رفح فلسطین
-
رفح شہر کا 70 فیصد سے زیادہ انفراسٹرکچر تباہ
حوزہ/ رفح کے میئر نے جمعرات کو علی الصبح کہا کہ صیہونی حکومت کی فوج کا ہدف اس شہر اور رفح کراسنگ کی تنصیبات کو تباہ کرنا اور غزہ کی پٹی کو ناقابل رہائش بنانا ہے۔
-
رفح پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
حوزہ/ شہر رفح کے جنوب میں واقع "حی البرازیل" میں رہائشی مکانات کو بدھ کی صبح اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر حملہ
حوزہ/ دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں، اس دوران فرانسیسی پولیس نے پیرس مظاہرے کے دوران فلسطین کے حامیوں پر حملہ کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
برطانوی دارالحکومت میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
حوزہ/ برطانوی دارالحکومت کی پولیس نے اس شہر میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
شیعہ علماء اپنی آخری سانس تک فلسطینی عوام کے ساتھ رہیں گے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا:میں خدا کے حضور میں تمام شیعہ علماء کی طرف سے قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم جب تک فتح حاصل نہ ہوجائے تب تک مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
رفح میں اسرائیلی جارحیت کے سبب امدادی ترسیل میں دو تہائی کمی آئی ہے:اقوامِ متحدہ
حوزہ/ اقوامِ متحدہ جس نے غزہ میں قحط سے خبردار کیا ہے، بدھ کے روز کہا کہ رواں ماہ غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے علاقے میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی مقدار میں دو تہائی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری
میکسیکو میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے پر مظاہرین کا حملہ
حوزہ/ رفح کے پناہ گزینوں اور فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کی دل دہلا دینے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد میکسیکو کے عوام نے اس ملک میں موجود صہیونی سفارت خانے پر دھماکہ خیز مواد اور پتھروں سے حملہ کیا۔
-
کیمپین: سب کی نظریں رفح پر ٹکی ہوئی ہیں (ALL EYES ON RAFAH)
رفح پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر عالمی مہم جاری
حوزہ/ سب کی نظریں رفح پر ٹکی ہوئی ہیں (ALL EYES ON RAFAH)نامی تصویر صرف انسٹاگرام پلیٹ فارم پر 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں 29 ملین سے زیادہ بار شیئر کی گئی۔
-
کینیڈا بھی اسرائیل پر تنقید کرنے والوں میں شامل
حوزہ/ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں سے کینیڈا خوف زدہ ہے، ان حملوں کے نتیجے میں لاتعداد شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
رفح میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف میکسیکو میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/ شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فلسطین کے حامیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیل کے جان لیوا حملے کے خلاف میکسیکو سٹی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ:
رفح کی ہولناک جارحیت سے دنیا کے تمام خاموش اور غافل افراد کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں
حوزہ / لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی مرحومہ والدہ کے لئے مجلس ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
-
غاصب صہیونی ریاست کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانا نوشتہ دیوار ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رفح پر غاصب اسرائیل کے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانا نوشتہ دیوار ہے۔
-
رفح پر ایک بار پھر صہیونیوں کا حملہ
حوزہ/ صہیونی فوج نے رفح شہر کے مغرب میں رہائشی علاقوں پر گولہ باری اور بمباری کی۔
-
اسرائیل فوری طور پر رفح میں فوجی آپریشن بند کرے: متحدہ عرب امارات
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے رفح شہر پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے کل رات کے حملے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے رفح پر غاصب اسرائیل کے حملوں پر شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں 15 صہیونی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کی عسکری شاخ "کتائب القسام" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی غزہ میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شمالی اور جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے شدید حملے
حوزہ/ گزشتہ شب صہیونیوں نے جن رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ان میں جبالیا اور النصیرات کیمپ بھی شامل ہیں۔
-
مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاج
حوزہ/ مراکش کے شہروں اور دیہاتوں میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے متعدد مارچ نکالے گئے۔
-
اسرائیلی حکومت اپنی تباہی کی منتظر رہے: امام جمعہ بحرین
حوزہ/ صہیونی حکومت کو غزہ سے باہر نکلنا ہی ہوگا، اسے اس دن کا انتظار کرنا چاہیے جب وہ سرزمین فلسطین اور سرزمین اسلام سے بے دخل کر دیا جائے اور ایک شرمناک شکست کا سامنا کرے گا، کیونکہ ایک برا انجام اس کا انتظار کر رہا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں جنگ بندی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے جمعرات کی صبح ان تمام رکاوٹوں کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا جو غزہ میں ہنگامی امداد بھیجنے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
-
رفح پر اسرائیل کا حملہ پوری طرح جنگی جرم ہے: الازہر مصر
حوزہ/ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے اور سرحدی گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں کرنے پر الازہر یونیورسٹی مصر نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
رفح میں 6 لاکھ بچے زخمی، بیمار اور غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسف
حوزہ/ یونیسیف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی ممکنہ حملہ بچوں کے لیے تباہی لا سکتا ہے۔
-
غزہ جنگ کے 206 دن مکمل؛ شہدا کی تعداد 34 ہزار 488 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے آج بروز دوشنبہ اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
خان یونس اور رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 26 فلسطینی شہید
حوزہ/ غزہ کے جنوب میں واقع علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 16 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 26 افراد شہید ہو گئے۔
-
صہیونی فوج غزہ کے ساتھ رفح پر بھی حملے کے لیے تیار
حوزہ/ غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور بالخصوص جنوبی غزہ کے پاس رفح کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
رفح میں آپریشن کے لیے اسرائیل کو امریکہ کا گرین سگنل
حوزہ/ امریکی حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل رفح میں کارروائی کرتا ہے تو تل ابیب کے خلاف واشنگٹن کی طرف سے کوئی سرزنش نہیں ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کی رفح پر حملے کی تیاری/ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
حوزہ/ عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر کرنے کے بعد جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرتے ہوئے غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال
حوزہ/ صیہونی حکومت نے رفح شہر پر اپنے تازہ حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کا بڑا حملہ، ۱۰۰ سے زیادہ شہید
حوزہ/ غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی فضائی حملوں اور بمباری میں کم از کم 100 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔