حوزہ / سید عمار حکیم عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ نے حشد الشعبی کے مراکز پر بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔
حوزہ / حجت الاسلام سید عمار حکیم نے بغداد میں عید کی نماز کے خطبے میں علی الزیدی کی قیادت میں موجودہ عراقی حکومت کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
حوزہ / عراقی الحکمت قومی پارٹی کے سربراہ نے نئے نامزد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی سے ملاقات کی ہے۔
حوزہ/ عراقی قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔