لبنان
-
امام موسی صدر کا خطے اور دنیا میں بڑا اثر و رسوخ ہے، لبنانی شیعہ مفتی
حوزہ/ شیخ احمد قبلان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام موسی صدر کا خطے اور دنیا میں بہت بڑا اثر و رسوخ ہے، مزید کہا کہ وہ بحرانوں میں ایک انتظامی مرکز کی حیثیت رکھتے تھے اور اس سلسلے میں بہت اہم رد عمل کا مظاہرہ کرتے تھے۔
-
فلسطینی علماء اسمبلی کے ترجمان:
امام موسی صدر ایک عظیم شخصیت تھے، جنہوں نے عرب اور عالم اسلام کے اتحاد کے لیے اہم کردار ادا کیا
حوزہ/شیخ محمد صالح الموعد نے کہا کہ امام موسی صدر ایک ایسی عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ عرب اور اسلامی دنیا میں اتحاد کے لئے جدوجہد کی اور مستضعفین جہاں کو مزاحمت و مقاومت کے ساتھ جوڑ دیا۔
-
ہمیں یقین ہے کہ صہیونی حکومت جلد ہی تباہ ہو جائے گی، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ شیخ احمد القطان نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اسرائیلی حکومت خدا کی مدد سے جلد ہی تباہ ہو جائے گی اور ہم اسرائیل کے خلاف مقاومت اور مزاحمت کے ساتھ کھڑے رہں گے ۔
-
چیئرمین عرب اتحاد پارٹی لبنان کا اسرائیل کو انتباہ:
اگر ایرانی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو اسرائیلی بحری جہازوں کو آگ لگا دیں گے
حوزہ/ وئام وہاب نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو بحیرۂ روم میں تمام اسرائیلی بحری جہاز حزب التوحید کی آگ کی زد میں ہوں گے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم:
آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
حوزہ/ بحرین اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ عیسی قاسم نے خبردار کیا: "آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔"
-
ہم نے اپنے دشمنوں کو پہچان لیا، دشمنوں نے ابھی ہمیں نہیں پہچانا، یہی ہماری کامیابی کا راز ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں امریکی سفارت خانہ لبنان میں بحران کا گڑھ ہے اور وہ اسلامی مزاحمت کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔
-
ہم نے ظلم کے خلاف قیام، تحریک حسینی سے سیکھا ہے، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/شیخ احمد القطان نے کہا کہ ہم نے امام حسین علیہ السلام کے انقلاب سے حق کی حمایت اور ظالموں کے خلاف قیام کرنے کو سیکھا ہے۔
-
حزب اللہ کی مذہبی کونسل کے سربراہ:
مزاحمتی تحریکوں نےعزاداری سید الشہداء سے صبر و استقامت کا درس لیا ہے
حوزہ/شیخ محمد یزبک نے کہا کہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں عزت اور وقار کا تمغہ ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ دشمن ہے اور اگر "لا الہ الا اللہ" کہے پھر بھی ہم اس پر کبھی یقین نہیں کریں گے۔
-
مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان کا صہیونیوں کو وارننگ؛ کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے
حوزہ/مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان نے کہا کہ یہ فطری بات ہے کہ مزاحمتی اور مقاومتی تحریک، صہیونی دشمنوں کی جانب سے مساوات کی خلاف ورزی اور تنازعات کے نئے قوانین نافذ کرنے کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملہ ایک دہشت گردانہ کارروائی ہے، حماس تحریک
حوزہ/ حازم قاسم نے کہا: "صیہونی حکومت کا لبنان پر حملہ ایک صریح جارحیت اور دہشت گردی کی کارروائی ہے اور یہ پوری قوم کے خلاف صیہونیوں کے قتل عام کو ظاہر کرتا ہے۔"
-
تحریک حماس نے حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے کا خیر مقدم کیا
حوزہ/ حماس اسلامی مزاحمتی تحریک نے اسرائیلی حکومت سے منسلک علاقوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا خیرمقدم کیا اور ان کی حمایت کی۔
-
لبنان کے بارے میں امریکی سیاست و پالیسی، دشمنی پر مبنی، مقاومتی تحریک لبنان
حوزہ/لبنانی مزاحمتی تحریک کے رکن ابراہیم الموسوی نے کہا کہ لبنان کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسیاں دشمنی پر مبنی ہیں۔
-
سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان کا دہشت گردی کےخاتمے پر زور
حوزہ/سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان کے نائب سربراہ شیخ علی خطیب نے عراقی شہر صدر میں رونما ہونے والی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
لبنان کے تمام مسائل امریکہ کی وجہ سے ہیں، حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ملک کے تمام مسائل کی وجہ امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت لبنان جن مسائل کا سامنا کر رہا ہے وہ امریکہ نے براہ راست یا بالواسطہ طور پر پیدا کیا ہے۔
-
ہر روز حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت کے معترف ہوئے دشمن ، اسرائیلی میڈیا کی خبروں نے صہیونی ایجنسیوں کی نیند اڑائی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے میزائل کے میدان میں حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔ صہیونی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وقت ڈیڑھ لاکھ میزائل ہیں اور اگر مستقبل میں ممکنہ تنازعہ ہوتا ہے تو حزب اللہ ہر روز اسرائیل پر ایک ہزار سے تین ہزار میزائل برسائے گا۔
-
صہیونی ڈرون طیارہ لبنان کی سرزمین پر گر کر تباہ ہوا
حوزہ/جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا۔
-
لبنان میں "امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں" سے متعلق کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ لبنان میں ایرانی ثقافتی کونسلر کی دعوت پر "امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی" کے عنوان سے سیاسی قانونی کانفرنس کا انعقاد حضوری اور غیر حضوری طور پر کیا گیا۔
-
سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان:
احمد جبرئیل نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومت کی راہ میں گزاری
حوزہ/شیخ علی خطیب نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مقتدا صدر کی اپنے حامیوں کے درمیان اپنی موت یا شہادت کی خبر دینے سے برپا ہوا کہرام +ویڈیو
حوزہ/ مقتدا صدر کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ اپنے حامیوں کے درمیان تقریر کر رہے ہیں اور اپنی موت یا شہادت کے قریب ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔
-
فلسطینی لڑکی کو حزب اللہ سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا
حوزہ/ اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو لبنان کی اسلامی تحریک حزب اللہ سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ وفد کے ہمراہ لبنان روانہ
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی سربراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت روانہ ہوگئے ہیں تاہم وہ اس دورے کے دوران لبنان کی مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
-
لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کا ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ شیخ علی خطیب نے رہبر انقلاب اور نو منتخب صدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ دارانہ اور کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملت ایران،اخلاقی اور عقیدتی اقدار کی بنیاد پر عالمی سطح پر تبدیلیاں رونما کرنے والی تنظیموں کی ہدایت کرتی ہے اور اپنے ملک کے بنیادی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر الیکشن میں حصہ لے کر دنیا کو جمہوریت کا سبق دیا۔
-
سید حسن نصراللہ:
شہید ڈاکٹر چمران مجھ سے کہتے تھے کہ مجھے بہادر جوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
حوزہ/ اسرائیل سے جنگ کے دوران، شہید ڈاکٹر چمران ہر علاقے کے لئے ایک کمانڈر کا تعین اور جوانوں کو مسلح کرتے تھے تاکہ اسرائیل کے خلاف مقاومت کا مظاہرہ کیا جا سکے۔
-
قوم و مقاومت رد عمل کا مظاہرہ کرنے کے لئے متفق ہیں، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ زیاد نخالہ نے لبنانی پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کے دوران کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قوم اور مقاومت متحد ہیں۔
-
جبھہ عمل لبنان کے رہنماؤں کی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے ملاقات:
مقاومت نے دشمن کو شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا
حوزہ/جبھہ عمل لبنان کے سیاسی رہنما شیخ زہیر جعید اور سینئر رہنما شیخ ہاشم منقارہ نے ایک وفد کے ہمراہ،تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امام راحل کی برسی:
رہبر انقلاب،امام خمینی (رح) کےحقیقی جانشین اور ان کی انقلابی تحریک کے علمدار ہیں، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/شیخ نعیم قاسم نے امام خمینی(رح)کی 32ویں برسی کے موقع پر کہا کہ امام راحل ایک عالمی رہبر ہیں۔
-
فتوحات کا آغاز ہو گیا ہے، تنظیم توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تنظیم توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں عربی اور اسلامی امت کو یوم عید مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
میں نہ ہٹلر کا پیروکار اور نہ ہی گاندھی کا تابع ہوں، امام موسی صدر
حوزہ/اسلحہ مردوں کی زینت اور مظلوموں کے دفاع کیلئے واجب ہے، میں نہ ہٹلر کی طرح جنگ طلب ہوں اور نہ ہی گاندھی کی طرح جنگ گریز ہوں۔ میں علی علیہ السلام کا شیعہ ہوں۔ستمگروں کے ساتھ جنگ اور دنیا کے ساتھ صلح چاہتا ہوں۔
-
قدس کی حمایت میں اردن اور لبنان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/اردن اور جنوبی لبنان کے عوام نے وسیع پیمانے پر قدس شریف اور فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا۔
-
امریکہ و اسرائیل لبنان کی دولت پر قبضہ اور ملت لبنان کے درمیان تفرقہ کرنا چاہتے ہیں، آیت اللہ قبلان
حوزہ/لبنانی شیعہ اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ عبدالامیر قبلان نے حلول ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے مسلمانوں کو ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔