-
تحریک بیداری امت مصطفی کوہاٹ کے زیر اہتمام امام خمینی (رہ) کی برسی کا انعقاد
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفی کوہاٹ کے زیر اہتمام امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی برسی کا پروگرام علاقائی سطح پر انتہائی باشکوہ طریقے سے منایا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام سمیت عوام نے بھی شرکت کی۔
-
حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کی رحلت پر حجۃ الاسلام شیخ محمدحسن جعفری کا اظہار افسوس
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کی رحلت پر حجۃ الاسلام شیخ محمدحسن جعفری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا: حجۃ الاسلام سید محموددعائی میرے قریبی دوستوں میں سے تھے۔
-
انقلابِ فرانس، روس اور اسلامی انقلاب کا تقابلی جاٸزہ (حصہ الف)
حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران دین اسلام کی مانند ایک عالمگیر انقلاب ہے جو کسی ایک طبقہ یا مخصوص زمانے سے متعلق نہیں۔
-
پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر حکومت کی مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے
حوزہ / اسلام آباد پریس کلب میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی،ملی یکجہتی کونسل کے رہنماء ثاقب اکبر نقوی،مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء ناصر عباس شیرازی اور علامہ حسنین گردیزی نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل دورہ سے متعلق اظہارِ تشویش کے لئے پریس کانفرنس کی۔
-
آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی:
ہم سب کو امام خمینی (رہ) کی زندگی کا مطالعہ کرنا چاہئے
حوزہ / مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو اس عظیم شخصیت کی سیرت کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ششماہی کنونشن کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ششماہی کارکردگی کے تجزیہ کے لیے ٢ روزہ اسلام پیغامِ وحدت ششماہی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
24 گھنٹے امام خمینیؒ کے ساتھ!
حوزہ/نظم، نظم اور نظم یہ امام خمینیؒ کی زندگی میں انتہائی اہمیت رکھتا تھا۔ امام کے قریبی دوست ہو ،حکومتی عہدار یا انکے گھر والے سب اپنی گھڑیوں کو امامؒ کے کام کے مطابق ایڈجسٹ کیا کرتے تھے۔ مثال کے طور پرجب امامؒ کو صحن میں چلتے ہوئے دیکھتے تو اُنہیں ایک مقررہ وقت معلوم ہوتا تھا۔
-
پوری کائنات امام معصوم (ع) کے اختیار میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ امام زمانہ (عج) اور اہل بیت علیہم السلام کا کسی سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا، پوری کائنات امام معصوم کے اختیار میں ہے اور امام معصوم (ع) خدا کے قبضہ اختیار میں ہے۔
-
قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
چراغ عقل کی روشنی علم سے ہے، مولانا عقیل عباس معروفی
حوزہ/ مولانا عقیل عباس معروفی نے احادیث معصومین علیہم السلام کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: عقل کا چراغ علم سے روشن ہوتا ہے اور جیسے جیسے علم میں اضافہ ہوتا ہے عقل بھی ترقی کرتی ہے۔ کربلا کی جنگ علم و جہل کی جنگ تھی۔ ایک جانب امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب تھے جو لشکر علم تھے تو دوسری جانب یزیدیوں کا لشکر جہل تھا۔
-
جامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور میں بانی انقلاب اسلامی کی یاد میں سمینار کا انعقاد:
امام خمینیؒ نے اس صدی میں انسانی آزادی کی اسلامی تصویر پیش کی
حوزہ/سربراہ ادارہ حجت الاسلام مولانا سید صفدر حسین زیدی نے اسلام اور آزادی کے عنوان پر جامع روشنی ڈالتے ہوئے امام راحل کی سوانح حیات کو ہمارے لئے نمونہ عمل بتایا اور ولئ امر مسلمین رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مضبوط قیادت آج اسی آب وتاب سے انکے مشن کو ترقی کے عروج پر پہونچا دیا۔
-
مسلمانوں کے جذبات سے مسلسل کھیلنا اس بات کی علامت ہے کہ اب اس ملک سے انصاف ختم ہوچکا ہے
حوزہ؍مسلمان بادشاہوں نے چھوٹے رجواڑوں کو ملا کر ایک عظیم ملک ہندوستان بنایا، خوبصورت عمارتوں اور باغات اور فارسی و اردو جیسی زبانوں کا تحفہ دیا، انگریزوں کی طرح ملک کو برباد کرکے لوٹ کر نہیں لے گئے بلکہ ہندوستان کو اپنا وطن بنا کر آباد کیا اگر وہ مذہبی جبر کرتے تو آج یہاں اتنی بڑی تعداد ہندوؤں کی نہ بستی۔
-
ہندوستان میں توہین اسلام کے مرتکب حکمران جماعت کے دو ارکان برطرف/اسلامی ممالک میں شدید غم و غصے کا اظہار
حوزہ؍ہندوستان کی حکمران جماعت کے دو ارکان کی پیغمبر اسلام(ص) کے خلاف توہین پر احتجاج کے بعد پارٹی نے دونوں میں سے ایک کو نکال دیا اور دوسرے کو مزید تحقیقات تک معطل کر دیا۔
-
حدیث روز | امام محمد تقی (ع) سے مومنین کے لئے تین اہم نکات
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کے لئے تین اہم نکات بیان کئے ہیں۔
-
راہ امام خمینی، راہ اسلام ناب محمدی (ص) کو سمجھنے کا راستہ ہے
حوزہ / امامیہ آرگنائزیشن بلتستان کی جانب سےحسینی مسجد سکردو میں امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع ہوا۔
-
امام راحل نے "لا شرقیہ ولا غربیہ" کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اسلام کے آفاقی نظام کی طرف دعوت دی
حوزہ / دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیر اہتمام امام راحل،خمینی بت شکن کی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت و شدت پسندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے حکومت آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ تیجسوی کا ویزا کینسل کیا جائے اسے فورا ہندوستان واپس بھیج دیا جائے اور ہندوستانی حکومت کو یہ پیغام دے دیا جائے مہذب و متمدن معاشرے میں شدت پسندانہ عزائم رکھنے والی طاقتوں اور پارٹیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں عالم اسلام کے عظیم قائد اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے ایک باوقار سیمینار بنام "امام خمینی کے نظریات اور افکار" منعقد کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ جامعة التبليغ لكهنؤ ميں ایک سیمینار بعنوان "امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی ایران " منعقد ہوا
حوزہ/ " امام خمینیؒ اور انقلاب اسلامی ایران " کے عنوان سے ایک سیمینار ملک کی مشہور درسگاہ جامعۃ التبلیغ لکھنؤ میں منعقد ہوا
-
انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کی جانب سے قم المقدسہ میں امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی منائی گئی
حوزہ/ امام خمینی (رہ) کی تینتیسویں برسی حسینیہ بقیت اللہ الاعظم (عج) میں انجمن صاحب الزمان (عج) کی جانب سے نہایت عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔
-
ایک عظیم رہنما کی یاد میں
حوزہ/ امام خمینیؒ متعدد متضاد صفات کے حامل تھے۔انہوں نے کبھی حالات سے سمجھوتہ نہیں کیا بلکہ حالات کو بدلنے کی کوشش کی ۔اس جدوجہد کا دائرہ ایران ،عراق ،پیرس اور فرانس تک پھیلا ہواہے ۔
-
پونہ میں بانی انقلاب کی برسی کا پر شکوہ اہتمام
حوزہ/ نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لٸے حضرت رضا شاہ فقیر تکیہ شیعہ اثنا عشری ٹرسٹ میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کابینہ، مجلس اور نظارتی کمیٹی کے عہدیداران اور اراکین شریک تھے۔
-
جعفرآباد جلالپور میں بانی انقلاب کی برسی کا پر شکوہ اہتمام:
راہنمائے بشریت،شاہکار قدرت حضرت امام خمینی بلند پایہ شخصیت کے حامل تھے، علماء و افاضل
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی نے ایرانی عوام سمیت دنیا بھر میں اسلامی رنگ بھر دیا۔
-
جامعہ امامیہ انوار العلوم الہ آباد میں عالم اسلام کی دو عظیم الشان شخصیتوں کی یاد میں سمینار:
حقیقی قائد وہ ہوتا ہے جو قوموں کو بناتا ہے
حوزہ/ سمینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ خدا نے ہمیں منوانے کےلئے پیدا نہیں کیا بلکہ خدا نے ہمیں اپنے کو پہچنوانے کےلئے پیدا کیا، اسی طرح ہمیں امام کو ماننا نہیں ہے بلکہ ہمیں امام کو پہچاننا ہے۔
-
سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجة الاسلام شیخ محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد پورے بلتستان کی آواز ہے۔
-
ترویج اسلام امام خمینیؒ کا عظیم کارنامہ، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی ؒ کے یوم وفات پر بانیٔ تنظیم المکاتب ؒ ہال میں بعنوان ’’امام خمینیؒ کے عظیم افکار و کارنامے ‘‘ سیمینار منعقد ہوا ۔
-
اتھوپیا افریقہ میں امام خمینیؒ کی یاد منائی گئی
حوزہ؍شیخ طاہر نے امام خمینیؒ کے حوالے سے تقریر کی اور آپ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور پھر حجۃ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید مصطفیٰ مہدی نجفی نے امام خمینیؒ کی زندگی اور آپ کی وصیت کے عالمی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے دنیا کے مظلوموں کی حمایت میں آپ کی وصیت کے گوشوں کو بیان کیا۔
-
کشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپین
حوزہ؍ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ایک کیمپین کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑوں اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں "خمینی سب کے لیے" لکھا ہوا پلے کارڈ پکڑا ہوا تھا۔