حوزہ نیوز
-
ظلم، ناکامی کا پیش خیمہ
حوزه/دور حاضر میں ’’شیطان بزرگ‘‘امریکہ جس نے پوری دنیا میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کی ۔نہ جانے کتنے اسلامی اور غیراسلامی ممالک اس کے ظلم کا نشانہ بنے۔لیکن آج انہیں مظلوموں کی آہ وفغاں کے سیلاب میں اور ستم دیدہ لوگوں کے آنسوؤں کےدریا میں ڈوب کر فنا ہورہا ہے۔
-
امریکہ کی موجودہ صورت حال وائٹ ہاوس کے کالے کرتوتوں کا نتیجہ ہے،مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر: اسلامی اصولوں پر چل کر ہی اچھی حکومت چل سکتی ہےکیوں کہ اسلامی اصول خالق کی اطاعت اور مخلوق کی حمایت و خدمت کی راہ پر چلاتے ہیں۔
-
علامہ طالب جوہری مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں/دعائے صحت کی اپیل، خاندانی ذرائع
حوزہ/معروف خطیب علامہ طالب جوہری علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
کوئی مذھب بھی رنگ و نسل کی تفرق کرنے کی اجازت نہی دیتا،علامہ وحیدی
حوزہ/میلبورن،آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مختلف مذھبی رہنماؤں اور صحافیوں سے عالمی اور موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ طاغوتی عناصر کا ایجنڈا ہے۔
-
کتاب "زینت کربلا" منظر عام پر آگئی
حوزہ/کتاب زینت کربلا،سوانح جناب زینبؑ دختر علی مرتضیؑ جسکے مؤلف سید آغا اشہر لکھنوی اس کتاب کا تعارف و تبصرہ مولانا محمد عباس مسعود حیدرآبادی نے کیا۔
-
دنیا بھر میں ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/حیرت اس بات پر ہے وہ میڈیا جو رائی کا پربت بنانے میں ماہر ہے وہ پربت کو رائی بھی نہیں بنا کر پیش کر رہا ہے۔
-
امریکہ ٹائٹینک کی طرح ڈوب جائیگا
حوزہ/امریکہ کو نیست و نابود کرنے کے لیۓ، ایران کے کسی ایک کمانڈر کا بیان کافی ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف ظلم کا بازار گرم ہے/ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ائمہ کی سیرت ہے،مولانا سید نصرت علی جعفری
حوزہ/مظلوموں کا ساتھ دیں ان کی آواز سے اپنی آواز ضرور ملائیں اور ایک دوسرے کی مدد کو اپنا فریضہ سمجھیں تاکہ ظلم و ستم نیست و نابود ہوجائے۔
-
ظلم کے خلاف احتجاج ظالموں کی نابودی کا پیش خیمہ، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/خداوند عالم نے جس طرح ہر انسان سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدل و انصاف سے کام لے اور کائنات کی کسی مخلوق پر ذرہ برابر ظلم نہ کرے اسی طرح اس کا مطالبہ یہ بھی ہےکہ کوئی انسان کسی بھی مخلوق کا ناحق ظلم برداشت نہ کرے۔
-
ایران میں کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد پوری دنیا سے زیادہ کیوں ہے؟
حوزہ/اقتصادی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے ساتھ مکمل لاک ڈاِئون کیے بغیر کورونا سے حالت جنگ کے شواھد بتاتے ہیں کہ پوری دنیا میں کورونا سے ٹھیک ھونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد CURERATIO ایران کا ہے۔
-
انسانیت کا خون سب سے زیادہ انسانی حقوق کے دعویداروں کے ہی معاشرہ میں دکھائی دیتا ہے،مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/اگر ہم انسانی حقوق کا دعویٰ کرتے رہیں اور انسانیت کا خون ہوتا رہے تو یہ "چراغ تلے اندھیرا" کا مصداق قرار پائے گا۔
-
امریکہ کا اصلی چہرہ دنیا پر واضح ہو گیا، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/جس طرح ایران کی مظلوم عوام نے ٢٥٠٠ سالہ قدیم ظالم شہانشاہیت کا تختہ الٹ دیا اسی طرح انشاء اللہ یہ ظالم حکومت بھی تباہ ہو گی۔
-
شہید سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو پھانسی کی سزا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے وینزویلا آئل لے جانے والے اہلکاروں کے نام اہم پیغام جاری
حوزہ/رہبر معظم انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں آئل ٹینکروں کے اہلکاروں کا وینزویلا آئل بھیجنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
-
نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔صدر ٹرمپ امریکہ کا وہ متنازعہ اور متعصب صدر ہے جس نے ہمیشہ دماغ کی بجائے جذبات سے فیصلے کر کے عالمی سلامتی کو سنگین خطرات سے دوچار کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام جعفر صادق علیہ السلام اور عبادت اور بندگی
حوزہ/امام جعفر صادق اپنے آباء و اجداد کی طرح عبادت، بندگی معبود، خضوع وخشوع ، ذکر الہی، اور دعا و نماز میں اپنے زمانے کے تمام لوگوں میں سب سے افضل تھے۔
-
مولانا رفیق قاسمی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،صدر اھل بیت (ع) فاؤنڈیشن آف انڈیا
حوزہ/دین مبین اسلام کی تبلیغ اور خدمت خلق کی راہ میں اس مجاہد مذہبی رہنما نے نا قابل فراموش اور کم نظیر خدمات انجام دیں۔
-
حکومت کے جاری شرائط کے ساتھ نماز جمعہ و جماعت نہیں ہو سکتی،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/حکومت نے مسجدوں کو کھولنے اور نماز جماعت ادا کرنے کے لئے جو شرطیں رکھی ہیں ان پر عمل کرتے ہوئے مسجدوں میں نماز،جماعت کے ساتھ نہیں ہو سکتی مگر فرادیٰ نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔
-
امام کا مرتبہ امام جعفر صادق علیہ کی نظر میں
حوزہ/امام اللہ کا منتخب وپسندیدہ ہوتا ہے۔ برگزیدہ اور مقبولِ خدا و رسول ؐہوتا ہے اور ایسا ہادی ہے جو محل اسرار الٰہیہ ہے اور قائم رہنے والی امیدگاہ ہے۔
-
فضائل امام جعفر صادق علیہ السلام
حوزہ/انسان کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا ہے جب تک کہ انسان رسول کے ساتھ ساتھ ان کے اہلبیت پر ایمان نہ لے آئے ۔
-
سید الشھداء حضرت حمزہ علیہ السلام
حوزہ/امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے شوری میں اپنی حقانیت میں جناب حمزہ کا ذکر کیا، یہودی سے گفتگو میں تذکرہ فرمایا اور حاکم شام کے خط کے جواب جو خط لکھا اس میں جناب حمزہ کے نام پر بھی افتخار فرمایا۔
-
رہبر انقلاب کی امیدیں حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں/دینی مدارس کو معاشرے کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کوشاں رہنا چاہیے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امیدیں حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں ،کیونکہ ان سالوں میں حوزہ نے کچھ ایسی سرگرمیاں انجام دیں ہیں ، اور وژن دستاویز تیار کیا ہے۔ ہمیں اس امید کی قدر دانی کرتے ہوئے ،بہتر مستقبل کے لئے کام کرنا چاہئے۔حوزہ کو اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے۔
-
ڈھائی ماہ بعد ہندوستان میں مسجدیں کھل رہی ہیں، اب مسلمان مسجدوں میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکیں گے
حوزہ/کل سے دوبارہ شروع ہوگی مسجدوں میں باجماعت نماز، امام جماعت اور ذمہ داران ان 15 ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔
-
امام جعفر صادق علیہ السلام اور علم و حکمت
حوزہ/ائمۂ معصومین علیہم السلام کی ایک اہم ترین ذمہ داری ان صحیح اسلامی تعلیمات اور اخلاقی فضائل و کمالات کی ترویج ہونی ہے جو انھوں نے پیغمبر اسلاؐم سے حاصل کی ہوتی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کورونا کی حفاظتی سفارشات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام کو ایک بار پھر پیغام دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں غفلت اور بے توجہی درست نہیں ہے۔
-
مقتول جیت گیا قاتل ہار گیا
حوزہ/کل جن مسلم ممالک پر باطل کے نمائندہ امریکہ نے حملہ کیا تھا آج اسی عراق میں حق کا قبضہ ہے اور افغانستان میں بھی امریکہ کو نقصان ہی ہوا، اہل حق اپنے اسلاف کی کارناموں پر شرمندہ نہ ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔
-
انسانی فریضہ کا احساس اور اس پر عمل انسانی بیداری کی روشن دلیل، صدر اهل بیت(ع)فاؤنڈیشن آف انڈیا
حوزہ/میمن سادات اور بھنیڑا سادات ضلع بجنور میں اہل بیت(ع)فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم۔
-
رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات آج بھی زندہ ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/حضرت امام خمینی قدس سرہ کے انقلاب کا نتیجہ ہے کہ آج ہم مذہبی لحاظ سے دنیا میں گم نام نہیں بلکہ اپنے اسی مکتب کربلا کے سبب قابل احترام ہیں۔
-
“اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف جے ایس او پاکستان 10 جون کو یومِ مذمت اسرائیل کے عنوان سے منائے گی
حوزہ/ سید ذیشان حیدر شمسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 5 جون 1967ء سے شروع ہونے والی چھ روزہ عرب، اسرائیل جنگ میں ناجائز اسرائیلی ریاست کے 10 جون 1967ء کو فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضے کی مذمت کرتے ہیںاور قائد اعظم نے پہلے ہی فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو امتِ مسلمہ کے قلب میں خنجر کی طرح ہے۔