حملہ
-
غزہ میں خان یونس علاقے پر حملوں میں 50 فلسطینی شہید
حوزہ/ غزہ میں خان یونس علاقے پر حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
یمن پر حملے میں 24 ممالک نے حصہ لیا: لندن کا دعویٰ
حوزہ/ برطانوی حکومت نے بدھ کو علی الصبح دعویٰ کیا کہ یمنی فوج کے ٹھکانوں پر کل رات کے فوجی حملے میں ہالینڈ، نیوزی لینڈ، بحرین اور کینیڈا سمیت 24 ممالک ملوث تھے۔
-
عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، حشد الشعبی کے ۲ نوجوان شہید
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے عراق میں اسلامی مزاحمتی اہداف پر امریکی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینیوں کے ایک ہی حملے میں درجنوں اسرائیلی فوجی ہلاک، تل ابیب میں افراتفری
حوزہ/ فلسطین کی عوامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے جوانوں نے دو درجن سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے،فلسطینی فوجیوں کے اس اقدام سے تل ابیب میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
-
یمن کا امریکی فوجی جہاز پر حملہ
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پیر کی شب خلیج عدن میں امریکی فوج کے ایک مال بردار جہاز کے خلاف یمنی فوجیوں کی کامیاب کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی جانب سےامریکہ اور اسرائیل کو کھلی دھمکی
حوزہ/ عراقی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ٹھکانوں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن نہیں، بلکہ اسرائیل لوگوں کو مار رہا ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کے رکن مک والس نے بحیرہ احمر میں یمن کے خلاف مغربی ممالک کے اقدامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی ہلاک ہو رہے ہیں لیکن مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں ہڑ رہا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صہیونی فوج کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صہیونی فوجیوں نے غزہ کی مشہور یونیورسٹی کو تباہ کر دیا
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے فلسطین میں الاسراء یونیورسٹی پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔
-
یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحل کے قریب ملکی بحریہ نے ایک امریکی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ نہیں، بلکہ ایران مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی طاقت ہے:برطانوی اخبار گارڈین
حوزہ/ غزہ جنگ میں اسرائیل کی امریکہ کی اندھی اور وسیع حمایت اور خطے میں حالیہ تبدیلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ نہ امریکہ اور نہ ہی اس کے اتحادی بلکہ ایران مغربی ایشیا کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
-
غزہ میں مزید 17 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24258 تک پہنچ گئی
حوزہ/ جنوبی غزہ میں صہیونی حملے میں مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، غزہ کی جنگ میں اب تک 24258 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ ان حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
یمنی فوج کا ایک اور اسرائیلی جہاز پر حملہ
حوزہ/ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں ایک اور اسرائیلی جہاز کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں موساد اور داعش کے اعلیٰ عہدیداروں کی ہلاکت
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں نے پیر کی شام کو ایران سے پرواز کی اور ساتھ ہی اربیل اور ادلب میں موساد اور داعش کے دہشت گردوں پر برس پڑے۔
-
ایران کی جوابی کاروائی، عراق اور شام میں اسرائیل کے انٹیلی جنس اڈوں پر میزائل حملہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے منگل کی صبح تین الگ الگ بیانات جاری کیے، جس میں بیلسٹک میزائلوں سے خطے کے کچھ حصوں میں جاسوسی کے اڈوں اور ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے مراکز کو تباہ کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فلسطینیوں پر ہو رہے مسلسل حملوں کے جواب میں ایک بار پھر شام میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ہم یمن کو حملہ آوروں کا قبرستان بنا دیں گے: مہدی المشاط
حوزہ/ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے یمن کا نقطہ نظر تبدیل نہیں ہوگا اور یمنی عوام امریکہ اور برطانیہ پر ثابت کریں گے کہ یہ ملک حملہ آوروں کا قبرستان ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ جاری
حوزہ/ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے ہفتے کی صبح خبر دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی -برطانوی حملے کے خلاف لاکھوں یمنیوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ یمن کے عوام نے آج بروز جمعہ 12 جنوری کو اپنے ملک پر امریکی اتحاد کے جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک زبرست مظاہرہ کیا اور " فتح موعود و جهاد مقدس " کے نعرے لگاتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان:امریکی -برطانوی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ جارحانہ ہے اور جلد ہی ان ممالک کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن میں 12 سے زائد مقامات پر برطانوی اور امریکی فوجیوں کا حملہ
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کی صبح یمن کے متعدد شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
اسرائیل مکمل طور پر حزب اللہ کے جال میں پھنس گیا ہے: صہیونی تجزیہ نگار
حوز ہ/ ایک اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے، حزب اللہ اپنے حملے کی حدود میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں حزب اللہ کا پلڑا بھاری رہے گا۔
-
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ شیراز میں حرم مطہر حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہچراغ علیہ السلام پر دہشت گردانہ کے مقدمے کے سلسلے میں ایرانی سپریم کورٹ کے سربراہ نے کہا: شیراز دہشت گردانہ حملے کے دوسرے درجے کے مقدمے میں 3 ملزمان کو سزا سنائی گئی ہے اور انہیں رواں ہفتے یا اگلے ہفتے پھانسی دی جائے گی۔
-
غزہ میں روزانہ 10 سے زیادہ بچے معذور ہو رہے ہیں: سیو دی چلڈرن فنڈ
حوزہ/ سیو دی چلڈرن خیراتی تنظیم نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ کم از کم 10 بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
صہیونی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا 62 راکٹوں سے حملہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے آج صبح (ہفتہ) مقبوضہ فلسطین کے شمال میں اسرائیلی فوج کے ایک انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر درجنوں راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
غزہ جنگ میں کامیابی نہیں ملی تو اسرائیل ایران، لبنان اور عراق کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سہارا لے رہا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا:اسرائیل غزہ سے جنگ نہیں جیت پایا تو اس نے خطے کے مختلف ممالک میں جنگ چھیڑ دی۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مذمتی بیان
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر کرمان میں شہید جنرل سلیمانی کی قبر کے قریب دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا امت مسلمہ پر ناقابل تنسیخ حق ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن نے کرمان ایران واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نا قابل انکار حقیقت ہے کہ شہیدوں کا اسلام کی نظر میں بہت بلند مقام و مرتبہ ہے۔ ملک و ملت، دین ومذہب، حق و صداقت کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کا بڑا احسان ہوا کرتا ہے۔
-
ان حالات میں فلسطینیوں کو کیسے کہیں کہ نیا سال مبارک ہو!
حوزہ/ اس وقت دنیا بھر میں نئے سال کی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے، اس صورت حال میں کیا فلسطینیوں کو نئے سال کی مبارکباد دی جا سکتی ہے؟
-
غزہ کی حمایت میں دنیا بھر میں گزشتہ بارہ ہفتوں سے مسلسل مظاہرے جاری
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے حملے گزشتہ تین ماہ سے جاری ہیں، غزہ پر صیہونی حملے کے ساتھ ہی گزشتہ 12 ہفتوں سے فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔