۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
سلام

حوزه|اگر خوف فتنہ، شھوت انگیزی نہ ہوتا ہو تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

نامحرم خواتین کو سلام کرنا کیسا ہے؟
جواب: اگر خوف فتنہ، شھوت انگیزی نہ ہوتا ہو تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .