تیتر سه سرویس
-
شہید فخری زادہ کے اہل خانہ کے ساتھ حوزہ نیوز کی ایک صمیمی نشست:
"فخر ایران" شہید فخری زادہ نے کیا نیتن یاہو کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا تھا!؟
حوزه/ جب ٹیلی ویژن پر نیتن یاہو نے ان کا نام لیا تو وہ خود یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے نیتن یاہو کو ایک مسکراہٹ کے ذریعہ جواب دیا۔ شہید محسن فخری زادہ کے بیٹے ان کے اس منظر کی تصویر کشی کرتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس چیز پر مسکرا رہے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا: کہ گویا کہہ رہے تھے:"جب تک میں زندہ ہوں نیتن یاہو ایک رات بھی چین کی نیند سو نہیں پائے گا۔"
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ممبئی کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
ایران اور ہندوستان؛ دو دوست ممالک
حوزہ/ اسلامی قرون وسطی میں ، ہندوستان اسلامی علوم کا ایک اہم مرکز، اسلامی اور ایرانی ثقافت کا گہوارہ تھا اور ہندوستان میں اسلامی حکومتوں کی تشکیل کے ساتھ ہی اس سرزمین میں پہلے کی نسبت ایرانی ثقافت اور تہذیب زیادہ عام ہوچکی۔
-
دشمنوں کی چالوں کو دیکھتے ہوئے، ایران کے ذریعہ اختیار کردہ حکمت عملی کی ہر جگہ تعریف ہورہی ہے
حوزہ/ٹرمپ کی نئی چالوں کے باوجود، ایران نے جو حکمت عملی اختیار کی ہے، اس کی ہر جگہ تعریف کی جارہی ہے۔
-
امام جماعت کی ذمہ داری لوگوں کو خدا کی طرف بلانا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ / ایرانی ممتاز عالم دین خطیب توانا اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد نے کہا کہ قرآن و احادیث کی روشنی میں ، لوگوں کو خدا کی طرف دعوت دینا ہم سب پر فرض ہے۔
-
کیا ٹرمپ انتظامیہ اپنے اقتدار کے آخری ایام میں ایران مخالف اتحاد بنانے کی طرف گامزن ہے؟
حوزہ/ایک بار پھر سے ایران مرد میدان نظر آرہا ہے جسمیں طاغوت وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت و طاقت ہے اور عزت کے ساتھ شہادت قبول کرنا گوارہ ہے وگرنہ یہ عرب ممالک تو پہلے سے ہی اسلام و مسلمان دشمن طاقتوں کے چنگل میں جکڑے اور انکے غلاظت سے مرطوب بستر کو خشک کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
عالم و مجاہد آیت اللہ الحاج شیخ محمد یزدی(رہ) کے انتقال پر آیت اللہ رفیعی پور کا تعزیتی پیغام
حوزہ/انقلاب کے رہنما اصولوں کا دفاع اور ولایت فقیہ کے منصب کا تحفظ اور رهبر معظم انقلاب کی بے دریغ حمایت آپکی مبارک زندگی کے قابل ذکر نکات تھے۔
-
کورونا وائرس اور طلاب حوزہ علمیہ ایران، دلچسپ گفتگو
حوزہ/ ہم "شہید مسرور کے رضا کار گروہ" سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 افراد ہیں ، خستگی اور تھکاوٹ کے باعث کورونا وائرس سے انتقال پانے والوں کے غسل ، کفن اور دفن کے کام کو شفٹوں میں انجام دیتے ہیں، ہم تقریبا 9 ماہ سے یہ ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔
-
مولانا کلب صادق کی رحلت ایک شخصی واردات نہیں بلکہ ایک ملی المیہ ہے،حجة الاسلام مولانا سلمان عابدی
حوزہ/ان کی وصیت کو پڑھ کر میرے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ جانے والا مرا ہے یا قوم مردہ ہے ؟ زندگی میں ناقدری اور موت کے بعد فرقت کا افسوس کرنا اور مرنے والے کو خراج تحسین پیش کرنا مردہ نہیں تو کم سے کم کمزور قوموں کی علامت ہے۔
-
قوم کے ایک سچے خدمت گزار؛ ڈاکٹر کلب صادق صاحب
حوزہ/کہنے لگے کہ میں جو بعض اوقات مولویوں کو برا کہتا ہوں اس میں قم والے شامل نہیں ہوتے ہیں قم والے واقعا کام کررہے ہیں۔
-
حکیم امت کی رحلت نے برّ صغیر کے افق سے رنگینی چھین لی،حجۃ الاسلام مولانا سید شمشاد علی کٹوکھری
حوزہ/آپ کی پوری زندگی دین و ملت کی خدمت میں گزری،آپ کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ آپ منادی اتحاد تھے لیکن مذہب اور مذہبی وقار و مفاد پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی
بنی نوع انسانی کا ہمدرد ہم سب سے دور ہوچکا ہے،مولانا تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/مولانا کی زندگی ہندوستان کے شہریوں کے لیے ایک رول ماڈل تھی۔ مولانا نے پوری زندگی تعلیم کو عام کرنے اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے میں صَرف کی۔ فقط مذہب کے نام پر نہیں بلکہ انسانیت کے نام پر مولانا کو پہچانا گیا۔
-
حکیم امت، گنگا جمنی تہذیب کے پاسدار، اتحاد امت کے داعی تھے،اراکین شیعہ ٹوڈے
حوزہ/قوم و ملت اور ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر ہمیں مرحوم کے افکار و نظریات پر عمل پیرا ہو کر ہی قوم و ملت کو درپیش مسائل و مشکلات پر قابو پایاجا سکتاہے۔
-
شیطانی جذبات اور عقلی شکست کا بدلہ لینے کے لیے توہین رسالت کا مذموم حربہ استعمال کیا گیا،حجة الاسلام والمسلمین سید احمد عباس ہمدانی
حوزہ/جس رسول نے اپنی ساری زندگی اخلاقی اقدار، انسانی حقوق،بھائی چارہ ، مساوات اور ایک دوسرے کے لئے جذبۂ احترام کا درس دیا ہے کس طرح کوئی ان کے حق میں اہانت و توہین کر سکتا ہے ؟!
-
اسلام کی غیر معمولی مقبولیت سے گھبراکر دشمن طاقتیں مذموم ھتکنڈوں کا استعمال کر رہی ہیں،حجت الاسلام مولانا سید عبداللہ عابدی
حوزہ/ ہم بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اظہار خیال کی آزادی جمہوری نظام میں سب کا مسلمہ حق ہے لیکن اس کے حدود بھی واضح اور روشن ہیں کہ اس حق کے نام پر کوئی، کسی عام انسان کی توہین کرنے کا حق نہیں رکھتا چہ جائے کہ کسی عظیم مذہبی شخصیت کی توہین کی جائے کہ جس سے دنیا کے کروڑوں افراد کے والہانہ جذبات وابستہ ہوں۔
-
نبی کریم(ص) کی توہین صرف رسالت کی توہین نہیں ہے بلکہ انسانیت کی توہین ہے،حجة الاسلام مولانا شہریار عابدی
حوزہ/نجف اشرف سے حجة الاسلام والمسلمین مولانا شہریار عابدی نے توہین رسالت کے خلاف مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا، حالیہ دنوں میں فرانس کے صدر نے جو رسول(ص) کی شان میں گستاخی کی اس نے نہ صرف اپنی جہالت کا ثبوت دیا بلکہ یہ بتایا کہ وہ کتنا گرا ہوا انسان ہے۔لہذا چاہیے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ دنیا کا ہر انسان ایسے شخص کی مذمت کرے اور اسکا بائکاٹ کرے۔اور مذمت کے ساتھ ایسے عملی اقدامات اٹھائے جائیں کہ پھر کوئی ایسی جرأت نہ کرے۔
-
جو گڑھا امریکہ نے کل ایران کے لئے کھودا تھا وہ خود آج اسی گڑھے میں گر گیا ہے،مولانا سلمان عابدی
حوزہ/میر حسین موسوی نے رائے شماری کی تکمیل اور واضح نتائج سے پہلے نصف شب کو اپنی جیت کا اعلان کردیا تھا لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اپنی شکست کو قبول کرنے کے بجائے انتخابات ہی کو لغو قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔