حوزہ
-
بائیڈن کی آمد سے شام کے بارے میں امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، دمشق میں روسی سفیر کا بیان
حوزہ/ الیگزینڈر یوئیموف نے کہا کہ امریکہ شام کی حکومت پر دباؤ جاری رکھے گااور بائیڈن کی آمدسے شام کے بارے میں اس کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔
-
ٹرمپ کےجانے اور بائیڈن کے آنے سے وائٹ ہاؤس کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی، امام جمعہ شہر صحنہ ایران
حوزہ/ ایران کے امام جمعہ شہر صحنہ نے کہا کہ ٹرمپ کے چلے جانے اور جو بائیڈن کی آمد کے ساتھ ایران سے متعلق وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور یہ صرف مغربی طرز تفکر کے حامل افراد کی کج فکری ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ:
حق و باطل کی جنگ
حوزہ/ ایران نے عراق کے اندر امریکہ کے دو بڑی چھاؤنی پر حملہ کرکے دنیا کو بتادیا ہے اب حالات پہلے والے نہیں ہیں بلکہ ایران نے اعلان کیا ہے اگر امریکہ نے کوئی اورغلطی کی توایران کے دندان شکن جواب کا سامنا ہوگا۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا رہبر انقلاب کو مبارکباد
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے ایک تحریری پیغام میں، رہبر انقلاب اور ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کا مقصد، استکبار جہاں سے نجات اور اسلام کی سربلندی، جمعیت العمل بحرین
حوزہ/ جمعیت العمل اسلامی بحرین نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کو استکبار جہاں سے نجات دلانے، اسلام کو عملی میدان میں لاگو کرنے اور اسے نظام اور زندگی کے مختلف شعبوں میں تبدیلی لانے کے مقصد سے برپا کیا گیا تھا۔
-
عراق، ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کبھی اجازت نہیں دیں گے، مقتدی الصدر
حوزہ/ عراقی الصدر تنظیم کے رہنما سید مقتدی صدر نے امریکی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنی افواج کو فوری طور پر عراق سے واپس بلا لے۔ ہمارا ملک ہرگز اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو قبول نہیں کرے گا۔
-
آیت اللہ ضیاءآبادی ایک متقی عالم دین تھے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایک پیغام میں عالم ربانی آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
-
آیت اللہ میلانی کا آیت اللہ ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید علی حسینی میلانی نے آیت اللہ ضیاءآبادی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جمعیت وفاق بحرین کا یمنی محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ جمعیت وفاق اسلامی بحرین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یمنی عوام کے خلاف جاری جابرانہ محاصرہ کو فوری طور پر ختم کرنے اور اس ملک کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دین اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے:
امریکی خاتون نے اسلامی فلم دیکھنے کے بعد اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ امریکی ریاست وسکونسن کی ایک عیسائی خاتون، اسلامی فلم دیکھنے کے بعد اسلام سے واقف ہوگئی اور انہوں نے مقامی مسجد جا کر دین اسلام قبول کر لیا۔
-
اسرائیلی جرائم سے متعلق بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ امید کی کرن ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ الازہر،شیخ احمد الطیب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
انقلاب امام خمینی، دنیا میں ستارے کی مانند چمک رہا ہے، استاد حوزہ علمیہ قزوین
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قزوین نےکہا کہ آج دنیا میں امام خمینی کا انقلاب ستارے کی مانند چمک رہا ہے اور ان کے نائب برحق، انقلاب اسلامی کی درست قیادت کررہے ہیں۔
-
آیت اللہ ضیاءآبادی نے اپنی بابرکت زندگی کو قرآن و اہل بیت (ع) کی تعلیمات کے فروغ میں صرف کردیا، آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر خواتین کیلئے خصوصی صفحےکا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر خواتین کیلئے خصوصی صفحے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب کا جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ضیاءآبادی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے ایک پیغام میں جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین آقائے ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مفسر قرآن و استاد اخلاق آیت اللہ ضیاءآبادی انتقال کر گئے
حوزہ/حوزہ علمیہ تہران کے برجستہ استاد اخلاق اور مفسر قرآن آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی نے دعوت حق کو لبیک کہہ دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور عزت و وقار، شہداء کے پاک خون کے مرہون منت ہے، حرم امام رضا (ع) کے متولی
حوزہ/ آستانہ امام رضا(ع)کے متولی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور عزت و وقار، شہداء کے پاک خون اور ان کے اہل خانہ کے صبر و ایثار کے مرہون منت ہیں۔
-
آیت اللہ خامنہ ای ملت ایران کے دلوں میں بسے ہیں/ ایرانی عوام ناممکن چیزوں کو بھی ممکن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سابق لبنانی وزیر خارجہ
حوزہ/ لبنانی سابق وزیر خارجہ عدنان منصور نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے، اپنے بابصیرت رہبر کی بدولت ہر سطح پر عظیم کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
-
حضرت فاطمہ (س) معاشرتی شعبوں میں ہمیشہ پیش قدم رہتی تھیں، نمائندہ ولی فقیہ کردستان
حوزہ/ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین پور ذہبی نے کہا کہ حضرت فاطمہ (س) کے معاشرتی طرز زندگی پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے معاشرے کے درد پر کتنی توجہ دیں آپ (س) معاشرتی شعبوں میں ہمیشہ پیش قدم رہتی تھیں۔
-
سربراہ حوزہ ہائے علمیہ خواہران کا استاد انصاریان کو تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ خواہران ایران کے سربراہ نے ایک پیغام میں مشہور ایرانی فٹبالر علی انصاریان کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
وجود حضرت زہرا (س) نجات کا ذریعہ ہے، حجت الاسلام و المسلمین میر باقری
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) قم نے کہا کہ نصرت الہی، دراصل حضرت زہرا(س)کی محبت ہے، روایت کے مطابق، قیامت کے دن محبت حضرت فاطمہ زہرا (س) انسانوں کی نجات دہندہ ہوگی۔
-
نائیجیریا میں اسلامی تنظیموں کی طرف سے پردہ دار خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ
حوزہ/ نائیجیریا میں متعدد اسلامی تنظیموں نے عالمی یوم حجاب کے موقع پر، لاگوس میں بریفنگ دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خواتین کے ساتھ کیے جانے والے امتیازی سلوک کی روک تھام کریں۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابیوں میں سے ایک کامیابی آزادی ہے، امام جمعہ بجنورد
حوزہ/ ایران کے شہر شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ پہلوی دور میں ایران میں آزادی نہیں تھی، غیر ملکی مشیران آسانی سے اپنے مطلوبہ جرائم کا ارتکاب کرتے اور وہ کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے تھے اور جبر و استبداد کا عالم تھا لیکن آج انقلاب اسلامی کی بدولت، جبر و استبداد اور استکبار جہاں کی مجال نہیں ہے کہ وہ ایران میں داخل ہو سکیں۔
-
معاشرے میں پھیل رہی برائیوں کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان اپنے بچوں کی دینی تعلیم وتربیت کی فکرکریں او ر اپنے اور اپنی نسلوں کے دین و ایمان کے تحفظ کے لیے جدوجہد کریں۔
-
آزادی قدس کا لازمہ امریکہ کے خیالی دبدبہ کا خاتمہ ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین احمدی
حوزہ/ آستانۂ کریمہ اہل بیت (س) میں ثقافتی امور کے انچارج نے کہا: انقلاب اسلامی کے اہم ترین اہداف میں سے ایک آزادیٔ قدس ہے اور یہ بہت عظیم ہدف ہے۔ اس سے امریکہ اور غاصب اسرائیل کو ایک دوسرے سے جدا کیا جاسکتا ہے اور آزادیٔ قدس کے بعد امریکہ کا خیالی دبدبہ ختم ہو سکتا ہے اور مہدوی معاشرہ کی تشکیل کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
-
آیت اللہ جلالی خمینی، تہران کے برجستہ اور نمایاں مجاہد علماء میں سے ایک تھے، استاد علی اکبر رشاد
حوزہ/ آیت اللہ جلالی خمینی کے انتقال کے موقع پر، حوزہ علمیہ صوبہ تہران کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ استاد رشاد نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ حیدر علی جلالی خمینی انتقال کر گئے
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حیدر علی جلالی، تحریک انقلاب کے سرگرم رکن اور امام خمینی (رح) کے دیرینہ دوستوں میں سے تھے۔
-
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف کا استاد شیخ حسین انصاریان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ استاد شیخ حسین انصاریان کو ایک پیغام میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے کمانڈر انچیف نے علی انصاریان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سربراہ حوزہ ہائے علمیہ ایران نے استاد حسین انصاریان سے تعزیت پیش کی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین استاد شیخ حسین انصاریان سے ان کے بھتیجے مشہور ایرانی فٹبالر علی انصاریان کی المناک رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔
-
کتاب "تفسیر تطبیقی سورہ کوثر" کی تقریب رونمائی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی زید عزہ کی کتاب بعنوان "تفسیر تطبیقی سورہ کوثر"سورہ کوثر کی تقابلی تفسیر چھپ کر منظر عام پر آچکی ہے۔