-
جهاد تبیین کے میدان میں فعال کارکن:
میڈیا خواندگی دور حاضر کی اہم ضرورت ہے / ورچوئل اسپیس میں اپنی عملی طاقت کو مزید بڑھائیں
حوزہ/ موجودہ دور میں جب رائے عامہ کے خلاف دشمن کی سافٹ وار اور نفسیاتی حربے اپنے عروج پر ہیں، مساجد کے سرگرم کارکنان اور فعال افراد میڈیا خواندگی کے میدان میں کمزوریوں اور میڈیا وار کا مقابلہ کرنے کی مختلف حکمت عملیوں پر نظر ثانی کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
-
شہید حاج عباس نیلفروشان کے قریبی ساتھی سے حوزہ نیوز کے نمائندہ کا انٹرویو؛
شہید نیلفروشان دنیوی معاملات، نمود و نمائش اور خود کو نمایاں کرنے سے ہمیشہ دور رہتے تھے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباس اشجع اصفہانی نے اپنی گفتگو کے دوران شہید حاج عباس نیلفروشان کے قریبی ساتھی، دوست اور ہم جماعتی ہونے کے ناطے اُن کی شخصیت اور زندگی کے کئی پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔
-
محترمہ محسن زادہ:
حضرت زینب (س) دینی، اعتقادی اور اخلاقی میدان میں بہترین عملی نمونہ ہیں
حوزہ / محترمہ محسن زادہ نے کہا: صوبہ ہرمزگان کی دینی طالبات مختلف ثقافتی و بصیرتی میدانوں میں جہادِ تبیین کی علمبردار ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مقیمی حاجی:
دشمن کے مقابلے میں کمزوری دکھانا اسے مزید جری اور پر امید بناتا ہے
حوزه / حجت الاسلام والمسلمین مقیمی حاجی نے کہا: دشمن کے سامنے کسی بھی قسم کی کمزوری دکھانا یا پسپائی اسے مزید جری اور پرامید کر دیتی ہے لہذا ہمیں مناسب تدبیر اور حساب کتاب کے ساتھ جبهۂ مقاومت کی قوت کو دشمن کے سامنے عیاں کرنا چاہیے۔
-
دشمن سے ذرا بھی غفلت مسلمانوں کے لیے بڑی مصیبت کا پیش خیمہ بن سکتی ہے: حجت الاسلام فرخ فال
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ کے قائم مقام، حجت الاسلام والمسلمین احمد فرخ فال نے کہا کہ دشمنان اسلام کے منظم حملوں کے سامنے ذرا سی بھی نرمی اور غفلت اسلام کو سنگین نقصانات پہنچا سکتی ہے، مؤمنین کو چاہیے کہ قرآن کی روشنی میں استقامت اور دشمن کی چالوں کے خلاف ڈٹ جائیں۔
-
حجت الاسلام سید مفید حسینی کوہساری:
حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلات اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ علماء کرام مساجد، مدارس اور مذہبی اجتماعات میں براہ راست تبلیغ کے ذریعہ اس راستے میں انتہائی مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
علامہ انور علی نجفی کی پاکستان کے مشہور سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ کے ساتھ گفتگو
حوزہ/ پاکستان کے ایک معروف سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ جو کہ اپنی منفرد گفتگو اور متنوع موضوعات پر مبنی پوڈکاسٹس کے لیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ انور علی نجفی کے ساتھ گفتگو کی ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
عراقی تجزیہ کار سے حوزہ نیوز کی گفتگو:
اسرائیل کے ایران پر حملے کے نتائج اور ردعمل
حوزہ/ عراقی تجزیہ کار قاسم سلمان العبودی نے کہا کہ اسرائیل جنوبی لبنان اور غزہ میں اپنی ناکامی اور بدنامی کو چھپانے کے لیے ایک جعلی فتح کی کوشش میں ہے۔
-
مولانا سجاد نعمانی کا عرب ممالک کی فلسطین پالیسی پر ردعمل
اس وقت ایران وہ واحد ملک ہے جو فلسطینی کاز کے لیے کھڑا ہے
حوزہ/ مسلم پرسنل لا بورڈ کے معتبر ترجمان مولانا سجاد نعمانی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ ایران اسی طرح اسرائیل کے خلاف پوری طاقت سے ڈٹا رہے۔ ایران اس وقت وہ واحد ملک ہے جو فلسطینی کاز کے لیے کھڑا ہے، اور اگر یہ ثابت قدمی برقرار رہی تو ان شاء اللہ، حالات بہتر ہوں گے۔
-
آیت الله محمود رجبی:
صیہونی ریاست کے ایران پر حملے کا اقدام بغیر جواب کے نہیں رہے گا
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: صیہونی ریاست کی جانب سے ایران پر حملے کا اقدام اور کسی بھی ملک کی جانب سے اسرائیل کی حمایت بے جواب نہیں رہے گی۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین:
غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، مولوی عبد الرحمن خدائی
حوہ / ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: آج صیہونی اپنے آپ کو مقاومتی محور کے خلاف جنگ میں پھنسا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ بلا شبہ غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، اس لیے اسلامی ممالک کو اس بات پر یقین رکھتے ہوئے غزہ، فلسطین اور لبنان کی مدد کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
سنندج ایران کے اہل سنت امام جمعہ:
صیہونیوں کی دشمنی پوری امت مسلمہ سے ہے، چاہے وہ مسلمان شیعہ ہو یا سنی
حوزہ/ سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: صیہونیوں کا طرز عمل ظاہر کرتا ہے کہ ان کا مقصد اسلام کو ختم کرنا ہے، چاہے وہ مسلمان شیعہ ہو یا سنی۔
-
دنیا کو مقاومت کی مظلومیت اور حقانیت سے آگاہ کیا جانا چاہیے: استاد جامعۃ الزہرا (س)
حوزہ/ طاہره حیدری مجد نے حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام کے قوانین اور شرعی احکام میں "فریضہ" کا مطلب وجوب ہے، ایسا وجوب جو نماز کی طرح عینی ہوتا ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
ایران میں اہل سنت عالم دین سے حوزہ نیوز کی گفتگو:
شہید سید حسن نصر اللہ کا خون مجاہدین کی ہمت اور جذبے کو مزید تقویت بخشے گا
حوزہ/ ایران کے شہر مریوان کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شہید سید حسن نصر اللہ برسوں سے اسرائیلی منحوس حکومت کی نیندیں حرام کیے ہوئے تھے اور اسی وجہ سے یہ عظیم اسلامی شخصیت صیہونیوں اور اسلام کے دیگر دشمنوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکے تھے۔
-
دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین سے حوزہ نیوز ایجنسی کی گفتگو؛
میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں : حجۃ الاسلام علی اصغر قربانی
حوزہ/ دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین نے کہا: میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں اور اس لباس کو اپنے لیے فخر سمجھتا ہوں، اور کسی قیمت پر بھی اسے چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔
-
حجت الاسلام حبیب بابائی:
دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا مقابلہ باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ہی ممکن ہے
حوزہ / حجت الاسلام حبیب بابائی نے کہا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو مضبوط کرنا عقلی ضرورت کے ساتھ ساتھ دینی فریضہ بھی ہے۔
-
اسلامی تعلیمات کے مطابق سب سے بہتر و بابرکت و پر فضیلت ذریعہ ٔکسبِ معاش تجارت ہے: الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی
حوزہ/ شعبۂ تعلیم و تجارت سے وابستہ بزرگ ماہر وتجربہ کار سابق لیکچرر،حوزہ علمیہ مدرسہ باب العلم مبارکپور کے سابق منتظم و جنرل سکریٹری اور تاجر الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر قم المقدسہ میں تشریف لائے اور گفتگو کی۔
-
مدیر مسجد انسٹی ٹیوٹ کی حوزه نیوز سے گفتگو؛
مسجد صرف نماز کی ہی نہیں بلکہ خدا سے ملاقات کی جگہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین تقی قرائتی نے کہا: اگر ہمارے پاس لوگوں کی خدمت کے لئے ایک مثالی اور نمونہ مسجد ہو تو عوام کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی محمد امین راستی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو؛
ہمیں وحدت کے بارے میں اپنے موجودہ نظریے کو درست اور عملی کرنا ہو گا
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اتحاد و وحدت کے متعلق ہمارا نظریہ دینی اور اسلامی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
-
امام رضا (ع) کے کلام میں شیعہ اور حقیقی مومن کی نشانیاں
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی نظر میں شیعہ اور حقیقی مومن کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک خدا و اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اور زندگی کے تمام مراحل میں تقوی اختیار کرنا ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی معلمہ:
اربعین حسینی (ع) میں خواتین کی موجودگی ظاہرا ناپیدا لیکن انتہائی مؤثر ہے
حوزه/ حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی معلمہ نے کہا: اربعین واک میں خواتین کی شرکت مسلمان خاتون کے ظہور کے لئے آمادہ ہونے کی علامت ہے؛ ایک ایسی خاتون جو محترم بھی ہے اور مقدس بھی اور آزاد و خودمختار بھی اور ساتھ ہی ساتھ معاشرے اور بین الاقوامی سطح پر انتہائی مؤثر بھی ہے۔
-
اربعین واک کے دوران ایک برازیلی شیعہ خاتون کا بیان:
میں نے اپنے کھوئے ہوئے وجود کو اسلام اور مذہب تشیع میں پایا
حوزہ/ اس برازیل کی شیعہ خاتون نے کہا: میں ہمیشہ سوشل میڈیا پر اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھا کرتی تھی اور میری خواہش تھی کہ میں ایک دن اس تقریب میں شرکت ضرور کروں، خدا نے توفیق دی اور مجھے اس سال پہلی بار شرکت کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔
-
اربعین، عقائد کی تقویت اور بین الاقوامی مذہبی ہم آہنگی کا سنہری موقع
حوزہ/اربعین کی اہمیت کو سمجھنے کے لئے پہلے ہمیں واقعہ کربلا کی طرف پلٹنا ہوگا، یہ واقعہ اسلام و تشیع کی تاریخ کا سب سے حیرت انگیز واقعہ ہے۔اس دوران حالات کچھ ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کا سامنا ان افراد سے ہو جاتا ہے جن کے ہاتھوں میں عالم اسلام کی وسیع حکومت کی باگ ڈور ہے ۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
مبلغین اربعین کا سب سے اہم فریضہ لوگوں سے بہترین ارتباط اور حسنِ سلوک ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان میں درسِ خارج کے استاد نے اربعین حسینی (ع) میں تبلیغِ دین کی بہترین فرصت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: اربعین حسینی (ع) کے موقع پر دینی مدارس اور مبلغین کرام کے لیے اپنے الہی مشن جو کہ انبیاء کا مشن ہے، کی تکمیل کے لیے ایک مناسب اور بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے۔
-
کرمان میں پیر غلامان امام حسین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ پیر غلام یعنی وہ اہم انسان کہ جس نے طول تاریخ میں نوجوانی سے لے کر بوڑھاپے تک واقعہ کربلا کو دنیا میں عام کرنے کی سعی و تلاش کیا۔
-
کتاب "بر دین حسین ع" کی مصنفہ:
کتاب "بر دین حسین (ع)" کسی بھی دور میں اس زمانہ کے امام کی نصرت کی واضح مثال فراہم کرتی ہے
حوزہ / کتاب "بر دین حسین علیهالسلام" کی مصنفہ نے کہا: اس کتاب کی تالیف کا بنیادی مقصد امام حسین علیہ السلام کے اصحاب کی فضیلتوں اور عقائد کا جائزہ لینا ہے کیونکہ ان اصحاب کی شناخت ہر دور میں امام زمان (عج) کی نصرت کی واضح مثال فراہم کرتی ہے اور حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ کے منتظرین کے لئے روشنی کا مینار ثابت ہوگی۔
-
حجت الاسلام جمال قدرتی:
سوشل میڈیا دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں فرنٹ لائن کی حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام قدرتی نے کہا: آج دشمن نے ایرانی قوم اور عالم اسلام کے خلاف ایک وسیع ثقافتی محاذ کھولا ہوا ہے۔
-
حجت الاسلام جمال قدرتی:
نوجوان نسل کو فلسفۂ قیامِ امام حسین (ع) سے آگاہ کرنا چاہئے
حوزہ / حجت الاسلام قدرتی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا قیام بہت گہرا فلسفہ رکھتا ہے۔ جس کا ہمیں اچھی طرح تجزیہ اور وضاحت کرنی چاہیے۔
-
حجت الاسلام محمد عبادی زادہ:
مجالس و عزاداری میں شرکت سے امام حسین (ع) اور عاشورا کے متعلق ہمارے معرفت میں اضافہ ہونا چاہئے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے محرم الحرام میں مجالس و عزاداری میں شرکت کے فوائد کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شرکت با مقصد ہونی چاہئے اور امام علیہ السلام سے ہماری محبت میں اضافہ ہونا چاہئے۔
-
نئی نسل کو غدیر اور ولایت کی اہمیت سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر زہرہ تاجک
حوزہ / جامعۃ الزہرہ (س) میں علمی کمیٹی کی رکن نے کہا: نئی نسل کو غدیر اور ولایت کی اہمیت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے۔