سیرت (26)
-
مقالات و مضامینسیرتِ حضرت علی (ع) کے چند روشن پہلو
حوزہ/حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں کے لئے نمونۂ عمل ہے بلکہ عالمِ انسانیت کے لئے بھی نمونۂ عمل ہے۔ آپ کے انسانی کمالات، اخلاقی اوصاف اور پاکیزہ زندگی انسانی…
-
مقالات و مضامینسیرتِ حضرت زینب (س) انسانیت کا درمان
حوزه/ تاریخ کے صفحات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا ان ہستیوں میں سے ہیں کہ جنہوں نے سورج کی مانند طلوع کیا اور اس کی روشنی نے مکمل انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ خداوند متعال کا خاص لطف…
-
ایرانحضرت فاطمہ زہرا (س) نوجوان نسل کے لیے بے مثال نمونہ
حوزہ/ مدیر مدرسہ علمیہ ابوتراب امامی کاشانی (رحمتہ اللہ علیہ) حجت الاسلام ابوالفضل کلثومی نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں، جب میڈیا جھوٹے اور مصنوعی نمونے نوجوان نسل کے سامنے پیش کر رہا ہے، حضرت فاطمہ…
-
محترمہ خانم فاضل:
ایراناہل بیت (ع) کو نمونۂ عمل قرار دینا، زندگی کی سعادت اور کمال کا باعث
حوزہ/ محترمہ خانم فاضل نے کہا کہ اہل بیت علیہم السّلام کی شناخت اور ان کے فرامین کو اپنے لیے نمونۂ عمل قرار دینا، زندگی کی سعادت اور کمال کا باعث بن سکتا ہے۔
-
ایرانسیرت امام رضا (ع) ایک مکمل اخلاقی نظام قائم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے "امام رضا (ع) کی سیرت اور تعلیمات میں اخلاقیات اور تعلیم و تربیت" کے عنوان سے منعقد ایک کانفرنس کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی سیرت…