منگل 7 جولائی 2026 - 08:20
قم؛ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ آیت اللہ جوادی آملی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی/تشییعِ جنازہ کا آغاز+تصاویر اور ویڈیوز

حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ قم المقدسہ کی مسجد جمکران میں ادا کر دی گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ قم المقدسہ کی مسجد جمکران میں ادا کر دی گئی ہے۔

نمازِ جنازہ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔

قم میں عوام کا جمع غفیر موجود ہے۔

رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں اعلیٰ سیاسی اور مذہبی شخصیات شریک ہوئیں۔

اس وقت رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ مسجد جمکران سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی جانب رواں دواں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha