-
احکام شرعی:
نسبی اور رضاعی بیٹوں میں کیا فرق ہے؟
حوزہ| اگر کوئی عورت کسی بچے کو دودھ پلاۓ تو وہ دودھ پینے والا بچہ خاندان کا بیٹا بن جاتا ہے ، اس کو رضاعی بیٹا کہتے ہیں لیکن نسبی بیٹے اور دودھ پینے والے بیٹے(رضائی بیٹے) میں کچھ فرق ہیں۔
-
احکام شرعی:
نماز پڑھتے وقت خواتین کا حجاب کس حد تک ضروری ہے؟
حوزہ|نماز ادا کرتے وقت خواتین پر واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛لیکن۔۔۔
-
احکام شرعی:
پانی کی ایسی قسمیں جن سے وضو کرنا مکروہ ہے
حوزہ|بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کسی بھی پانی سے وضو کر سکتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے۔۔۔
-
احکام شرعی:
پانج نِکات مضاربہ کے بارے میں
حوزہ|مضاربہ اسے کہتے ہیں کہ دو آدمی معاہدہ کریں، ایک آدمی دوسرے آدمی کو پیسے دے گاتاکہ وہ ان پیسوں سے خريد و فروش كرے اور اگر نفع حاصل ہو تو آپس میں تقسيم كریں۔
-
احکام شرعی:
اگر وضو کیلۓ پانی میسر نہ ہو، اور اسی طرح اگر تیمم، کیلۓ مٹی نہیں ہو تو اس صورت میں ہمارا فریضہ کیا ہے؟
حوزہ|۔۔۔ احتیاط واجب کی بنا پر، نماز کو بغیر وضو اور تیمم کے پڑھے.۔۔۔اس صورت میں نماز واجب نہیں ہے۔۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسی عورت کے ساتھ نزدیکی اور مجامعت کرنا جو حالت حیض میں ، کفارہ دینا ضروری ہوگا؟
حوزہ|نزديكي اور مجامعت مرد اور عورت ، دونوں کے لئے حرام ہے ، تو اس احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ مرد کفارہ دے۔
-
احکام شرعی:
اگر شوھر اپنی بیوی کو اپنے رشتہ داروں، خصوصاً بیوی کے والدین سے ملنے جُلنے سے منع کرے اس صورت میں خاتون کا کیا فریضہ ہے؟
حوزہ|بیوی اپنے شوھر کی اجازت کے بغیر کسی بھی عزیز اور رشتہ داروں سے نہیں مل سکتی اور صلہ رحمی کے لئے ضروری نہیں ہے کہ گھر سے باہر جا کر ملے بلکہ ٹیلیفون اور میسج کے ذریعے سے بھی صلہ رحمی کر سکتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
حائض عورت کیلۓ مستحبات اور مكروهات
حوزہ| نماز کے وقت، اپنے آپکو ظاهری طور پر پاك و پاكیزه کرے، اور وضو کرے۔اور اپنی جاۓ نماز پر قبله کی طرف بیٹھے، نماز کے وقت تک اپنے آپکو تسبیح اور اللہ تعالیٰ کے ذكر میں مصروف رکھے۔
-
احکام شرعی:
نامحرم کیساتھ گفتگو کے دوران مسکرانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ| اگر مسکرانا اس طرح سے ہو كہ جس سے شہوت زیادہ ہوتی ہو یا شھوت اُبھرے تو اس صورت میں بالکل جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
ایسے استاد کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو لڑکیوں کو پڑھاتے وقت غلط نگاہ پر کنٹرول نہ کرسکتا ہو
حوزہ|اگر حقیقت میں ایسا ہے کہ استاد ہوس اور غلط نگاہ کو کنٹرول نہیں کر سکتا تو ایسی صورت میں لڑکیوں کو پڑھانا چھوڑ دے فقط اور فقط لڑکوں کو ہی پڑھائے۔
-
احکام شرعی:
نکاح کے دوران گھر سے باہر جانے کیلئے اپنے شوہر سے اجازت لینا واجب اور ضروری ہے؟
حوزہ|۔۔اگر آپکے شھر میں معاشرے اور عُرف میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
بیوی اور بچوں سے جھوٹ بولنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ|۔۔۔کسی بھی صورت میں اور کسی سے بھی چاہیے وہ بچہ ہو یا بیوی ہو یا کوئی فرد جھوٹ بولنا حرام ہے اور گناہ ہے۔
-
احکام شرعی:
ایام حیض میں خواتین کا قرآن مجید کی تلاوت کے بارے میں مراجع عظام کے فتاویٰ
حوزہ| تمام فقهاء کے نزدیک ایسی عورت جو ماھانہ ایام میں ہو اسکا تلاوت کرنا مکروہ ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا ہم نامحرم عورت کے پاؤں ٹخنوں سے نیچے دیکھ سکتے ہیں؟
حوزہ| نہیں دیکھ سکتے، نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح دیکھنا حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر نمازی کو معلوم نہیں ہو کہ پیش امام کونسی رکعت میں ہے تو کیا اقتدا کر سکتے ہیں؟
حوزہ|اگر امام کھڑا ہوا ہو اور نمازی کو معلوم نہیں ہو کہ کونسی رکعت پڑھ رہے ہیں، تو اقتدا کر سکتے ہیں، لیکن۔۔
-
احکام شرعی:
جس عورت نے میک اب کیا ہوا ہو تو اسکے لیے نماز میں چہرہ چھپانا ضروری ہے؟
حوزہ|۔۔۔ اگر میک اب پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان روکاوٹ ہے تو پیشانی سے میک اب کو صاف کرنا ضروری ہے۔
-
احکام شرعی:
یونیورسٹیوں اور کالجوں یا دیگر ایسے مقامات جہاں پر لڑکے، لڑکیاں اکٹھے جشن یا پارٹی مناتے ہیں، انکے بارے کیا حکم ہے؟
حوزہ| لڑکے اور لڑکیوں کا ایک مقام پر اکٹھے جمع ہونے میں بالکل اشکال نہیں ہے؛لیکن۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
کیا میاں بیوی اپنی شہوت ابھارنے کے لئے تیز اور حرام موسیقی سن سکتے ہیں؟
حوزہ| بالکل بھی نہیں ، حرام موسیقی سننا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور اپنی بیوی کیساتھ بیٹھ کر شھوت کے ابھارنے کا بہانہ بنا کر اس طرح کی موسیقی نہیں سن سکتے۔
-
احکام شرعی:
نماز کی پہلی صف میں جگہ خالی ہونے کے باوجود اپنی نئی صف بنانا
حوزہ|حداکثر فاصلہ نماز جماعت میں رهبر معظم کی نظر میں ایک میٹر ہے، آقای مکارم دو میٹر، آقای سیستانی ایک میٹر و 20 سینٹی میٹر ہے ، یعنی اس سے زیادہ فاصلہ ہو تو نماز جماعت کا اتصال ختم ہو جاتا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا نماز جماعت میں، تمام امور امام جماعت کیساتھ انجام دینا ضروری ہے؟
حوزہ| نماز کے اذکار کہتے وقت، مثلا ذکر تشهد يا ذکر سجده، تو مستحب ہے که امام جماعت کی پیروی کریں؛ لیکن۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
بڑے ناخن چھپانا واجب ہے؟
حوزہ| یہ مسئلہ عرف عام کیساتھ مربوط ہے اگر عرف میں زینت اور خوبصورتی میں شمار ہوتی ہے تو۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
حیض کی حالت میں لذتیں/کیا میاں بیوی حیض کے دوران نزدیکی کے علاوہ دوسری لذتیں حاصل کر سکتے ہیں؟
حوزہ|تمام مراجع عظام: جی ہاں, جائز ہے لیکن۔۔۔
-
احکام شرعی:
وہ خاتون جو غسل نہیں کر سکتی
حوزہ|اگر خاتون ماہانہ عادت کی پاکیزگی کےلیے غسل حيض و وضو سے عاجز ہو تو اسکا کیا فریضہ ہے؟
-
احکام شرعی:
سکہ سے کم خون
حوزہ|بعض افراد یہی سوچتے ہیں کہ اگر سکہ سے کم خون ہو (تقریباً ایک بوتل کے ڈھکن برابر) نماز کو باطل نہیں کرتا اور پاک بھی ہے۔
-
احکام شرعی:
اعضاء وضو پرہاتھ کھینچنا
حوزہ|وضو کرتے وقت دونوں ہاتھوں اور چہرے پر پانی ڈالنا کافی ہے یا ضروری ہے پانی ڈال کر ہاتھ کھینچیں؟
-
احکام شرعی:
تسبیحات رکعت سوم
حوزہ|بعض لوگ تیسری اور چوتھی رکعت میں ذکر تسبیحات اربعہ میں غلطی کر جاتے ہیں کیونکہ نہیں جانتے کہ کتنی مرتبہ پڑھا جاتاہے۔
-
یونیورسٹی کالجز اسکولز اسٹوڈنٹ کیلیے فطرہ کی زکات
ایسے اسٹوڈنٹ جو ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیا ان کے لئے فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر ایسے اسٹوڈنٹ اور افراد جو مستقل ہیں یعنی ہمیشہ وہ اپنا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں اور کھانا پینا اپنے گھر سے کرتے ہیں تو زکوۃ فطرہ بھی وہ خود ہی ادا کریں گے۔
-
زکات فطرہ:
کن شرائط پر فطرہ فقیر کو دینا لازمی ہے؟
حوزہ|فقیـر شـراب خور، بےنمـازی و فسق و فجور کرنے والا نہ ہو۔۔۔