کتاب بحارالانوار
-
حدیث روز | مؤمن کو خوش کرنے کا ثمرہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کو خوش کرنے کے ثمرے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ظالموں اور ستمگروں کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ظالموں اور ستمگروں کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | برے اور بدکردار افراد کی دوستی سے بچیں
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں شریر یعنی برے اور بدکردار افراد سے دوستی کرنے سے منع فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ایسے شخص کو قیامت کے دن کوئی خوف و ہراس نہیں ہو گا
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے جسے قیامت کے دن کوئی ڈر اور خوف نہیں ہو گا۔
-
حدیث روز | عدمِ توجہ کی شکار دو نعمتیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان دو نعمتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جن کی طرف توجہ نہیں دی جاتی۔
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کے کلام میں ظہور
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے متعلق اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | زمانے کے مختلف حالات کا اثر
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زمانے کے مختلف حالات ہونے کے سبب کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر اشک بہانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سید الشہداء (ع) کو اللہ تعالیٰ کے تین انعامات
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت سید الشہداء علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ تین انعامات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے بڑی مصیبت
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں شہادت امام حسین علیہ السلام جیسے عظیم واقعہ اور مصیبت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خونی گریہ
حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے لئے اپنے گریہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر گریہ کرنے کا ثواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ( کے مصائب) پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بھائی چارہ بچانے کا طریقہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بھائی چارہ کی حفاظت کے طریقہ کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | انتظار فرج کے متعلق امیرالمؤمنین (ع) کی نصیحت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انتظار فرج کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | فضول خرچی کا انجام
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے دوست بڑھانے والی تین عادتیں
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ان تین عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو اس کے دوست بڑھا دیتی ہیں۔
-
حدیث روز | نماز شب کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز شب کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مشکلات اور مصائب کی حقیقت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مشکلات اور مصائب کی حقیقت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اسلام میں پسندیدہ اور محترم عمارت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اسلام میں پسندیدہ اور محترم و مکرّم عمارت کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امام زمانہ عج کی لوگوں کے احوال سے آگاہی
حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں کے احوال سے آگاہی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کی عزت کس میں ہے؟
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں عزت حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی جانب قلبی (دلی) توجہ پر تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | صبور انسان کی علامات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں صبر کرنے والے انسان کی تین علامتوں کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور فروتنی کی علامت
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور فروتنی کی علامت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کا طریقہ
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کے طریقۂ کار کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | ظہورِ امام زمانہ (عجل) کے انتظار کی حالت میں موت کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے انتظار میں آنے والی موت کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | چھوٹے گناہوں کا انجام
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے گناہوں کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | والدین کو محبت سے دیکھنے کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں والدین کو محبت سے دیکھنے کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | نماز شب کیوں پڑھیں؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نمازِ شب (تہجد) پڑھنے کے ثمرہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | شبِ قدر کی عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شبِ قدر کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔