمائے کرام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ইমাম জাওয়াদ (আঃ) (জিলকদ মাসের শেষ দিন) শাহাদত দিবস!"
নবুওয়াতী ধারার নবম হযরত ইমাম মুহাম্মাদ ইবনে আলী আল-জাওয়াদ আত-তাকী (আঃ) এর শাহাদাত দিবস
-
ইমাম জাওয়াদ (আঃ) এর শাহাদাতবার্ষিকী উপলক্ষে আয়াতুল্লাহ্ গুলপয়গনি (হাফিঃ) এর বিশেষ বার্তাঃ
ইমাম জাওয়াদ (আঃ)-এর পূর্বে আহলে বাইতের পবিত্র ইমামগণের (আঃ) কেউই এত অল্প বয়সে ইমামতের দায়িত্ব গ্রহণ করেননি
-
صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا پہلا سفرِ قم:
نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی روضۂ معصومۂ قم(س) پر حاضری
حوزہ/ایرانی عوام کی جانب سے صدارتی عہدے کے لیے منتخب ہونے والے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے سفر پر شہرِ قم آئے اور روضۂ معصومۂ قم پر حاضری دی اور متولئ حرم آیت اللہ سعیدی سے ملاقات کی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز
حوزہ/قرآن کریم کے حفظ کے منصوبے " تحفیظ رضوی " کی افتتاحی تقریب ، قرآن حفظ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے دو سو نوجوانوں کی شرکت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں منعقد ہوئی ۔ یہ منصوبہ ، آستان قدس رضوی کے مرکزقرآن کی جانب سے تیار کیا گيا ہے ۔
-
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی، مدرسہ عالی فقاہت اوراسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے نئے سربراہوں کی تقرری
حوزہ/آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران تین اہم علمی و تحقیقی مراکز کے نئے سربراہوں کو مقرر کیا گيا ہے
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۱جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۳۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۱جولائی۲۰۲۱
-
امام محمد تقی علیہ السلام کی المناک شہادت کی یاد میں روضۂ حضرت عباس(ع) کی جانب سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ خطابت برائے خواتین کی جانب سے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی المناک شہادت کی یاد میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ صحت کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سماجی فاصلے ، ماسک اور دیگر حفاظتی اقدامات کو اپناتے ہوئے یہ مجلس عزاء روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سرداب الإمام موسى الكاظم(عليه السلام) میں منعقد کی گئی جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
حضرت جوادالآئمہ کے یوم شہادت کے موقع پر حرم مطہررضوی سیاہ پوش وعزادار
حوزہ/آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشندہ ستارے، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کےحرم کے در و دیوار سیاہ پوش ہیں۔