حجت الاسلام اشفاق وحیدی
-
عالم اسلام کے لیے اتحاد و وحدت کا بہترین مرکز سیرت پیغمبر (ص) ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: حضرت امام خمینی (رہ) کے فرمان کے مطابق 12تا17 ربیع الاول شیعہ اور سنی کے لیے ہفتہ وحدت قرار پایا جو پورے عالم اسلام میں انتہائی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔
-
مذہبی رواداری کو فروغ دینا عصر حاضر کی اشد ضرورت ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: تکفیری عناصر ایک بار پھر مذہبی منافرت اور دہشت گردی کو ہوا دے کر ملک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ریاستی ادارے ایسے عناصر کی پشت پناہی کرنے والی قوتوں کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔
-
کابل واقعہ میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا نے کہا: افغانستان کابل میں ٹیوشن سنٹر میں بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے کاروائی کرنے والے درندہ صفت عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
اربعینی اجتماع میں دنیا کے لیے امن و امان کا بہت بڑا پیغام ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اربعین پر جانے والے زائرین کے اٹھنے والے قدم یزید اور فکر یزید کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ کربلا کا یہ اجتماع واضح پیغام دیتا ہے کہ یزید ہمیشہ کے لیے فی النار ہو گیا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا نام اور فکر قیامت تک زندہ رہے گی۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہم آہنگی کے مثبت پیغام کو معاشرے میں زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حکمران امن و امان کے لیے موثر پالیسیاں بنائیں۔ جن خطوں میں فرقہ واریت اور مذہب کے نام پر دہشتگردی ہو رہی ہے اقوام متحدہ اس کے سدباب کے لیے اقدامات کرے۔ ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے جو حالات کو خراب کرنے کوشش کرتے ہیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
نوجوان نسل میں جذبۂ سجادی (ع) کی ضرورت ہے
حوزہ / آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے امام جمعہ نے کہا: حضرت امام سجاد علیہ السلام نے کربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک مصائب و مشکلات اور ظلم کو برداشت کر کے دین الہی اور اسلام محمدی (ص) کو حیات بخشی اور قیامت تک اپنے بابا امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت کا پیغام زندہ رکھا۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
انسانیت کی تربیت کا بہترین مرکز سیرت معصومین (ع) ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اتحاد و وحدت، اخوت اور تحمل و برداشت قرآنی پیغامات ہے۔ انسان کی ترقی کا معیار تعلیم ہے جو معاشرہ علم کے ذریعے ترقی پاتا ہے وہ کبھی بھی تنزلی کا شکار نہیں ہوتا۔ عوام الناس کی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا جمہوریت کا اہم پہلو ہے۔ جو حکمران اقتدار کو لوٹ مار کا ذریعہ بناتے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے مٹ جاتے ہیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
تحریک کربلا در حقیقت قیامت تک ہونے والے مظالم کے خلاف آواز ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جس مشن اور تحریک کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے شروع کیا تھا وہی پیغام امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کا ہے۔ جو تحریک شہداء کے خون سے پروان چڑے اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
-
روز عاشور کے جلوس سے ظالم عناصر کے حوصلے پست ہوتے ہیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی تحریک بیداری کی تحریک ہے جس کا پیغام شعائر اللہ کی حفاظت اور حقوق انسانیت کے لیے بیدار ہو نے کا ہے ۔
-
مجالس عزاء میں بہترین زندگی گزارنے کی تربیت حاصل ہوتی ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: مجالس عزاء میں ہمیں اصول دین اور فروع دین کا درس ملتا ہے اور معاشرے میں بہترین زندگی گزارنے کی تربیت حاصل ہوتی ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
محرم الحرام نے اسلام کو حیات بخشی ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: محرم الحرام نے اسلام کو حیات بخشی ہے اور دین الہی میں روح کی حیثیت رکھتا ہے۔ اللہ تعالی نے ہر چیز کے لیے پھلنے پھولنے کا ایک موسم بنایا ہے اور دین الہی کے پھلنے پھولنے کا موسم محرم الحرام ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
علم کے ذریعے انسان کو شعور ملتا ہے اور معاشرہ ترقی کرتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے"۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے"۔ دنیا کی مال دولت تقسیم ہو جاتی ہے علم واحد خزانہ ہے جو تقسیم نہیں ہوتا۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
غدیر نے اسلام کے اصلی چہرے کو متعارف کرایا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: عید غدیر منافق کے چہرے سے پردہ چاک کرنے اور حق و باطل کے درمیان پہچان کا دن ہے۔ غدیر نے اسلام کے اصلی چہرے کو متعارف کرایا ہے۔
-
مومن کا ہر وہ دن اس کے لیے عید ہے جس دن وہ گناہ نہیں کرتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: قربانی صرف دنبہ ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک جذبے اور حکم پروردگار پر لبیک کہنے کا نام ہے۔
-
حج سے پہلے فلسفۂ حج کی معرفت ضروری ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: حج سے پہلے فلسفۂ حج کی معرفت اور تربیت حاصل کرنا تمام حجاج پر ضروری ہے۔ تربیت حج اور فلسفہ حج کی معرفت ہمیں کربلا سے وابستہ رہ کر حاصل ہوتی ہے۔
-
امام جمعہ ملبورن:
عوام میں جتنی برائیاں جنم لیتی ہیں وہ سب جاہلیت اور علم کی دوری کی وجہ سے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے نوجوان نسل کو علوم کے ساتھ جوڑنے سے معاشرے سے غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔
-
امام جمعہ ملبورن:
جمہوریت کو ایسی مثال بنانا چائیے جس سے تمام طبقات کو یکساں حقوق ملک سکیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / ملک آسٹریلیا کے سینٹ میں پہلی بار منتخب ہونے والی مسلمان باحجاب خاتون فاطمہ پیمان حکومت آسٹریلیا میں جمہوریت اور بین المذاہب ہماہنگی کی بہترین مثال ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
نئے حکمران بین المذاہب ہم آہنگی کو مزید فروغ دیں
حوزہ / ملبورن کے امام جمعہ نے آسٹریلیا کی لیبر جماعت کے اکثریت سے انتخاب پر شاندار کامیابی اور حکومت سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
معاشرے میں روز بروز برائیوں کا بڑھنا دینی رہنماؤں کی ذمہ داریوں کی غفلت کا نتیجہ، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگردی اور فرقہ پرستی کی تربیت دینے والوں کے پیچھے انسان دشمن قوتیں کار فرما ہیں۔
-
عالم اسلام کے رہنما عوام میں اتحاد و وحدت اور اخوت و بھائی چارے کے شعور کو اجاگر کریں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ آسٹریلیا کے رہنما نے کہا: عالم اسلام کے رہنما عوام میں اتحاد و وحدت اور اخوت و بھائی چارے کے شعور کو اجاگر کریں۔
-
حکمرانوں نے سیاست کو تجارت کے طور پر استعمال کیا جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: خطے میں ایسے حکمرانوں کے ضرورت ہے جو جذبۂ ایمانی اور غریب لوگوں کی مشکلات کو سمجھتے ہوں۔
-
قدس کی آزادی کسی ایک مکتب کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جو ظلم بے گناہ مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھایا جا رہا ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی ادارے عملی اقدامات کریں۔
-
قدس کی آزادی کے لیے عالمی اداروں کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: فلسطین، یمن، کشمیر کی مظلوم عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا تمام عالم اسلام کے حکمرانوں پر فرض ہے۔
-
دنیا کے حکمرانوں کو سیاست علوی سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: حضرت امام علی علیہ السلام کی سیرت میں حق و باطل کو پہچاننے کا واضح پیغام ہے۔تمام طبقات کے مساوی حقوق تھے۔ سیاست علوی سے دنیا کے حکمرانوں کو استفادہ کرنا ہو گا۔
-
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کے لیے مل کر آواز بلند کریں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: قدس پر اسرائیل کا قبضہ غیر آئینی اور غیر شرعی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے قدس کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کریں۔
-
تمام مذاہب کے درمیان اخوت و بھائی چارے کی فضا کو برقرار رکھنا علماء کی ذمہ داری ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے انٹرفیتھ آف ملٹن کونسل میلبورن، آسٹریلیا کی طرف سے دیئے گئے افطار پارٹی میں شرکت کی ہے۔
-
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ عوام کو بھکاری بنانے کی پالیسیاں بنائیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: استعماری طاقتوں نے ہمیشہ عوام کو بھکاری بنانے کی پالیسیاں بنائیں جس کی وجہ سے روز بروز غربت اور مشکلات میں اضافہ ہوا۔