حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے یوم تاسیس کی تقریب میں امام جمعہ اور دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی اور قم کے گورنر ڈاکٹر سرمست نے شرکت کی۔
آیت اللہ اعرافی نے فوجی سرداروں، اعلیٰ کمانڈروں سمیت فوج کے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، انقلاب اسلامی کے عظیم شہداء خاص طور پر مسلح افواج کے شہدا کی یاد کو عظمت کے ساتھ یاد کیا، اور کہا کہ: دور حاضر میں خدا کے فضل سے، خدا کی راہ میں جہاد کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں، اور مجاہدین کے علمبرداروں کے ساتھ ساتھ تمام مسلح افواج خدا کی راہ پر گامزن ہیں ، اور ہم آپ سبھی کو اس الہی تحفہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ایران کے دینی مدارس کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام میں مسلح افواج کی اعلی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ: اسلامی سپریم لیڈر کے اعلی اہداف اور مقاصد ، قائد اعلی کی قیادت اور عوام اور ملک کی سچی اور مخلصانہ خدمات مسلح افواج کی نمایاں مثالیں ہیں۔
شورائے عالی حوزہ علمیہ کے ممبر نے کرونا کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اقدامات اور اسکے رول کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا کہ: ہم صوبے بھر میں فوج کا بہت موثر کردار ادا کرنے اور قم صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنی تقریر کے آخری حصے میں، قوم اور اسلامی انقلاب کے خلاف بین الاقوامی دباؤ اور پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: بین الاقوامی سطح پر ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت میں اس قدر اضافہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مجاہدانہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔

حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی سپریم لیڈر کے اعلی اہداف اور مقاصد، قائد اعلی کی قیادت اور عوام اور ملک کے ساتھ سچی اور مخلصانہ خدمات؛ مسلح افواج کی نمایاں کارکردگیاں ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کا یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط/دنیا میں موجودہ مشکلات کا ایک راہ حل دین ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کے نام خط میں تاکید کی ہے کہ کرونا وائرس اور دنیا میں موجود دیگر چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی…
-
انسانی معاشرہ ایک نجات دہندہ کی ضرورت کو محسوس کررہا ہے/ طلباء کرونا کے بعد مطالعہ کے لئے منصوبہ بندی کریں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایران میں دینی مدارس کے سربراه آیت اللہ اعرافی نے دنیا بھر کے دینی مدارس کے اسکالرز ، طلاب دینی، فضلاء اور مدارس علمیہ کے سرپرست حضرات کو اپنے…
-
پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے، نظام مملکت قرآن و سنت کے مطابق و اسلامی قوانین کے پابند ہوں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے۔ جس کا دستور قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی قوانین کے مطابق نظام مملکت چلانے کا پابند کرتا ہے۔
-
انٹرنیشنل چرچ کونسل کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ/چرچ کی عالمی کونسل کے نئے سربراہ، ڈاکٹر ایون سوکا نے آیت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: ہم کرونا وائرس کی وباء میں مبتلا ایرانی عوام کی شدید…
-
کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو اسلامی شریعت کے مطابق دفن کیا جائے،علماء انگلینڈ کا مطالبہ
حوزہ / برطانیہ کے شیعہ علماء نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو شریعت اسلامی کے مطابق دفن کیا جائے اور علماء کرام…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بحر اطلس کی دریانوردی کے بعد بحریہ کے 75ویں اسکواڈرن کی وطن واپسی پر فوج کے سپریم لیڈر کا پیغام:
اس اہم مشن سے مقتدرانہ اور افتخار آمیز واپسی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
حوزہ/ آج بحمد اللہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اپنے بابصیرت، غیور اور کبھی نہ تھکنے والے کارکنوں کے ساتھ میدان میں موجود ہے اور پرشکوہ اسلامی انقلاب کے…
-
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازھر کے نام خط میں اظہارخیال:
حوزہ علمیہ قم دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے شیخ الازہر جناب احمد الطیب کے نام اپنے خط میں اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے لئے صحت و سلامتی کی…
-
تبریز کا دینی مدرسہ ان دنوں امداد رسانی کے مرکز میں تبدیل
حوزہ/ مدرسہ علمیہ طالبیہ تبریز کے سربراہ حجت الاسلام محمد علی صادقیان نے تبریز میں حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اس مدرسے کے طلباء کے رضاکارانہ اقدامات…
-
ایران کے جوہری و فوجی مراکز پر حملہ ہوا تو حملہ آوروں کو تباہ کر دیں گے: ایران
حوزہ/ خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کماندر نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری اور فوجی مراکز کو کسی بھی خطرے کا مسلح افواج کی جانب سے فیصلہ کن جواب دیا…
-
سینیٹر سراج الحق کا آیت اللہ اعرافی کو خط/کرونا سے مقابلے میں حوزہ علمیہ کے اقدامات قابل ستائش ہیں
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے آیت اللہ اعرافی کو خط لکھ کر علمی اور تعلیمی سرگرمیاں متوقف نہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ سید جعفر کریمی مدافع انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کے وفادار ساتھی تھے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی انجمن(جامعہ مدرسین) کے رکن عالم ربانی آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بشر کی خوشبختی قرآن و اہلبیت سے تمسک کرنے میں ہے،امام جمعہ شہر محمدیہ
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: قرآن کریم تمام دردوں کی دوا اور تمام افسردگیوں اور انحرافات کو دور کرتا ہے اور بشر کو جاودانہ…
-
شہداء کے خون کی برکت سے ایران عظیم طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے، ایڈمرل خانزادی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کی برکت سے ایران ایک عظيم اور بلا منازعہ طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے۔
-
قسط: ۲
کیا اسلامی جمہوریہ ایران ایک عالمی طاقت بن کر اُبھر رہا ہے ؟
حوزہ/ ایران ناصرف خودکفیل ہو چکا ہے بلکہ برآمد بھی کرتا ہے اور ایرانی لیڈر شپ کئی بار اس بات کا برملا اظہار کر چکی ہے کہ ایران کی ہر میدان میں پیشرفت فقط…
-
ہندوستان کے دینی اور روحانی سربراہان کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ اور شہر قم ایران میں بزرگان دین اس مصیبت میں گرفتار اور ان سے متاثر ہونے والے تمام ادیان کے پیروکاروں اور اقوام…
-
دعا کے عالمی دن کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کا ویٹیکن اور ادیان عالم کے نام پیغام
حوزہ / ویٹیکن اور تمام ادیان عالم کو ہمارا پیغام ہے کہ بشریت کو خدا اور دعا اور راز ونیاز کی سنت کا احیاء کرنا چاہیے۔ حوزہ علمیہ قم اس مسئلے کی بہت زیادہ…
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی مظلوموں کی امید تھے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ یہ عظیم سانحہ رہبر معظم امام خامنہ ای، انقلاب اسلامی ایران اور محور مقاومت کے رکن ممالک اور ایرانی عوام کے لئے مصیبت کی گھڑی ہے۔
-
مدرسہ باقر العلوم تہران کے بانی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / ایران کے دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے مدرسہ علمیہ باقرالعلوم تہران کے متولی اور بانی آیت اللہ سید محمود ہاشمی(مجد) کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال…
-
کورونا کے خلاف جنگ میں حوزہ علمیہ کے ڈائریکٹر کے معاون خصوصی کا تقرر
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کورونا کے خلاف جنگ میں حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ حبیب اللہ غفور ی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔
-
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملت ایران کے خردمندانہ اقدامات دنیا کے لئے نمونہ ہیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: کرونا کے ایام میں دنیا بھر میں مذہبی پیشواؤں اور بین الاقوامی شخصیات کو 300 خطوط لکھے گئے ہیں۔ ان خطوط میں اس حادثہ سے…
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کی آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی سے ملاقات
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے گھر ان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ…
-
ایام کرونا میں حوزہ علمیہ اور علماء نے بے لوث خدمات انجام دے کر عظیم ثمرات حاصل کئے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایران میں دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے کہا کہ حوزہ علمیہ نے کرونا کے چیلنج کو فرصت میں تبدیل کیا۔
آپ کا تبصرہ