پاکستان
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم کا ضلع جعفر آباد بلوچستان کا دورہ:
تعلیم اور تربیت کسی بھی معاشرے کی اصلاح کا سبب ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جعفر آباد کے گاؤں شاہی چوکی کا دورہ کیا۔
-
آج پاکستان بھر میں علماء کی محنتوں سے شیعہ مدارس موجود ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے کہا: شیعہ قوم کے پاس1960ءکی دہائی میں صرف چند مسجدیں تھیں کہ جن میں نماز با جماعت تقریباً ًنہیں ہوتی تھی۔لوگوں کو اپنی میتیں صحیح طور پر دفن کرنے کی رہنمائی بھی نہیں تھی۔ جب ان کو علماء شرعی مسئلہ بتاتے تو کہتے تھے ہم نے تو اس سے پہلے ایسا نہیں سنا، لیکن آج پاکستان میں علماء کرام کی محنتوں کے بدولت شیعہ مدارس کافی حد تک لوگوں کے درمیان پہونچ چکا ہے۔
-
مجلس وحدت المسلمین ضلع بولان بلوچستان کا اہم اجلاس
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین ضلع بولان بلوچستان کا اہم اجلاس، مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں منعقد ہوا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا پاکستانی نئے آرمی چیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ CJCSC کےلیے نامزد کردہ جنرل ساحر شمشاد مرزا اورنامزد COAS جنرل عاصم منیر کو ان کی ترقی اور تقرری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا آج تحریک انصاف کے ساتھ آزادی مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے پی ٹی آئی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26 نومبرکو ایم ڈبلیو ایم تحریک انصاف کے ساتھ آزادی مارچ میں شرکت کرے گی۔
-
عظیم لوگ..."شہید ناصر صفوی" کی یاد میں
حوزہ/ موت سب کو آتی ہے،موت کے سیلاب میں ہر ادنٰی و اعلٰی بہہ جاتا ہے، مرنے والے کی شخصیت جتنی مضبوط ہوتی ہے، اس کی جدائی کا غم بھی اتنے بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں اسٹڈی سرکل کا آغاز
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین مرکزی کردار سازی کونسل کے رکن شیخ محمد جان حیدری کے مطابق، پاکستان بھر میں تمام صوبائی، ضلعی اور یونٹ دفاتر میں اسٹڈی سرکل کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سینئر رہنما کا رحیم یار خان کا دورہ:
پاکستان کا آئین ہمیں مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبہ جنوبی پنجاب کے چار روزہ تنظیمی دورے کے سلسلے میں رحیم یار خان پہنچے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں امام جمعہ والجماعت سکردو کی آمد:
مؤمن کو نرم خو اور نرم رویہ اختیار کرنا چاہئے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ پاکستان کی مایہ ناز دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں نامور علمی و روحانی شخصیت امام جمعہ و الجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ اسکردو اور ملی و قومی سرگرمیوں کے روح رواں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے قدم رنجہ فرمایا اور کمال شفقت و مہربانی سے طلاب جامعہ کو درس اخلاق سے مستفید فرمایا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ:
مجلس وحدت المسلمین قوم کی نمائندہ جماعت کی حیثیت سے ہر محاذ پر ملت کے حقوق کے لئے مصروف عمل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/جنوبی پنجاب کے چار روزہ تنظیمی دورے کے سلسلے میں، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی کی صوبائی سیکرٹری تنظیم سید دلاور رضا زیدی کے ہمراہ بہاولپور آمد اور ضلعی کابینہ سے ملاقات کی۔
-
طاغوتی نظام سے بغاوت کے بغیر انتظار کا کوئی مفہوم نہیں، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ لاہور پاکستان میں ادارۂ منہاج الحسین کے ماتحت چلنے والے مدرسۂ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا میں ”عصر حاضر کے تقاضے اور ہماری ذمہ داری“ کے عنوان پر ایک عظیم الشان علمی نشست کا اہتمام ہوا۔
-
باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: داخلی خودمختاری اور آزاد خارجہ پالیسی کے حصول کیلئے 26 نومبر کے روز باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے۔
-
پاکستان کی عوام امریکہ اور اس کے استعماری نظام سے نفرت کرتی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ غلامی نا منظور کا نعرہ عوام کے دل اور ضمیر کی آواز ہے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام میں، دارالعلوم کراچی پاکستان کے سربراہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
ملک و قوم کا سودا پاکستان کی غیور عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےچیئرمین: ملکی سلامتی و استحکام کا تقاضہ ہے کہ فوری صاف شفاف انتخابات کا اعلان ہو،چند مفاد پرستوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی سلامتی و استحکام کو داؤ پر لگایا ہوا ہے جسے پاکستانی غیور عوام کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
-
قرآن کی رو سے دین کی تبلیغ وہی کر سکتا ہے جو خدا سے ڈرتا ہو، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع راجن پور کے شہر جام پور میں مولانا مظہر حسین کی رہائشگاہ پر علماء کرام سے ملاقات کی اور ان سے تبلیغی خدمات اور قومی مسائل کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
پاکستان کا طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار
حوزہ/ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی تقریر کے دوران کہا: اسلام آباد نے طالبان کو تسلیم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور وہ اس سلسلے میں عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرے گا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا جیکب آباد بلوچستان میں اہم اجلاس؛
سیلاب متاثرین کی امداد کو اپنا قومی و انسانی فرض سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ گزشتہ کل مدرسۂ المصطفی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی منعقد ہوا۔
-
آج امام خمینیؒ کی فکر تیزی سے پھیل رہی ہے، حکومت اسلامی کے مقابلے پر شیطانی طاقتیں عاجز ہوچکی ہیں، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے زیر اہتمام ہفتہ وار اجتماعی دعائے توسل برائے صحت و سلامتی رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی، مجتہدین عظام اور تمام مومنین کیلئے محفل شاہ خراسان روڈ پر دعا کا انعقاد کیا گیا۔
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ:
تعلیم سے ہی قوم کو ترقی، عزت اور سربلندی کا ملتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان پاکستان میں تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد ہوئی۔
-
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب، علامہ نصرت بخاری و آقای صرفی کا خطاب
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حجتیہ کے شعبۂ تربیت و ثقافت کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین آقائے صرفی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ ہمیں تبلیغ کے ذریعے مستضعفینِ جہاں کو مہدویت اور مدینہ فاضلہ کی اہمیت اور اس کے ثمرات کی طرف متوجہ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کے فوجی وفد کی موجودگی میں پاکستان کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی نمائش کا افتتاح
حوزہ/ فوجی سازوسامان اور دفاعی صنعتوں کی گیارہویں بین الاقوامی نمائش جس کا نام IDEAS ۲۰۲۲ ہے کراچی میں شروع، جس کی میزبانی پاک فوج نے کی ہے اور جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ایک وفد سمیت 64 ممالک کے وفود نے شرکت کی یے۔
-
علامہ مقصود کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ؛ سیلاب زدگان میں راشن سمیت دیگر ضروری سامان تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ علی نواز خان کھوسہ کے قریب ضلع جعفر آباد کی خیمہ بستی کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین میں راشن سمیت دیگر ضروری سامان تقسیم کئے۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جیکب آباد کا اہم اجلاس، علماء و مبلغین اور آئمہ جمعہ کی شرکت
حوزہ/ مجلس علمائے شیعہ پاکستان کا اجلاس صوبائی صدر علامہ عبداللہ مطہری کی زیر صدارت مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ جاری:
سیلاب زدگان میں راشن اور دیگر ضروری سامان تقسیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ رستم علی بگٹی ضلع جعفر آباد کا دورہ کیا اور متاثرین سیلاب سے ملاقات کی۔
-
سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم
حوزہ/ سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔
-
کراچی میں زن، زندگی اور حجاب کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ عزاخانۂ قتیل العبرات کراچی پاکستان کی طرف سے زن، زندگی اور حجاب کا عنوان پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں بچیوں و خواہران سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔
-
ہمارے تعلیمی نظام اور معیار کے عنوان پر ڈاکٹر یعقوب بشوی کا اہم خطاب
حوزہ/حجۃ الاسلام یعقوب بشوی نے کہا کہ ہمیں قرآن و سنت کی بنیاد پر جدید تعلیم و تحقیق کا پورا سسٹم متعارف کروانے کی ضرورت ہے ورنہ ہم کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے۔
-
وطن عزیز کو علامہ اقبال (رح) کا پاکستان بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کی رہنما سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کو اقبال (رح) کا پاکستان بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
موجودہ پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی حقیقی تعبیر نہیں، علامہ سید باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی نے یوم اقبال کے موقعہ پر میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا موجودہ پاکستان اس کی حقیقی تعبیر نہیں ہے۔اس عظیم دانشور کا پیغام کسی ایک خطے کے لیے نہیں تھا۔