پیر 26 دسمبر 2022 - 19:39
قم المقدسہ میں حجاب کی حمایت میں خواتین کا  عظیم الشان مارچ+تصاویر

حوزہ/ قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔

رپورٹ کے مطابق، صوبہ قم المقدسہ کی انقلابی خواتین نے حجاب کی حمایت میں ایک جلوس نکالا ، یہ مارچ خواتین کی مختلف علمی، ثقافتی انجمنوں کی کوششوں سے منعقد ہوا۔

خواتین نے یہ مارچ مصلی قدس سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) نکالا، اور حضرت زہرا (س) کی پیروی کرتے ہوئے حجاب اور ولایت کے تئیں اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha