آیت اللہ اعرافی
-
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ اعرافی کے ساتھ چیئرمین امام خمینیؒ ریلیف فاؤنڈیشن ایران کی ملاقات
حوزہ/ سید مرتضی بختیاری چیئرمین امام خمینیؒ ریلیف فاؤنڈیشن ایران نے مدیر حوزہ علمیہ قم آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کیا۔
-
تصویری رپورٹ| یونیورسٹیوں میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
فوٹوگرافر:ہادی چهرقانی
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کی آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی سے ملاقات
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے گھر ان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا .
-
آپ بھی " اگر میں مدارس کا سربراہ ہوتا" کمپین میں شرکت کرسکتے ہیں
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کے آپ جیسے اچھے ناظرین ، نیز مدارس کے منتظمین کے استقبال اور ہمراہی نے ، تنقید اور نظریات ثبت کرنے کی سہولت کو سائٹ میں اضافہ کر دیا ہے ۔
-
علامہ طالب جوہری کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا اظہار افسوس
حوزہ / ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں علامہ طالب جوہری کے انتقال کی ان کے خانوادے کو تعزیت پیش کی.
-
قم کی نورانیت کو کبھی بھی ختم نہیں کیا جاسکتا/قم کو ختم کرنے کیلئے دشمنوں نے کافی منصوبے بنائے لیکن ناکام رہے:آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ قم اور اہل قم کو نقصان پہنچانے کے لئے بہت منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ ان کا خیال تھا کہ وہ ملک جو پابندیوں اور دشمنیوں سے دوچار ہے کچھ نہیں کرسکتا اور آپ نے دیکھا کہ کس طرح صحت کے شعبے میں میڈیکل اسٹاف اور عوامی رضاکار قوتوں نے عوام کی خدمت کرنے کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔
-
ویٹیکن پاپ کونسل کی جانب سے آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر
حوزہ / ویٹیکن پاپ کونسل نے 20 مئی 2020ء کو یوم دعا کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ اعرافی کے خط پر قدردانی کا اظہار کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| آیت اللہ اعرافی کی صدارت میں حوزہ علمیہ کے صوبائی سربراہوں کا ویڈیو لنک اجلاس
فوٹوگرافر| عباس فرامرزی
-
ایام کرونا میں حوزہ علمیہ اور علماء نے بے لوث خدمات انجام دے کر عظیم ثمرات حاصل کئے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایران میں دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے کہا کہ حوزہ علمیہ نے کرونا کے چیلنج کو فرصت میں تبدیل کیا۔
-
نوجوانوں کا حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے،سربراہ حوزہ علمیہ ایران
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کا مدارس کی تعلیمی کونسل کے اجلاس میں نوجوانوں کے دینی مدارس میں داخلے کا امتحان دینے کی رغبت اور جذبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوانوں کا دینی مدارس میں داخلہ لینے کا رجحان گذشتہ سالوں سے کئی گنا بڑھ گیا ہے لہذا بہترین انداز میں امتحانات لینے کیلئے ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ / مولوی حبیب الله حسام نے کہا: ملت افغانستان متحد ہوکر استعمار ،عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
دینی مدارس کو دوبارہ کھولنے میں حفاظتی تدابیر کی رعایت کی گئی ہے/ طلباء کی کلاسوں میں حاضری اختیاری ہے، ترجمان
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے درس خارج اور دیگر اعلی سطحی دروس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تمام دینی مدارس اور مراکز کو دوبارہ کھولنے میں ہیلتھ پروٹوکول کی باقاعدہ رعایت کی گئی ہے ۔طلباء کی کلاسوں میں شرکت ضروری نہیں ہے ، بلکہ ان کی حاضری اختیاری ہے۔
-
سربراہ ادارۂ اہل بیت فاؤنڈیشن انڈیا کا آیت اللہ علی اعرافی کی خدمت میں اظہار تقدیر و تشکر
حوزہ/علمی تعامل و تبادل پر مبنی آیت اللہ اعرافی کا خط ہندوستانی عوام سے جمہوری اسلامی ایران کی واقعی دوستی، ہمدردی، اور ہم دلی کی روشن دلیل ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی تہران میں پریس کانفرنس:
قدس کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے / مسجد الاقصیٰ اسلامی تہذیب و تمدن کا نمونہ ہے
حوزہ / قدس شریف بین الاقوامی انجمن کے صدر نے تہران میں اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ رواں ماہ کی ۱۸ اور ۱۹ تاریخ کو قدس شریف کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کانفرنس آن لائن adobe connect کے ذریعے منعقد کی جائے گی۔
-
دعا کے عالمی دن کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کا ویٹیکن اور ادیان عالم کے نام پیغام
حوزہ / ویٹیکن اور تمام ادیان عالم کو ہمارا پیغام ہے کہ بشریت کو خدا اور دعا اور راز ونیاز کی سنت کا احیاء کرنا چاہیے۔ حوزہ علمیہ قم اس مسئلے کی بہت زیادہ اہمیت کا قائل ہے اور آپ کے ساتھ ہے۔
-
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملت ایران کے خردمندانہ اقدامات دنیا کے لئے نمونہ ہیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: کرونا کے ایام میں دنیا بھر میں مذہبی پیشواؤں اور بین الاقوامی شخصیات کو 300 خطوط لکھے گئے ہیں۔ ان خطوط میں اس حادثہ سے نمٹنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خرد مندانہ طرز عمل سے دنیا کو آگاہ کیا گیا۔
-
ہندوستان کے دینی اور روحانی سربراہان کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ اور شہر قم ایران میں بزرگان دین اس مصیبت میں گرفتار اور ان سے متاثر ہونے والے تمام ادیان کے پیروکاروں اور اقوام عالم سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے پوری دنیا اور بالخصوص ہمارے دوست ملک جمہوریہ ہندوستان سے ان حادثات اور مشکلات کے دور ہونے کی آرزو کرتے ہیں۔
-
سینیٹر سراج الحق کا آیت اللہ اعرافی کو خط/کرونا سے مقابلے میں حوزہ علمیہ کے اقدامات قابل ستائش ہیں
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے آیت اللہ اعرافی کو خط لکھ کر علمی اور تعلیمی سرگرمیاں متوقف نہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
انسانی معاشرہ ایک نجات دہندہ کی ضرورت کو محسوس کررہا ہے/ طلباء کرونا کے بعد مطالعہ کے لئے منصوبہ بندی کریں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایران میں دینی مدارس کے سربراه آیت اللہ اعرافی نے دنیا بھر کے دینی مدارس کے اسکالرز ، طلاب دینی، فضلاء اور مدارس علمیہ کے سرپرست حضرات کو اپنے ایک پیغام میں ممکنہ وسائل کے ذریعہ مدارس کی علمی فعالیت کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انٹرنیشنل چرچ کونسل کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ/چرچ کی عالمی کونسل کے نئے سربراہ، ڈاکٹر ایون سوکا نے آیت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: ہم کرونا وائرس کی وباء میں مبتلا ایرانی عوام کی شدید مشکلات سے واقف ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ایران کے خلاف پابندیوں نے موجودہ مشکل صورتحال کو بڑھا دیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی نے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کے بے مثال اور مؤثر کردار کی تعریف کی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی سپریم لیڈر کے اعلی اہداف اور مقاصد، قائد اعلی کی قیادت اور عوام اور ملک کے ساتھ سچی اور مخلصانہ خدمات؛ مسلح افواج کی نمایاں کارکردگیاں ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کا یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط/دنیا میں موجودہ مشکلات کا ایک راہ حل دین ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط میں تاکید کی ہے کہ کرونا وائرس اور دنیا میں موجود دیگر چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم مکمل تعاون کرنے کو تیار ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا ویٹیکن پاپ کے نام خط/عصر حاضر کے بحرانوں سے مقابلے کے لیے عالمی سطح کے تعاون کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے ویٹیکن کے پاپ کے نام خط میں پوری دنیا میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ علمی و دینی مراکز اور دنیا میں آسمانی ادیان کے رہبر ان سے تعاون اور تجربات شیئر کرنے کو تیار ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازھر کے نام خط میں اظہارخیال:
حوزہ علمیہ قم دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے شیخ الازہر جناب احمد الطیب کے نام اپنے خط میں اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے لئے صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی طرف سے پاکستانی مفتی کے جرات مندانہ بیان کا خیر مقدم
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف خاص طور پر موجودہ بحران اور کورونا وائرس کے پھیلنے کے خلاف امریکی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے مفتی اعظم شیخ منیب الرحمن کے شجاعانہ پیغام کی تعریف کی ہے۔