-
قسط ۴۲:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | مولانا غلام علی حاجی ناجی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۴۱:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | صدر الافاضل علامہ سید مرتضیٰ حسین
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
تاثرات بابت کتاب’’تاریخ مدرسہ باب العلم، مبارکپور ‘‘
حوزہ/ مولانا سید محمد جابر جوراسی صاحب قبلہ واعظ: ۱۹۲۹ء میںمبارک پور میں دینی مدرسہ ’’ باب العلم ‘‘ کا قیام ۔تعلیمی اور دینی مراکز کے قیام نو کی ہوا چلی تو ۱۹۱۹ء میں مدرسۃ الواعظین لکھنؤ اور شیعہ کالج لکھنؤ کا قیام ہوا۔ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کے مبلغین نےا س تحریک کو دوسرےمقامات پر عام کیا۔ مبلغ اسلام مولانا جواد حسین صاحب قبلہ نے اس ضمن میں اپنے وطن مبارک پور کی محرومی کو دور کیا اور شاندار مدرسۂ باب العلم وجود میں آگیا‘‘۔
-
سرکار رسالت مآبؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہفتۂ وحدت میں کتاب "سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت "شائع ہوئی
حوزہ/ سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر آپ کی سیرت و زندگی اور کردار پر مشتمل اردو زبان و ادب میں ایک اہم ترین کتاب "سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت "گزشتہ ہفتہ منظر عام پر آئی ۔
-
قسط ۴۰:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | محسن الملت آیۃ اللہ محسن نواب رضوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ممتاز علی واعظ: آج کے مدارس کی تاریخ تو سب کے سامنے ہے لیکن قدیم موجودہ شیعی مدارس کی تاریخ پر پردہ پڑرہا تھا،پرانی باتیں ذہنوں سے محو ہوتی جا رہی تھیں ،نئی نسل کو ان کی تاریخ سے آگاہ کرنے کے لئے انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر،ایران کلچر ہاؤس ،نئی دہلی کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر الحاج مہدی خواجہ پیری صاحب نے جناب مولانا ابن حسن صاحب املوی صدرالافاضل ،واعظ کو معین فرمایا ۔آپ نے کافی عرق ریزی سے کچھ مدارس کی تاریخ کا سراغ لگایا ہے‘‘۔
-
کتاب "تحفہ جعفریہ" شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / حاج شیخ محمد جعفر کلباسی اشتری کی کتاب "تحفہ جعفریہ" (قصاص و دیات پر ایک مقالہ)" شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
قسط ۳۹:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | جواد العلماء آیت اللہ سيد علی جواد
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ مولانا سید محمد جابر جواراسی واعظ: مولانا ابن حسن املوی کی اب تک مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، جوادیہ عربی کالج وارانسی، باب العلم مبارک پور اعظم گڑھ، کی تاریخ کو مرتب فرما چکے ہیں ۔ تمام کتابیں انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر ، ایران کلچر ہاؤس ، نئی دہلی ہند نے شائع کی ہیں ، اسی سلسلے کی سنہری کڑی یہ وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی تاریخ ہے‘‘۔
-
قسط ۳۸:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | پیشوائے اعظم علامہ میر محمد مومن
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ خطیب اہل بیتؑ مولانا محمد محسن جونپوری :اب تک اس قدیم ادارہ (وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد)کی تاریخ نہیں لکھی جا سکی تھی مگر تائید الٰہی شامل حال ہوئی اور یہ عظیم کام حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ابن حسن صاحب قبلہ املوی کے ذریعہ انجام پایا ۔یقیناً موصوف نے ادارہ سے متعلق معلومات فراہم کرکے ماضی کی گرد میں چھپے ہوئے حالات وواقعات کو کتابی شکل میں پیش کرکے کار نمایاں انجام دیا ہے‘‘۔
-
قسط ۳۷:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | مولانا شیخ محمد علی حزین لاہیجی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضی حیدر پھند یڑوی: حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی صاحب نے جہاں مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، مدرسہ باب العلم مبارک پور، جامعہ جوادیہ بنارس وغیرہ کی تاریخ لکھی وہیں وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی تاریخ پر کام کرنے کو شرف سمجھا۔ وثیقہ عربی کالج ہندوستانی شیعوں کا عظیم ادارہ ہے جو بے شمار خدمات انجام دیتا چلا آرہا ہے
-
پیغام مسرت؛
کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما علمی و تاریخی کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
شیعہ قوم کے لئے اردو زبان میں ’’شیعہ مسلم‘‘ نامی ایپ شائع +ویڈیو
حوزہ/ اردو زبان میں شیعہ قوم کے لئے ایک جامع ایپ شائع ہو چکا ہے جو کہ گوگل پلے اور ایپل اسٹور پر دستیاب ہے،جس میں قرآن، حدیث، مفاتیح الجنان ، دعائیں، نہج البلاغہ، کتب خانہ، قبلہ نما، تسبیح، قضا ٹریکر، اذان، اور کیلنڈر کے علاوہ متعدد سہولیات موجود ہیں ۔
-
تاریخِ اسلام کی ماہر:
9 ربیع الاول عیدِ غدیرِ ثانی ہے / اس بابرکت دن میں دشمن کی سازشوں اور فتنوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ الزہرہ (س) میں شعبۂ تاریخ کی علمی کمیٹی کی رکن نے کہا: 9 ربیع الاول کا دن درحقیقت مسلمانوں کی عید کا دن ہے اور بعض بزرگ علماء کے بقول یہ دن "غدیرِ ثانی" ہے۔ اگر عید غدیر کے دن نعمت کی تکمیل اور دین کی تکمیل ہوئی تو اس دن آخری جانشینِ الہی کے تقرر کے ساتھ شیعوں کے لیے امامت و ولایت کی نعمت کی تکمیل ہوتی ہے جس سے وعدۂ الہی کے تحقق کی امید کو جلا ملی ہے۔
-
"انا من حسین" انٹر نیشنل فیسٹیول
حوزہ/ بین الاقوامی عاشورا فاونڈیشن"،"ولایت ٹی وی" کے تعاون سے " انا من حسین" عنوان کے تحت دوسرے عظیم الشان فیسٹیول" کا انعقاد کر رہا ہے۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘جلد سوئم
حوزہ/ ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ہندوستان میں ایک بزرگ ترین شیعہ دینی درسگاہ ہے۔ راجہ محمد امیر محمد خاں صاحب بالقابہٗ:’’وقف مدرسۂ احمدیہ‘‘جس کے بانی و موسس مہاراجہ سر محمد علی محمدخاں صاحب اعلی اللہ مقامہٗ تھے ،مذکورہ وقف کا ایک تحتی ادارہ’’مدرسۃ الواعظین‘‘ہے۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی کا مرکزی کتب خانہ
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی نے شعراء کے دیوان ، نثری متون، عصر حاضر کے ہندوستانی، ایرانی ، افغانی اور تاجیکی شعراءکےفارسی اشعار کا مجموعہ اس کے علاوہ راہ اسلام، قند پارسی، Cultural Dialogue اور Cultural Glimpses جیسے معتبر جریدوں کے مختلف شماروں کو ڈیجیٹل کتاب (Digital Book)کی شکل میں ایران کلچر ہاؤس کی لائبریری اور نشریات کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘ (جلد دوئم)
حوزہ/ مولانا ناظم علی واعظ خیرآبادی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ عالم شیعیت کا اپنی نوعیت کا واحد تعلیمی، تربیتی، اور تبلیغی مرکز ہے۔ مولانا علی ناصر سعید عبقاتی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ایسے علمی عمل کا نام ہے جو بے مثل و بے نظیر ہے۔
-
آیت اللہ محقق سید محمد مہدی خرسان کا تعارف
حوزہ/ سید مہدی کو جوانی سے لکھنے اور تحقیقات کا شوق تھا۔ انہوں نے جوانی میں ہی عبد اللہ بن عباس کے موضوع پر تحقیقات کا کام شروع کر دیا تھا۔ کچھ عرصے بعد انتشارات اسلامی ایران نے انہیں کتاب بحار الانوار کی تصحیح میں شامل ہونے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے بحار کی 110 جلدوں میں سے اٹھ جلدوں کی تحقیق آپ ہی نے انجام دی۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘جلد اول
حوزہ/ " مولانا سید حسن عباس فطرتؔ ہلوری: مدرسۃ الواعظین لکھنؤکا نام آتے ہی پچاس ساٹھ سال پہلے کے لکھنؤ کا نقشہ سامنے آجاتا ہے " " مولانا سید محمد جابر جوراسی واعظ: اس ادارہ (مدرسۃ الواعظین لکھنؤ)نے افریقہ کے سنگلاخ صحرا تک میں دقتیں جھیل کے دین پھیلایا"
-
مدرسۃ الواعظین لکھنؤ دنیائے اسلام کا واحد تبلیغی ادارہ ،ایک گراں بہا عظیم شیعہ قومی سرمایہ ہے
حوزہ/ اترپردیش شیعہ وقف بورڈ میں بھی درج ہے ۔اس کی بقا و سالمیت ہر شیعہ پر فرض ہے۔
-
اعمال و زیارت روز اربعین
حوزہ/ زیارت اربعین وہ زیارت ہے جو امام حسین (ع) کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے۔
-
اربعین اور مہدوی حکومت کے ساتھ اس کی مماثلتیں
حوزہ|اربعین کے عظیم اجتماع میں جو چیز جابہ جا ہے وہ محبتوں بھرا عاطفی ماحول اور عشق و محبت سے سرشار انسانی نظام کی تشکیل ہے۔ ایک ایسا نظام جس میں معاشرتی بندھن اور انسانی اقدار کا ٹھوس اور ملموس اظہار پایا جاتا ہے اور امام حسین علیہ السلام اور ان سے محبت اور ان کے نظریات اس معاشرے میں تمام انسانی اور مذہبی رشتوں کے درمیان کڑی بنتے ہیں۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
زائرین اربعین کے لئے ضروری ہدایات
حوزہ/ اس روحانی سفر میں جو نکات زیادہ کارآمد ہیں وہ ان لوگوں کے تجربات ہیں اس سفر پر متعدد مرتبہ جا چکے ہیں۔ ہم نے اربعین واک پر جانے والے زائرین کی بیان کردہ کچھ تجاویز کا انتخاب کیا ہے، جو آپ کی بخوبی رہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کو اس سفر میں کیا کرنا ہے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
اربعین سفر کے دوران شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں
حوزہ/ اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
اگر اربعین کے سفر میں زیادہ بھیڑ کا سامنا ہو تو کیا کریں؟
حوزہ/ زیادہ تر زائرین کے عراق میں زمینی راستے سے داخلے کیوجہ سے بارڈر اور Exit Gates پر بیس صفر تک شدید بھیڑ جمع ہونے کے قوی امکان ہیں، اس لئے ذیل میں ہم آپکو کچھ ایسے نکات بتا رہے ہیں جنکی رعایت کرکے آپ اس ساری صورتحال میں کافی حد تک آسودہ حال رہ سکتے ہیں۔
-
شہید مصطفی صدر زادہ کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کا تعارف
حوزہ/ "سرباز روز نھم" (نویں دن کا سپاہی) اسلامی انقلاب کے انسان کی داستان ہے سادہ اور پیچیدہ، ایک کثیر جہتی ایکویشن "اب کئي سال بعد میں محسوس کرتا ہوں کہ جس قدر میں اس شہید کے بارے میں غور اور تحقیق کرتا ہوں، اتنا ہی اس سے دور ہوتا جاتا ہوں۔
-
"سرباز روز نھم" کتاب پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ
حوزہ/ دفاع حرم کے دوران شہید ہونے والے شہید مصطفی صدر زادہ کی سوانح حیات اور رضاکار فورس میں ان کے حالات زندگي بیان کرنے والی کتاب "سرباز روز نھم" (نویں دن کا سپاہی) پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ۔