دفتر قائد ملت جعفریہ قم
-
تصاویر/ دفترِ قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے عشرۂ محرم الحرام اور جلوس عاشورا کا انعقاد
حوزه/دفترِ نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے حسب سابق امسال بھی محرم الحرام کے عشرے کا انعقاد مسجد اعظم حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں کیا گیا۔
-
دفترِ قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے عشرۂ محرم الحرام اور جلوس عاشورا کا انعقاد
حوزه/دفترِ نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے حسب سابق امسال بھی محرم الحرام کے عشرے کا انعقاد مسجد اعظم حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں کیا گیا۔
-
قرآن کی نگاہ میں، مال و دولت کا انسانی زندگی میں اہم کردار ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ بشوی نے انسان کی معنوی ترقی میں مال و دولت کو ایک اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کی نگاہ میں، مال و دولت کا انسانی زندگی میں اہم کردار ہے۔
-
امت کی انفرادی، اجتماعی اور معنوی تربیت، بعثت انبیاء (ع) کا اہم ہدف ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حرم مطهر حضرت معصومه سلام اللہ علیہا قم المقدسہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ امت کی انفرادی اور اجتماعی معنوی تربیت، بعثت انبیاء (ع) کا اہم ہدف ہے۔
-
اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں متعدد مقامات پر آل محمد (ع) کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے، علامہ ڈاکٹر بشوی
حوزه / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم کی جانب سے حرم حضرت معصومه کے صحنِ مسجد اعظم میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے قرآن کریم میں متعدد مقامات پر آل محمد کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے۔
-
آیۂ درود میں اللہ تعالٰی نے اہل بیت علیہم السلام کو فیض کا سرچشمہ قرار دیا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آیۂ درود میں اللہ تعالٰی نے اہل بیت علیہم السلام کو فیض کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔
-
بہشت معصومہ (س) قم کے ڈائریکٹر جنرل سے دفتر قائد ملتِ جعفریہ کے وفد کی ملاقات
حوزہ / ایران کے شہر قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد نے دفتر کے ڈائریکٹر علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی کی قیادت میں بہشت حضرت معصومہ (س) قم کے ڈائریکٹر جنرل آقای موسوی سے ملاقات کی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی نویں مجلس کا انعقاد:
دنیوی اور مادی امور میں صرف اپنے سے اوپر والے کو دیکھنا اضطراب کا باعث بنتا ہے، مولانا شفقت علی نقوی
حوزہ / اگر سکون سے زندگی گزرنی ہے تو مادی لحاظ سے اپنے سے اوپر والوں کو نہ دیکھیں بلکہ خدا نے جو دیا ہے اسی پر قناعت کریں تو اطمینان کے ساتھ زندگی گزر جائے گی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس کا انعقاد:
قرآن و اہلبیت (ع) کے ساتھ متمسک رہنے میں ہی تمام انسانوں کی نجات ہے
حوزہ / قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ متمسک رہنے میں ہی تمام انسانوں کی نجات ہے۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کرنی چاہئے اور قرآن میں تفکر و تدبر کرنا چاہئے۔
-
عید الاضحی تقویٰ کے ساتھ ایثار و قربانی کا دن ہے، حجۃ الاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ عید قربان تقوی اور پرہیزگار ی اور ایثار و قربانی کا دن ہے اس دن جانوروں کی قربانی انسان کے حیوانی پہلو ذبح کرنے کی علامت ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید ظفر علی شاہ نقوی:
امام محمد باقر (ع) کو باقر کا لقب پیغمبر اکرم (ص) نے عطا فرمایا
حوزہ/ امام باقر علیہ السلام کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور ان کا سب سے مشہور لقب "باقر العلوم" ہے جس کا مطلب ہے علوم کو شکافتہ کرنے والا۔
-
حضرت امام جواد (ع) کی سیرت طیبہ اسلامی معاشرے کے لئے بہترین نمونہ ہے، علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے نمائندے علامہ ظفر نقوی نے کہا کہ ہمارے نوجوان امام جواد علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت کی سعادت وخوشبختی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر علماء و طلاب میں راشن کارڈ کی تقسیم
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایات پر حسب سابق دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے وسیع پیمانے پر علماء و طلاب کے درمیان راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے زیر انتظام سانحہ پشاور کے خلاف احتجاجی جلسہ کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے زیر انتظام 6 مارچ 2022ء، بروز اتوار نماز مغربین کے بعد مدرسہ حجتیہ قم میں سانحہ پشاور کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور دہشت گرد ظالموں کے ظلم و بربریت کے خلاف ایک عظیم احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔
-
متولی مسجد اعظم قم المقدس:
حوزہ علمیہ قم میں ایرانی اور غير ایرانی طلاب میں کوئی فرق نہیں، آیت اللہ العظمی علوی بروجردی
حوزہ/ متولی مسجد اعظم قم المقدسہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حوزہ علمیہ کے حقیقی مالک اور وارث و سرپرست حقیقی، آئمہ معصومین علیہم السلام ہیں۔ طلاب محترم غیر ایرانی کے تمام مسائل ومشکلات سے ہم آگاہ ہیں ۔ اس وقت طلاب محترم غیر ایرانی کے لئے سخت اقتصادی و معیشتی مشکلات درپیش ہے لیکن انشاءاللہ ہمیں امید ہے کہ آپ صبر و تحمل سے پیش آئیں گے ۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے قم میں موجود صحافیوں کے اعزاز میں تقریب/ طلاب اور زائرین کی خدمت کرنا ہمارا اولین مقصد، مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ظفر نقوی نے کہا کہ طلاب اور زائرین کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہنا اس دفتر کے اہم مقاصد میں سے ہے۔ دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کئی عرصے سے کسی قسم کے سیاسی یا علاقائی تعصب کے بغیر طلاب اور زائرین کرام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
-
ہمیں نظام ولایت فقیہ کا بھرپور طریقے سے ساتھ دینا چاہئے، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے جانشین اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی ہمارے درمیان موجود ہیں اگر ہم چاہتے ہیں نظام ولایت فقیہ مزید ترقی کرے تو ہمیں اس نظام کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔
-
قم المقدس، حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء باوفا کو خراج عقیدت
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین داد سرشت تہرانی کی دفتر قائد قم آمد، مدیر اور وفد سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ آقای تہرانی اور دفتر کے وفد کے درمیان طویل ملاقات ہمیں طلاب پاکستان کے مختلف تحصیلی اور تحقیقاتی سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پژوہشی اور تحقیقاتی حوالے سے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا اور طلاب کے مسائل کے حل کیلئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
علامہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات پر مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے تسلیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی نے اسلامی تحریک کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علماہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات ان کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے، علامہ سید ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے محسن فخری زادہ کی شہادت پر اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سائنسدان کا بہیمانہ قتل کھلی زیادتی اور بین الاقوامی جرم، عالمی و کھلی تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
حضرت معصومہ (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے جلوس برآمد +تصاویر
حوزہ/ جلوس کے دوران خیبرپختوانخواہ، پنجاب اور سندھ کے نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی کی اور مختلف ماتمی سنگتوں نے ماتم داری کی۔ جلوس میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی سمیت علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
حضرت معصومہ (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی طرف سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین سید تجمل نقوی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کئے۔
-
حکیم امت ایک یتیم پرور و بے لوث خدمت خلق کرنے والے ہر دل عزیز شخصیت تھے، حجۃ الاسلام مولانا علی اصغر عرفانی
حوزہ/ برصغیر کے خانوادہ علم و اجتھاد کی جليل القدر علمی شخصیت ممتاز سماجی راھنما بین الاقوامی خطیب علامہ ڈاکٹر کلب صادق مرحوم امت مسلمہ کیلئے عظیم سرمایہ تھے جس کی کمی کبھی پوری نہیں کی جاسکتی۔
-
روضہ معصومہ قم (س) میں مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی کی مجلس ایصال ثواب
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ایصال ثواب کیلئے مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر تجلیل بانیان عشرہ مجالس محرم الحرام اور جشن صادقین علیہم السلام کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسہ بعثت کے وفد کی مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم سے ملاقات
حوزہ/ مدرسہ بعثت پاکستان کے وفد نے جناب عمران حیدر کی سربراہی میں دفتر قائد قم میں مدیر دفتر جناب حجہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی اور کابینہ سے ایک اہم ملاقات کی۔