-
خواتین و اطفاللکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ہندوستان میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی ولادت باسعادت اور مدرسے کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک پُر وقار اور روح پرور جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات…
-
خواتین و اطفالبچوں کے لیے خدا کی معرفت | خدا کا رنگ کیا ہے؟
حوزہ/ بچوں کے عام سوالات میں سے ایک سوال «خدا کے رنگ» کے بارے میں ہوتا ہے، اور یہ متن سادہ اور آسان زبان میں واضح کرتا ہے کہ خدا کا کوئی ظاہری رنگ نہیں ہوتا، بلکہ خدا کی طرف منسوب چیزیں دراصل…
-
خواتین و اطفالبچوں کی تربیت میں مستقل مزاجی کیوں نہیں بن پاتی؟
حوزہ/ باطن کو روشن کیے اور دل میں محبت پیدا کیے بغیر صرف ظاہری تبدیلی پائیدار نہیں ہوتی؛ حقیقی تربیت کا آغاز انسان کے اندرون اور اس کی دلچسپیوں سے ہونا چاہیے۔
-
دینی اور ثقافتی امور میں فعال خاتون سے گفتگو میں جائزہ؛
خواتین و اطفالانقلاب اسلامی نے خواتین کو سماجی اور سیاسی تحولات میں مرکزی مقام و حیثیت عطا کی
حوزہ / انقلاب اسلامی نے نہ صرف خواتین کو ایک سائیڈ پر نہیں دھکیلا بلکہ انہیں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے مرکزی میدان میں وارد کیا اور بہت سی اہم ذمہ داریاں انقلابی خواتین کے کاندھوں پر ڈالیں۔
-
“خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے جامعہ اُمّ الکتاب میں سالانہ خواتین کانفرنس:
پاکستانحضرت زہراؑء کی شخصیت فرد کی تعمیر، امت کی تشکیل اور نظامِ الٰہی کے نفاذ کا عملی نمونہ: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادتِ باسعادت، یومِ تکریمِ مادر، یومِ خواتین اور یومِ تاسیسِ جامعہ اُمّ الکتاب کے موقع پر “خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے…
-
کراچی میں حرم حضرت عباس (ع) کے تحت حضرت فاطمہ (س) کی سیرت طیبہ پہ خواتین کے لیے علمی نشست:
پاکستاننماز کا انسانی تربیت، خاندانی نظام کی تعمیر اور معاشرتی اقدار کے استحکام میں نمایاں کردار، شیخ صلاح کربلائی
حوزہ/حضرت عباسؑ کے حرمِ مطہر کی جانب سے پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے انجولی میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرتِ طیبہ کے موضوع پر خواتین کے لیے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں شہر بھر کی خواتین…
-
خواتین و اطفالبچوں کو نماز کے لیے بیدار کرنے کے چیلنج کا حل
حوزہ/ مرکزِ تخصصی نماز کے ایک ماہر نے “نیند کے درست انتظام” اور “درست طرزِ عمل” کے دو بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بچوں کو نماز کے لیے بیدار کرنے کے مسئلے کے عملی حل بیان کیے۔
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار:
پاکستانخواتین مغربی تمدن سے متاثر ہوئے بغیر مہدوی تمدّن کی سفیر بنیں، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ کے شہروں سے بھی خواتین نے بھرپور…
-
ہندوستانمدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں وفاتِ جنابِ اُمِّ کلثومؑ کی مناسبت سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ بنتُ الہُدیٰ رجسٹرڈ ہریانہ، ہندوستان کے زیرِ اہتمام بنتِ امیرالمؤمنینؑ، ہمشیرۂ امام حسینؑ، صبر و استقامت کی پیکر جنابِ اُمِّ کلثوم سلام اللہ علیہا کی وفات کی مناسبت سے دو روزہ مجالسِ…
-
خواتین و اطفالکارگل؛ بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمان (ع) کے تحت یومِ ولادتِ جناب سیدہ (س) و امام خمینی (رہ) کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ بسیجِ فاطمیہ انجمنِ صاحبِ زمان تیسورو کارگل کے زیرِ اہتمام، استانۂ عالیہ میں حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا اور حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں عظیم الشان جشنِ بتولؑ؛
خواتین و اطفالسیرت و کردارِ فاطمہ زہراءؑ ہر دور کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے، مقررین
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ رجسٹرڈ ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ بتولؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جشنِ بتول میں طالبات…
-
خواتین و اطفالعورت ضعیف نہیں، ظریف
حوزہ/عورت، فقط ایک لفظ نہیں؛ یہ ایک کائنات ہے۔ گمانِ عام میں اُسے کمزور تصور کیا گیا، آنسوؤں سے جوڑا گیا، مگر جو آنکھیں اشک بہاتی ہیں، وہی قوموں کی تقدیر کا اُفق بھی روشن کرتی ہیں۔
-
تحریکِ منہاجُ القرآن ویمن لیگ کے تحت یومِ ولادتِ جناب سیدہ کی مناسبت تقریب کا انعقاد:
خواتین و اطفالسیدہ کائناتؑ؛ امتِ مسلمہ کی خواتین کے لیے کامل اسوہ، محترمہ لبنیٰ مشتاق
حوزہ/تحریکِ منہاجُ القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سیدہ کائناتؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے لاہور پاکستان میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی؛ جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ فاطمۃ الزہراہؑ…
-
خواتین و اطفالآئینۂ نبوت | تاریخ میں عورت کی عظیم ترین تکریم
حوزہ/ ایک ایسی سوسائٹی میں جہاں عورت کو باعثِ ننگ سمجھا جاتا تھا، رسولِ اکرم ص کی حضرت فاطمہؑ کے ساتھ بے مثال محبت اور احترام نے دنیا کی تمام خواتین کے لیے عظیم اعزاز کا درجہ پیدا کیا۔ اُن کی…
-
پاکستاناسلام آباد؛ خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے تحت جشنِ فاطمی و یومِ خواتین کے موضوع پر سیمینار/ خواتین کی بھرپور شرکت
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد و راولپندی پاکستان کے زیرِ اہتمام ولادتِ باسعادتِ حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خانۂ فرہنگ راولپنڈی میں ایک پُروقار سیمینار…
-
خواتین و اطفالفاطمی طرزِ زندگی؛ مسلمان خواتین کے لیے توازن کا بہترین اور کامل نمونہ
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا علیہ السلام نے وقت کی بہترین تقسیم، امور کی دانشمندانہ ترجیح اور ذمہ داریوں کی عمدہ ادائیگی کے ذریعہ انفرادی، خاندانی اور سماجی زندگی کے درمیان مثالی توازن قائم فرمایا۔…
-
روز ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر ممتاز محقق حجۃ الاسلام والمسلمین سید نجیب الحسن زیدی سے انٹرویو (1)
انٹرویوزفمینزم کے نعرے کھوکھلے ہیں؛ سیدۂ کونینؑ کی سیرت ہی نجات کا واحد راستہ ہے
حوزہ/ فمینزم کے نام پر دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر عملی طور پر عورت کو حقیقی عزت و وقار فراہم نہیں کیا جا سکا۔ حوزہ نیوز ایجنسی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو…
-
مقالات و مضامیندورِ حاضر میں متوازن خاتون؛ سیرتِ جنابِ فاطمہ زہراء (س) کی روشنی میں
حوزہ/دورِ حاضر کی تیز رفتار اور بے سمت دنیا میں جہاں فکری آندھیاں، سماجی تغیرات اور تہذیبی چیلنجز مسلسل عورت کی شخصیت کو متزلزل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہاں یہ بنیادی سوال اپنی پوری شدت کے ساتھ…
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س):
خواتین و اطفالیونیورسٹی؛ محض جدید علوم کا مرکز نہیں بلکہ خودسازی اور مغربی ثقافتی تسلط کے مقابلے میں استقامتی محاذ ہے
حوزہ / مدیر جامعۃ الزهرا(س) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹی محض جدید علوم کا مرکز نہیں بلکہ خودسازی، شناخت کی جستجو، اسلامی تہذیب سازی اور قومی و دینی سرمائے سے استفادے کا محاذ ہے۔
-
خواتین و اطفالبڑا بیٹا چھوٹے بھائیوں کو تنگ کرتا ہے؛ والدین کیا کریں؟
حوزہ/ اگر بچہ اپنے بھائیوں کو تنگ کرکے خوش ہوتا ہے تو اسے دھمکانا یا سزا دینا نہ صرف بے اثر ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔ بہتر ہے کہ گھر میں مشترکہ کھیل اور گروہی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے،…
-
مقالات و مضامینولادتِ با سعادت جناب سیدہ کائنات (س) و یومِ خواتین
حوزہ/ ولادتِ سیدۃ النساء العالمین در حقیقت ایسے نور مجسم کی آمد تھی جو نبوت کے در سے ہوتا ہوا مستقبل میں سلسلۂ ولایت کے آغاز کے لیے سبب قرار یایا اور بطن اطہر جناب خدیجہ سے نور سیدہ کو آسمان…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت علمی نشست کا اہتمام:
پاکستاناہل علم معرفتِ حق کے ذریعے فکر، تدبر اور خودسازی کی طرف متوجہ ہوتا ہے، حجت الاسلام غلام حسین مخلصی
حوزہ/ ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کی مناسبت سے، جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”طالبات کی علمی، معنوی اور سماجی پیشرفت میں مطالعہ اور اس کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم اور اہم علمی نشست منعقد…
-
خواتین و اطفالبچوں کی خواہشات نہیں، ان کی ارادی قوت مضبوط بنانا ضروری
حوزہ/ کبھی والدین محبت کی نیت سے بچے کی ضرورتیں فوراً پوری کر دیتے ہیں، مگر یہی طرزِ عمل اس کے ارادے کو کمزور کرتا ہے۔ اس سے بچہ صبر کرنا اور اپنی خواہشات کو کنٹرول کرنا نہیں سیکھتا، اور بڑے…
-
بنت الہدیٰ ہریانہ میں وفاتِ امّ الوفا جنابِ امّ البنینؑ کی یاد میں دو روزہ مجالسِ عزاء:
خواتین و اطفالخواتین اپنے گھروں کو علم و شعور کا مرکز بنائیں، مقررین
حوزہ/ وفاتِ مادرِ علمدارِ کربلا جنابِ امّ البنین علیہا السلام کی مناسبت سے مدرسہ بنت الہدىٰ ہریانہ (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ جن میں خواتینِ مؤمنات نے کثیر تعداد…
-
مدیر مدرسہ علمیہ فاطمۃ الزہرا (س) کشکوئیہ:
خواتین و اطفالخواتین؛ اولاد کی صحیح تربیت کے ذریعہ تاریخ کا رخ بدل سکتی ہیں
حوزہ / محترمہ بی خستہ نے اولاد کی تربیت میں خواتین کے محوری کردار کو بیان کرتے ہوئے کہا: خواتین اولاد کی درست تربیت کے ذریعے معاشرے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ان میں یہ صلاحیت موجود…
-
محترمہ ریحانہ سلامی:
خواتین و اطفالخواتین نے انقلابِ اسلامی کی بقا، پیشرفت، تسلسل اور استمرار میں نمایاں کردار ادا کیا
حوزہ / محترمہ ریحانہ سلامی نے مادران و زوجاتِ شہدا کی تکریم کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا: انقلاب اسلامی میں خواتین کی بھرپور اور مؤثر شمولیت اس انقلاب کے فاطمی (س) ہونے کی علامت ہے۔ انقلاب…
-
مدرسہ بنت الہدىٰ کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا انعقاد:
ہندوستانانتظار لفظ نہیں؛ انتظار ایک ایسی زندگی ہے جو ہر صبح امامؑ کی یاد سے بیدار ہوتی ہے، محترمہ خواہر شہنور فاطمہ
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ (رجسٹرڈ)، ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا آن لائن اجلاس 4 دسمبر 2025 کو گوگل میٹ پلیٹ فارم پر منعقد ہوا۔ اس روحانی و تربیتی نشست میں…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعانقلاب اسلامی کے بعد سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کی کامیابیاں تاریخ کے کسی دور سے قابلِ موازنہ نہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ انقلابِ اسلامی کی برکت سے خواتین اور فیملی کے شعبے میں علمی، ثقافتی، سماجی، سیاسی اور جدید ٹیکنالوجی کے متعدد میدانوں میں ایسی شاندار کامیابیاں حاصل…
-
خواتین و اطفالبچوں کی بدزبانی ختم کرنے کا درست نسخہ کیا ہے؟
حوزہ/ بچے کی گالی یا بُری باتیں ختم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ مکمل بے توجہی ہے۔ والدین یا گھر والوں کی کوئی بھی منفی ردِعمل اس غلط رویے کو مزید مضبوط کر دیتا ہے۔ جب ہم "تغافل" یعنی جان بوجھ کر…
-
رہبر انقلاب سے ہزاروں لڑکیوں اور خواتین کی ملاقات:
علماء و مراجعوہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی بتایا ہے غلامی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ملک کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئي ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو ہر میدان میں…