-
پاکستانخبر غم؛ سکردو کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد علی بلتستانی انتقال کر گئے
حوزہ/ سکردو پاکستان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں۔
-
مقالات و مضامینداستان دوام عشق: میں جاسوس نہیں! (قسط1)
حوزہ/ وہ اپنے زانوں پر جھکی پوری طاقت سے چیخ رہی تھی، ایسا لگ رہا تھا جیسے پاگل ہو گئی ہو، وہاں موجود سپاہی اور آس پاس کھڑے لوگ سب اس کے گرد جمع ہو گئے تھے؛ سب کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے تھے…
-
پاکستانملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر
حوزہ/جامعہ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان اور مجلسِ علماء مکتب اہل بیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعہ شہید مطہری ملتان میں آٹھ روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں ضلع ملتان کے علمائے…
-
حجت الاسلام طباطبائی نسب:
ایراناہل بیت (ع) کی شفاعت نماز کے حقیقی قیام سے مشروط ہے
حوزہ / حجت الاسلام طباطبائی نسب نے کہا: اہل بیت علیہم السلام کی شفاعت آسانی سے حاصل نہیں ہوتی اور اس کا اصل معیار، نماز کا حقیقی قیام ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد قطبی:
ایرانمصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال میں ممتاز ہونے سے مراد اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی حکمرانی کا حصول ہے
حوزہ/ اشراق انوویشن سینٹر کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین محمد قطبی نے کہا: یہ جو رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ "ایران کو مصنوعی ذہانت (AI) میں دنیا کے 10 سرفہرست ممالک میں ہونا چاہیے"، اس کا مطلب…
-
حجت الاسلام والمسلمین حیدری فسائی:
ایرانزندگی کی حقیقی لذت کا راز روحانی اور معنوی امور کی پابندی میں ہے
حوزہ / نوجوان طلاب کو چاہیے کہ وہ سنجیدگی کے ساتھ میدان عمل میں قدم رکھیں اور منصوبہ بندی کریں تاکہ بعد میں پشیمانی نہ ہو اور کامیابی حاصل کریں۔ معنوی امور جیسے نماز شب اور اس پر استمرار، کمال…
-
علماء و مراجعتبلیغ دین، طلاب کی بنیادی ذمہ داری ہے: آیت اللہ مرتضوی
حوزہ/ آیت اللہ سید حسن مرتضوی نے طلاب کی دینی ذمہ داریوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم اور تہذیب نفس کے ساتھ تبلیغ دین طلاب کے فرائض کا بنیادی رکن ہے اور انہیں چاہیے کہ معارف الٰہی کو بغیر…
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد:
خواتین و اطفالامام جعفر صادق علیہ السلام اخلاقِ نبوی (ص) کا کامل نمونہ تھے
حوزہ / مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور تعلیمات جیسے دینی علوم کی ترویج، نبوی اخلاق اور ظلم سے مقابلے کا…
-
مثالی معاشرے کی جانب (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – ۵
مذہبیامام کی خصوصیات: سماجی نظم و نسق کی صلاحیت اور اخلاقی کمالات سے مزین شخصیت
حوزہ/ امام، جو معاشرے کے رہنما اور پیشوا ہوتے ہیں، انہیں ہر قسم کی برائیوں اور اخلاقی خرابیوں سے پاک ہونا چاہئے، اور اس کے برعکس، انہیں اعلیٰ ترین درجے پر تمام اخلاقی خوبیوں سے مزین ہونا چاہئے،…
-
ہندوستانپہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف جونپور میں تعزیتی اجلاس/ مولانا سید صفدر حسین زیدی کا مذمتی بیان
حوزہ/ کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے سے پورا ملک مشتعل ہے۔ منگل کے روز دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 26 لوگوں کو شہید کر دیا۔ دل دہلا دینے والے اس دہشت گردانہ…
-
ہندوستانپہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے مجرموں کو سخت سزا دی جائے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانجوان نسل کے لئے کھیلوں سمیت مثبت ورزشی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے ایوب پارک اسٹیڈیم میں AGWA Super league Tournament میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
-
ہندوستانپاپ فرانسس کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الہی نے پاپ فرانسس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مولانا سید ابو القاسم رضوی کا پوپ فرانسیس کے انتقال پر اظہارِ تعزیت:
جہانپوپ فرانسیس نے مسلم عیسائی اتحاد کا پلیٹ فارم فراہم کیا
حوزہ/ پوپ فرانسس کا فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ان کی ہم آواز بننا اُن کے انصاف پسند مزاج اور انسانی ہمدردی کا روشن ثبوت تھا۔
-
مولانا وسیم رضا کشمیری:
ہندوستانعالم ربانی اور مجسمہ اخلاق و عرفان علامہ سید محمد باقر الموسوی ایک درخشان ستارہ
حوزہ/ مولانا وسیم رضا کشمیری نے آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ایک عظیم دینی و روحانی پیشوا سے محروم ہو گئی، علماء، شاگردان، موسوی…
-
علماء و مراجعمرحوم آیت اللہ حائری نے حوزہ علمیہ کو نئی روح عطا کی: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبدالکریم حائری نے حوزہ علمیہ میں نئی جان ڈال دی اور فقہی و اصولی میدان میں قابلِ ذکر علمی آثار اور اہم شاگردان کی…
-
مقالات و مضامینامام صادق (ع) کی زندگی کا سب سے اہم پہلو!
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کی زندگی کا سب سے اہم پہلو علم و معرفت کی اشاعت ہے؛ ان کی علمی خدمات نے نہ صرف شیعہ مکتب فکر کو مضبوط کیا، بلکہ اہلِ سنت اور دیگر مکاتب فکر کے علماء نے بھی ان…
-
ایرانامام خمینیؒ نے حوزہ علمیہ قم کے علمی، سیاسی و اجتماعی پیکر میں انقلابی روح پھونک دی: حجتالاسلام مقیمیحاجی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے احیاء کی ایک صدی مکمل ہونے پر منعقدہ پروگرام "یادگار ماندگار حاج شیخ" کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ کے معاون تعلیم حجتالاسلام والمسلمین ابوالقاسم…
-
مقالات و مضامیندہشت گرد ٹولوں کی اصل حقیقت!
حوزہ/ آج کے عالمی منظرنامے میں اگر ہم داعش، طالبان اور سپاہ صحابہ جیسے گروہوں کا جائزہ لیں تو ایک عجیب سی مماثلت سامنے آتی ہے؛ ان کے نعرے، اندازِ تبلیغ، دشمنوں کا انتخاب اور دہشت گردانہ کارروائیاں…
-
جہانیمن کے تین صوبوں پر امریکی حملہ
حوزہ/ یمنی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ امریکی فوجی طیاروں نے گزشتہ شب یمن کے تین صوبوں پر حملے کر کے عسکری و غیرعسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستانہمارا مقصد رضوان الہیٰ کا حصول ہونا چاہیے: مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/لکھنؤ ہندوستان؛ شیعہ شاہی جامع مسجد کے روح رواں جناب سید رضوان حیدر نقوی ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی وفات پر مؤمنین جامع مسجد کی جانب سے نمازِ مغربین کے بعد ایک تعزیتی ریفرنس اور مجلسِ عزاء کا…
-
مذہبیاحکام شرعی | حالتِ رکوع میں امام جماعت کی اقتدا کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "حالتِ رکوع میں امام جماعت کی اقتدا کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۳؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:بدھ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۳؍اپریل۲۰۲۵
-
دہلی میں نئے وقف قانون کے خلاف احتجاج؛
ہندوستانہمیں اتحاد کی طاقت کو فرقہ پرستی اور مذہبی جنون کے خلاف استعمال کرنا ہوگا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/نئے وقف قانون کے خلاف دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں مسلم پرسنل لاء بورڈ سمیت ملک بھر کی ملّی تنظیموں کی طرف سے تاریخی احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں نامور سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے…
-
جہانطلابِ کشمیر (پاکستان) مقیم نجف اشرف کا اجلاس؛ مولانا سید ذہین علی نجفی طلابِ کشمیر کے میر کارواں مقرر
حوزہ/ نجفِ اشرف؛ القائم قرآن سنٹر میں طلاب کشمیر کی ایک نشست کے دوران باہمی مشاورت کے بعد متفقہ طور پر مولانا سید ذہین علی نجفی کو طلابِ کشمیر پاکستان کے میر کارواں منتخب کیا گیا ہے۔
-
مقالات و مضامینفلسطین کی عالمی اقتصادی اہمیت
حوزہ/ فلسطین، اپنی تاریخی اور مذہبی اہمیت کے ساتھ ساتھ عالمی اقتصادی منظرنامے پر بھی ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے؛ اگرچہ اس کی اپنی معیشت کو طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام اور محدود وسائل کا سامنا…
-
ایرانعاشوراء فاؤنڈیشن کے سربراہ کی بنیاد بین المللی امامت کے سربراہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ عاشوراء فاؤنڈیشن کے سربراہ حجت الاسلام مولانا مرزا ذہین نجفی نے بنیاد بین المللی امامت کے سربراہ حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر سبحانی سے قم المقدسہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حجت الاسلام حسین علی عامری:
ایراناپنے فرزندوں کو امام زمانہ (عجل) کے سپاہی کے عنوان سے دینی علوم کے حصول کے لیے حوزات علمیہ میں بھیجنے کی ترغیب دیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے دینی علوم کے حصول کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اور قرآن کریم کی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا: طلبگی کی بنیاد قرآن کریم سے ملتی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دوسروں کے گناہ میں شریک ہونا!
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کے گناہوں کو اچھا سمجھنے کی قباحت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔