حوزہ
-
حدیث روز:
عید غدیر کے دن کا بہترین عمل
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عید غدیر کے دن دو رکعت نماز پڑھنے کی تاکید کی ہے۔
-
ہم ملت لبنان کے ساتھ کھڑے ہیں، آیت اللہ موسوی جزائری
حوزہ / صوبہ خوزستان میں مدرسہ علمیہ کے مینجنگ کونسل کے سربراہ نے کہا : ہم ملت لبنان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا غم اور دکھ ہمارے لئے دردناک اور ان کی خوشی و مسرت ہماری خوشی کا باعث ہے۔ انہیں جس مدد اور خدمت کی ضرورت ہوئی، ہم اس سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
حدیث روز:
انسان کو حق گو ہونا چاہئے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے حق گو ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا بیروت سانحہ پر لبنانی مذہبی شخصیات سے اظہار ہمدردی
حوزہ / لبنانی مذہبی شخصیات کے نام ایک بیان جاری کرتے ہوئے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے بیروت کی بندرگاہ پر رونما ہونے والے دلخراش واقعے پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
آیت اللہ العظمی حکیم کا لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی
حوزہ / نجف اشرف، آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم نے بیروت بندرگاہ کے دھماکے پر اظہار تعزیت کیا، جس میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔
-
سید حسن نصراللہ جمعہ کے دن خطے اور دنیا کے تازہ ترین مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 7 جولائی 2020ء کو خطے اور دنیا کے مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
حدیث روز:
غیبت کی قباحت
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت کی قباحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی مظاہری کی ہدایات
حوزہ/ عید سعید غدیر کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی مظاہری نے مومنین کی روحانی اور معنوی ترقی کیلئے اس عظیم دن کے اعمال کے معیار کے بارے میں مشورے دیئے ہیں ۔
-
بیروت میں ہونے والے المناک حادثہ سے متعلق آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام/مومنین لبنانی عوام کی مدد کریں
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے لبنان کے بیروت بندرگاہ میں ہونے والے تباہ کن واقعے پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لبنانی عوام سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
آیت اللہ العظمی یعقوبی کا بیروت سانحہ پر اظہار ہمدردی
حوزہ / آیت اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی نے بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے سانحے پر ایک بیان میں لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت پیش کیا۔
-
بیروت کے دلخراش واقعہ پر آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا اظہار ہمدردی
حوزہ /میں لبنان کی تمام سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اتحاد کے ساتھ قومی مفادات اور ترجیحات کی خاطر،لبنان کے مسائل کے حل اور تعمیر نو کے لئے مل کر کام کریں اور میں اسلامی حکومتوں سے بھی مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ لبنانی عوام اور حکومت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔
-
بیروت، المناک واقعے کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی سبحانی کا پیغام
حوزہ/ اس وقت، اسلامی ممالک خصوصا اسلامی جمہوریہ ایران کا فرض ہے کہ وہ زخمیوں کی مدد کے لئے جلدی پہنچ جائے اور ہر طرح سے متاثرین کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کریں۔
-
جامعۃ الازہر:
دنیا لبنان کی فوری مدد کرے
حوزہ / بیروت میں بم دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جامعۃ الازہر نے ایک بیان میں اس وحشتناک سانحہ پر شدید غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے دنیا بھر میں خوف و ہراس طاری ہو گیا ہے۔ اس دلسوز واقعہ میں دسیوں جانیں ضائع ہوئیں اور کئی ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
حدیث روز:
امام ہادی علیہ السلام کی کارآمد بات:
حوزہ / امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی نافرمانی کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
بیروت بم دھماکوں کے زخمیوں کے لیے حزب اللہ کی لوگوں سے خون دینے کی اپیل
حوزہ / بیروت بندرگاہ میں بم دھماکوں کے زخمیوں کے لیے حزب اللہ لبنان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیلتھ سینٹرز اور ہسپتالوں میں جاکر خون کے عطیات دیں۔
-
لبنان میں موجود ایران کے سفارت خانے کا بیانیہ:
ہم ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ کھڑے ہیں
حوزہ / لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنا بیانیہ صادر کرکے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ روز دردناک سانحے پر غم و اندوہ کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم سے کورونا کی موجودہ صورتحال میں عزاداری سید الشہداء (ع) سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے محرم اور صفر کے مہینوں میں، کرونا وائرس کے پھیلنے کے دنوں میں سید الشہداء کی عزاداری کے حوالے سے متعدد استفتاء کا جواب دیا۔
-
عزاداری امام حسین (ع) کا انعقاد اس بات پر مشروط ہے کہ طبی مشورے پر عمل کیا جائے، آیت الله العظمی اسحاق فیاض
حوزہ / نجف اشرف کے مرجع تقلید،حضرت آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ: کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کی بنا پر حسینیہ، مساجد اور دیگر عوامی مقامات پر عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد طبی سفارشات اور ہدایات پر عمل کرنے پر مشروط ہے۔
-
عراقی وزیر صحت آیندہ ہفتہ محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی حفاظتی ہدایات کا اعلان کریں گے
حوزہ/ عراقی وزیر صحت ، ڈاکٹر حسن التیمی نے کچھ علاقوں میں قرنطینہ کے قیام کا جائزہ لینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت صحت اگلے ہفتے محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی حفاظتی ہدایات جاری کرے گی۔
-
حجۃ الاسلام طباطبائی:
اہل بیت (ع) کی پیروی دنیا اور آخرت کی خوش بختی کا باعث ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام طباطبائی نے کہا: اچھی شخصیت خوشبختی کی ضامن ہے اور ہماری شخصیت جس قدر پاکیزہ اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل(ع) کے مشابہہ ہو گی اتنی ہی ہماری تقدیر سنور جائے گی۔
-
الجزائر کے صدر کی جانب سے مساجد کو تدریجی طور پر کھولنے کا حکم
حوزہ / الجزائر کے صدر نے حکم دیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر چار ماہ سے بند مساجد کو تدریجی طور پر کھولا جائے۔
-
حدیث روز:
دنیا کو کس طرح حقیر سمجھیں ؟
حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو پست سمجھنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مفتی اہلسنت عراق:
ابوبکر بغدادی کو امریکیوں کا غیر معمولی تعاون حاصل تھا
حوزہ / عراق میں اہلسنت کے مفتی شیخ مهدی الصمیدعی نے دہشت گرد گروہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: "بوکا" نامی زندان میں بغدادی کو امریکیوں کا غیر معمولی تعاون حاصل تھا۔
-
سید حسن نصر اللہ سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر بدھ کو خطاب کریں گے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری بدھ کو سیاسی اتار چڑھاؤ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
-
شہید علامہ عارف الحسینی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حقیقی فرزند تھے، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ / پاکستان کے معروف اسکالر سید علی مرتضی زیدی کا شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی کے موقع پر خطاب کے اہم نکات قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
حدیث روز:
بیٹے کو اپنے باپ سے احترام سے پیش آنا چاہیئے
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹوں کو اپنے باپ سے حسن سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
ایام کرونا میں عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کے سلسلہ میں آیت اللہ علوی گرگانی کی نظر
حوزہ / ضروری ہے کہ ایام عزاء میں سیاہ لباس پہنے جائیں، پرچم عزاء نصب کیے جائیں اور اپنی حفاظت کرتے ہوئے ہمیشہ سے رائج طریقوں کے مطابق عزداری کا انعقاد کیا جائے۔ لیکن کرونا کے ایام میں صحت و سلامتی کے جدید اصولوں پر بھی عمل کیا جائے۔
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
ایام کرونا میں عزاداری سید الشہداء کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی نظر
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: وزارت صحت کے حکام اس طرح لائحہ عمل ترتیب دیں کہ عزاداری سید الشہداء(علیہ السلام) بھی نہ چھوٹے اور معاشرہ بھی بیماری سے محفوظ رہے۔
-
حدیث روز:
اپنے آپ کو خدا کے لئے کیسے سنواریں؟
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے آپ کو خدا کے لئے سنوارنے کے رستوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
یہ افراد مشرکین سے بھی بدتر ہیں
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں منافقین کے شر کی طرف اشارہ کیا ہے۔