-
آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر مولانا صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنؤ، ہند نے کہا کہ آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم نجف اشرف کے چار مراجع کرام میں سے ایک ہیں جنہوں نے ظالم بعثی حکومت میں بھی مظلوم عراقی عوام خصوصا ملت جعفریہ کی ہدایت و کفالت فرمائی اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کو تحفظ اور فروغ عطا کیا۔ بعثی دور کے بعد عراق اور دنیا کے دیگر ممالک میں آپ کی دینی، مذہبی، علمی اور ثقافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
جامعہ محمدیہ کھرمنگ میں علماء و مبلغین کانفرنس +تصاویر
حوزہ/ مقررین کا کانفرنس سے کہنا تھا کہ علماء کی ذمہ داریاں پہلے کی نسبت دو چنداں ہو گئیں ہے اور آپس میں مل بیٹھ کر مسائل کی نشاندہی کے بعد راہ حل کی تلاش کی ضرورت پر زور دیا ۔
-
کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے،اسیف جائسی
حوزہ/ ہند میں کی کیسی ترویج عزاء،غفران مآب!،دنیا بھر میں ہند کا شُہرا عزاداری سے ہے،سازشوں پر بھی نظر رکھتے ہوۓ سمجھیں ضرور، کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے۔
-
سماج کے ہر طبقہ کو مساوی مواقع فراہم کریں اور مذہب کو حکومت میں آنے اور رہنے کا ذریعہ نہ بنائیں،سید خرم رضا
حوزہ/سیاسی جماعتیں یا گروپ جب مذہب کو اقتدار میں آنے اور رہنے کے لئے ذریعہ بنائیں گی تو وقتی طور پر تو ان کو کامیابی مل جائے گی لیکن جس سماج پر وہ حکومت کریں گی وہ سماج مذہبی چہار دیواری میں قید ایک گونگا بہرا سماج ہوگا، جہاں سے عوامی اصلاحات اور ترقی کی کوئی امید نہیں کی جا سکتی
-
جھارکھنڈ:ہ ہندوستان
مسلم اراکین اسمبلی کو نماز پڑھنے کے لیے ودھان سبھا میں خصوصی کمرہ الاٹ کیا گیا
حوزہ/حکومت نے ایک فیصلہ لیا ہے جس کے تحت اسمبلی میں ایک کمرہ الاٹ کیا گیا ہے ، جہاں مسلم معاشرے کے لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
سینیئر کمانڈر جنرل حسن فیروز آبادی کے انتقال پر تعزیتی پیغام:
اپنے دیرینہ رفیق کار کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں
حوزہ/ ایمان کی پاسداری اور انقلابی طرز عمل کے سلسلے میں اطاعت، تدین، صداقت و ثابت قدمی کا جذبہ مرحوم کی دیگر خصوصیات ہیں جو ان برادر گرامی میں ہمیشہ نمایاں نظر آئیں۔ یہ ممتاز خصوصیات ان شاء اللہ مرحوم کے لئے دائمی رحمت و رضوان الہی کا سبب بنیں گی۔
-
آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے جنازے کی تفصیلات ان کے فرزند کی زبانی
حوزہ / آیت الله العظمی حکیم کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حکیم کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ نے گفتگو کی ہے۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۴؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۶؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۴؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | مومن کا ایک دوسرے سے تعاون کا ثمر
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کے ایک دوسرے سے تعاون کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ حکیم دشمنان اسلام کے خلاف جہاد میں ہمیشہ پیش قدم رہتے تھے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے انتقال پُر ملال پر حوزات علمیہ اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
آیت اللہ العظمٰی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی جیسی عظیم ہستی کا دنیا سے اٹھ جانا عالمِ تشیع کا ایک عظیم نقصان ہے، مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ حوزۂ علمیہ نجف اشرف، عراق کے بزرگ عالمِ دین، فقیہ اہل بیت ع مرجعِ جہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمٰی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی رہ نے دار فانی کو الوداع کہا، آج ایسی عظیم ہستی کا دنیا سے اٹھ جانا عالمِ تشیع کا ایک عظیم نقصان ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نے نجف اشرف کے چار سرکرہ مراجع میں سے ایک تھے ان کی علمی دینی، فلاحی خدمات کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور مرحوم نے اپنا سارا وقت حوزہ علمیہ نجف کے جوان طلاب کے علمی معیار کو بلند کرنے کی راہ میں صرف کردیا۔
-
حزب اللہ لبنان:
آیت اللہ حکیم (رحمۃ اللہ علیہ) کی رحلت عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان نے آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت کی مناسبت سے جاری کئے گئے تعزیتی بیان میں ان کی رحلت کو عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:
آیت اللہ العظمی حکیم نے نصف صدی سے زائد عرصہ دین اسلام کی خدمت کے لیے جدوجہد کی
حوزہ / حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کو (قدّس سرّہ) کی رحلت پر تعزیتی بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
علم و حکمت کا ایک مضبوط ستون منہدم ہو گیا،مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبائی الحکیم عراق کے الحکیم خاندان کے وہ روشن چشم و چراغ تھے جس کا شیعہ قوم و مذہب پر بڑا احسان ہے۔ جن کے علمی و نورانی فیوض و برکات سے جہان تشیع پر نور و معمور ہے۔اس خاندان نے شیعہ قوم کو بڑے بڑے عالم ہی نہیں بلکہ اعلم دئے ہیں ۔
-
اک چراغ اور بجھا، اور بڑھی تاریکی؛ مولانا سید محمد آصف رضوی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم طباطبائی کا اربعین حسینی میں زائرین مظلوم کربلاؑ کی خدمات کے لئے کوشاں رہنا آپ کے وہ عظیم کارنامے ہیں جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
-
زمانہ آپ کی علمی دینی سماجی اور اقتصادی بے لوث خدمتیں کبھی فراموش نہیں کریے گا، مولانا سید نسیم رضا زیدی
حوزہ/ حضرت آیت العظمی سعید الحکیم کی ہندوستانی اور پاکستانی مومنین اور طلاب کے لیے جو سماجی ثقافتی اور مالی خدمتیں تھیں وہ قابل فراموش نہیں ہے میں نے خود شخصا آغا کو اربعین کے موقع پر دیکھا کہ آپ زائرین کربلائے معلی کے لیے بے انتہا دلسوز رہتے اور ہمہ تن مصروف خدمت رہتے تھے۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں طلاب کے لیے سیاسی تربیتی نشست کا انعقاد
حوزہ/ نشست کے مہمان خطیب جناب حجۃ الاسلام موسوی نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران نے طالبان کے بجائے افغان قوم و ملت کی مدد کی ہے اور ہمیشہ سے انکی یہی خواہش رہی ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہو اور افغان قوم کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف انداز سے امداد جاری رکھی جو شیعہ مذہب کی حقانیت کی دلیل بھی ہے۔
-
بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی نے کشمیری عسکریت پسند اسکالر کی موت پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ کی بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی نے سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی دہلی:
حضرت آیۃ اللہ سيد محمد سعيد الحكيم کی رحلت سے عالم انسانیت کو بہت بڑا نقصان ہوا جس کی بھرپائی کوئی نہیں کرسکتا
حوزہ/ علماء اسلام کے سپہ سالار اور محکم دیوار ہوتے ہیں۔ آج دنیا کے انسانی معاشروں میں قیامت کی فضا ایک قلعہ کے کم ہونے کی خبر سے چھا گئی ہے۔ عالم انسانیت اور روحانیت کو غم کے بادلوں نے گھیر لیا ہے۔
-
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
خبر غم؛ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ نجف اشرف کے بزرگ عالم دین، مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم دل کا دورہ پڑنے سے آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
امام حسین (ع) مقتول سقیفہ، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جب ایک با شعور انسان کتاب کربلا کا مطالعہ کرے گا تو اسے یہ جستجو دامن گیر ہو گی کہ آخر یزید جیسا فاسق و فاجر، قاتل و ظالم کیسے بر سر اقتدار ہوا؟ وہ کس سلسلہ کی کڑی تھا؟ کس مکتب کا نقیب تھا؟ تو تحقیق و جستجو یہی نتیجہ دیں گی کہ وہ اسی سلسلہ کی کڑی تھا جس نے شہادت رسول کے بعد امیرالمومنین علیہ السلام کو حکومت سے محروم کیا اور وہ اسی مکتب خلافت و ملوکیت کا نقیب تھا جو مکتب امامت کے مقابلہ میں وجود آیا
-
لاہور میں "امام زین العابدین (ع) کی فضیلت، زندگی اور مصائب" کے عنوان سے آن لائن کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ شرکاء میں سے ہر ایک نے عاشورا کے المناک واقعہ کے بعد اور بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت کے دوران امام سجاد (ع) کی مبارک زندگی کی جدوجہد کے پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امام (ع) کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کا علم ہمارے لیے ناممکن ہے۔
-
امامت کا چوتھا چراغ، امام علی ابن الحسین، زین العابدین (ع)
حوزہ/ آل محمد (ص) میں ہر فرد کا اخلاق ایک انفرادی حیثیت رکھتا تھا۔ لیکن امام سجّاد (ع)نے اخلاقیات کے مظاہرے کے ساتھ فلسفۂ اخلاقیات کو بھی دنیا کے سامنے پیش کیا۔ آپ کے سامنے اگر کوئی دینی طالب علم آجاتا تو اس کی تعظیم کے لیۓ کھڑے ہوجاتے تھے کہ یہ رسول کی وصیت ہے ۔
-
ایرانی ایندھن لبنان بھیجنے پر لبنانی سابق وزیر خارجہ کا اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی
حوزہ/ لبنان کے سابق وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے،اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن کی فروخت اور اسے شام کے سمندری راستوں سے لبنان بھیجنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مرادی:
تمام انبیاء اور اولیاء الہی نے امام حسین (ع) کے لئے گریہ کیا
حوزہ/ دینی علوم کے استاد نے کہا: رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا اور امیرالمؤمنین علیہ السلام نے امام حسین علیہ السلام کی ولادت پر گریہ کیا۔ حتی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد آسمان نے بھی ان پر گریہ کیا اور چالیس دن تک آسمان سے پانی برستا رہا۔
-
حدیث روز | دنیا و آخرت کے متعلق امام سجاد علیہ السلام کا خوبصورت بیان
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا و آخرت کو ترازو کے دو پلڑوں کی طرح قرار دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۵؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۳؍ستمبر۲۰۲۱
-
اختلافِ نظر
حوزہ/علمی اور مذہبی حلقوں،سوشل میڈیااور پڑھے لکھے جوانوں کے درمیان بعض موضوعات پر شد ومد کے ساتھ گفتگو جاری ہے۔بعض علماء کی جانب سے رائج اور روایتی فہمِ دین سے ہٹ کر مختلف مسائل کے بارے میں نئے انداز میں تجزیہ وتحلیل خصوصاً دین اور مکتب کے بارے میں اصلاحی اور انقلابی نظریات اور قیام امام حسین(ع) اور عزاداری سے متعلق بعض مسائل پر آپس میں بحث اور مباحثہ تیزی سے جاری ہے۔