پیر 23 مئی 2022 - 16:36
تاجکستان کے شیعہ رہنما «محمد باقروف» کو شہید کر دیا گیا

حوزہ/ تاجکستان کے گورنو-بدخشان خود مختار علاقے کے مقامی ذرائع اور وہاں کے رہائشی افراد نے "محمد باقر محمد باقروف" کی شہادت کی اطلاع دی، وہ اس علاقے کے ایک بااثر شیعہ رہنما تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوراسیا نیوز ایجنسی نے تصدیق کی کہ تاجکستان کے گورنو-بدخشان خود مختار علاقے کے مقامی ذرائع اور وہاں کے رہائشی افراد نے "محمد باقر محمد باقروف" کی شہادت کی اطلاع دی، وہ اس علاقے کے ایک بااثر شیعہ رہنما اور لیڈر تھے۔

اس نیوز ایجنسی نے مقامی عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ محمد باقروف کو 22 مئی کو ایک شوٹر نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha