-
ظالم کے عشرت کدہ میں حسین (ع) کا صف ماتم
حوزہ/ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے اپنی مظلومی صبر و استقلال جہاد و استقرار علی الحق کا ایسا نمونہ پیش کیا کہ دشمن بھی آپ سے متاثر تھے۔
-
حضرت امام حسینؑ نے ظلم و بربریت اور شعائر دین کی کھلم کھلا خلاف ورزی استہزا اور یزید کے باطل اقتدار کے خلاف کلمہ حق بلند کیا، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ آج ہمارے حکمرانوں کو بھی چاہیے کہ وہ کربلا والوں کے بتائے ہوئے راستوں پر چلتے ہوئے نفرتوں کے خاتمے کے لئے اجتماعی کوششوں کو جاری رکھیں یہی کربلا کا پیغام ہے۔
-
واقعہ کربلا نے سوئی ہوئی انسانیت کو بیدار کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ واقعہ کربلا نے سوئی ہوئی انسانیت کو بیدار کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا اگر جناب سید الشہداء قیام نہ کرتے تو دنیا کے مظلوموں کو آزادی کی تحریکیں چلانے کا سلیقہ کہیں سے بھی نہ ملتا۔
-
کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی لوگوں کو اگر جینا ہے تو اُن سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی اور شاہ شہیدان کربلا حضرت امام حسین ہر اہل حق ہر اہل صفا کے دل میں تاقیامت منور رہیں گے۔
-
کربلا فقط ایک حادثہ ہی نہیں بلکہ نظام حیات ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کربلا کے پیروکاروں نے عصر حاضر کے یزید کو ہر میدان میں رسوا کیا ہے اور وہ باطل کی ہر شیطنت کے مقابل ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
-
واقعہ کربلا کے تربیتی پہـلو
حوزہ/ حق کے دفاع کے لیے اپنے خون کے آخری قطرے تک میدان میں حاضر رہنا اور ہر طرح کی سازش کا مقابلہ کرنا مولا حسین (ع) نے اپنے والدین سے سیکھا تھا۔ جسے کربلا کے میدان میں اپنے لہو کے ساتھ عملی جامہ پہنایا۔
-
حزب اللہ کی مذہبی کونسل کے سربراہ:
مزاحمتی تحریکوں نےعزاداری سید الشہداء سے صبر و استقامت کا درس لیا ہے
حوزہ/شیخ محمد یزبک نے کہا کہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں عزت اور وقار کا تمغہ ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ دشمن ہے اور اگر "لا الہ الا اللہ" کہے پھر بھی ہم اس پر کبھی یقین نہیں کریں گے۔
-
عاشورا کے پس پردہ حقائق سے امام حسین (ع) آگاہ تھے، استاد میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ خدا سچے مومنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور بہت ساری آزمائشیں، اچھے اور برے لوگوں کے مابین فرق کے لئے ہوتی ہیں،مزید کہا کہ خدا قرآن میں فرماتا ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ خدا ہے اور خدا جانتا ہے کہ کافروں کو کب تک مہلت دی جائے اور یہ ایک تدبیر ہے جسے خدا نے کافروں کے لئے وضع کیا ہے۔
-
خدا جتنا بڑا رتبہ دیتا ہے اتنی ہی بڑی آزمائش سے نوازتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا نے کہا ابراہیم آپ کو میں نے خلیل بنایا ہے جب اسی باپ نے بیٹے کے گلے پر چھری رکھی تو کہا اب میں نے تمہیں امام بنادیا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین(ع) پر آنسو بہانے اور مرثیہ پڑھنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر اشک بہانے اور مرثیہ پڑھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۲؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۲؍اگست ۲۰۲۱
-
ماہِ محرم کی مناسبت سے جامعہ مدرسین کا بیانیہ:
مکتب عاشورہ نماز اور عدالت کے قیام کا مکتب ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) نے ماہ محرم الحرام اور حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی عزاء کے ایام کی مناسبت سے بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
محرم تیوہار نہیں بلکہ غم کا مہینہ اور ظلم کے خلاف احتجاج ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہاکہ آج برّصغیر میں جہاں بھی اردو بولنے والے لوگ موجود ہیں،وہاں عزاداری جس شکل میں منائی جاتی ہے ،اس کے خدوخال حضرت دلدار علی غفران مآبؒ نے معین کیے۔
-
پیروانِ ولایت جموں و کشمیر:
جموں و کشمیر میں محرم الحرام سے قبل انتظامیہ کا جلوس عزاء کے وعدے ایک گمراہ کن سازش
حوزہ/ محرم الحرام سے قبل ہی یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اب کی بار انتظامیہ محرم الحرام کے تمام مرکزی جلوسوں کو اجازت دےگی۔ تاہم وہ وعدے کے وعدے رہے اور یہ ایک گمراہ کن سازش تھی اور سراب سے کم نہیں ہے۔
-
آزادی کی بنیاد و بانی امام حسین (ع) کی ذات ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ آزادی ماہ محرم سے مناسبت رکھنے والا موضوع ہے اور خطباء و واعظین اس حقیقت کو بیان کریں کہ امام حسین ابو الاحرار ہیں۔ ہر آزادی کی تاریخ خواہ مشرقی ہو یا مغربی اس کا تعلق اور اس کی بنیادیں امام حسین کی روح نظر آ جائیں گی۔
-
عزاداری امام حسینؑ سے ہمیں خدا کی بندگی کا درس ملتا ہے، مولانا رومان رضوی
حوزہ/ الحمد للہ یہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کا صدقہ ہے کہ آج ہماری قوم کا نوجوان مسجدوں میں نمازوں کی صف میں بھی نظر آتا ہے اور ماتم کے جلوسوں میں بھی آگے آگے دکھائی دیتا ہے۔
-
عاشورا نے ہمارے کندھوں پر بہت سنگین ذمہ داریاں ڈالی ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: اہم ترین ذمہ داری کہ جو عاشورا نے ہمارے دوش پر ڈالی ہے وہ یہ ہے کہ ہم عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی تعداد کو کم نہ ہونے دیں۔
-
مجالس حسین (ع) شہدائے کربلا کی سیرت و تعلیمات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہمارے نوجوانوں کو شہدائے کربلا علیہم السلام کی سیرت میں اپنے لئے عملی نمونہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
محرم الحرام نے اسلام محمدی کو حیات بخشتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دور حاضر میں فلسفہ محرم الحرام کے پیغام اور دور حاضر کے یزیدی عناصر کے کردار کو بھی عوام الناس تک پہچانا ہے تا کہ معاشرے کا ہر شخص ظالم اور مظلوم کی پہچان کر سکے۔
-
رسول پیغمبر اکرم نے اپنی حیات طیبہ میں انسانیت کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے قرآن و اہلبیت کو چھوڑا، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ آج مسلمانوں کے موجودہ مسائل کی بنیادی وجہ قرآن و اہلبیت سے دوری ہے جبکہ قرآن و اہل بیت نے اخلاقی،اقتصادی،سیاسی اور علمی میدان میں انسانیت کی رہنمائی کی ہے۔
-
ظلم اور جبر کے سامنے سر نہ جھکانا ہی معرکہ کربلا کی روح ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے درس دیا کہ ظلم اور جبر کے مقابلے میں سر نہ جھکانا ہی معرکہ کربلا کی روح ہے آج بھی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کے لئے عزم حسینی اور جزبہ انصار حسینی کی ضرورت ہے۔
-
ہم جتنا حسین حسین کرینگے اُتنا ہی اللہ اللہ ہو گا مجلس عزائے سید الشہداء کے انعقاد کا یہی فلسفہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ نواسہ رسول امام حسین اسی باغ نبوت و امامت کے پھول ہیں یہ اُنھی کے غم کے ایام ہیں اللہ اور حسین رضی اللہ تعالی میں کچھ ایسا تعلق ہے جو اپنی مثال آپ ہے ہم جتنا حسین حسین کرینگے اُتنا ہی اللہ اللہ ہو گا مجلس عزائے سید الشہداء کے انعقاد کا یہی فلسفہ ہے۔
-
کربلا کی کہانی تصویروں کی زبانی
حوزہ/ امروہا میں کربلا کے واقعات کو پینٹنگز کے ذریعے پیش کرنے کی ایک منظم کوشش کی جارہی ہے۔ مرثیہ گو شاعر اور مصور وسیم عباس امروہوی کینوس کے ذریعےکربلا کو پیش کررہے ہیں۔
-
مجلس حسین برکت اور رحمت کا ذریعہ ہے، اسے کورونا پھیلانے کا ذریعہ نہ بننے دیں، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے محرم میں مجالس عزا کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان مجالس کو رحمت الہی کا موجب قرار دیا اور کہا: ہمیں ان مجالس کی ضرورت ہے، یہ مجالس ہونی چاہیے لیکن پوری ہوشیاری کے ساتھ اور میڈیکل پروٹوکولز کی پوری پابندی کے ساتھ منعقد ہونی چاہیے۔
-
ذکر سید الشہداء میں آنے والوں سے ہر بلا و بیماری دور ہوجاتی ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدایا موت دے تو ذکر حسین علیہ السلام کرتے ہوئے کیونکہ تونے حسین علیہ السلام کے ذکر کو عبادت کہا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی آنکھ جو قیامت کے دن گریہ نہیں کرے گی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ کرنے والی آنکھ کے نیک انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
امام حسین (ع) پر گریہ،گناہوں کی معافی کا سبب ہے، استاد میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سید الشہداء (ع) پر رونا انسان کو گناہوں اور آلودگی سے پاک کرتا ہے،مزید کہا کہ امام رضا (ع)نے ریّان بن شبیب سے فرمایا:اگر آپ کسی چیز کےلئے رونا چاہتے ہیں تو امام حسین(ع)پر روئے۔
-
ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق آیت الله العظمی وحید خراسانی کی نظر
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۱؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۱؍اگست ۲۰۲۱
-
آگیا ماہ عزا گزشتہ رات سے امام بارگاہوں میں بچھ گیا فرش عزا اور مجالس کا سلسلہ شروع ہو گیا
حوزہ/ شیعہ اور سنی بلا تفریق مذہب و ملت شہدائے کربلا کا غم عقیدت و احترام سے منانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر املو بازار میں واقع شبیہ روضہ امام حسین علیہ السلام کی تزئین کاری اور آرائش قابل دید ہے۔