۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
مولانا سید احمد علی عابدی

حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد علی عابدی اس وقت سخت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں مرجع عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے وکیل مطلق،شہرِ ممبئی کے امام جمعہ،مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین نجفی ہاؤس حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد علی عابدی اس وقت سخت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

بسم الله الرحمن الرحیم 

أَمَّنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ

اللہ بحق شہداۓ کربلا مولانا موصوف کو شفاۓ کامل و عاجل عنایت کرے ۔آمین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .