-
پارہ چنار: پاکستان کے شیعوں کا شعبِ ابی طالب، مظلومین کے لئے فوری انصاف کا مطالبہ، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن اور صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستانی حکومت پارہ چنار کے سلسلے میں صرف غفلت کا شکار نہیں بلکہ ان مظالم کی براہِ راست ذمہ دار ہے۔ انہوں نے حکومت سے پرزور…
-
محققین کے لئے ایک نایاب تحفہ؛ نور ڈیجیٹل لائبریری میں ۸۵ ہزار سے زائد کتابوں تک مفت رسائی
حوزہ/ اسلامی اور انسانی علوم کی سب سے بڑی ڈیجیٹل لائبریری ".noorlib.ir" ویب سائٹ نے مطالعے کے لئے ۸۵ ہزار سے زائد جلدوں پر مشتمل کتابوں تک مفت رسائی فراہم کر دی ہے۔
-
قم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ امام خمینی (رہ) کے قدس آڈیٹوریم میں شہدائے اسلام، بالخصوص شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس، شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان کے حالیہ شہداء کو خراج عقیدت…
-
دشمن ملت ایران کے ارادے کو کمزور کرنے کی کوشش میں ناکام ہو رہا ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ قم المقدسہ میں "پیشگامان بصیرت" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ دشمن ملت ایران کے ارادے کو متزلزل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے، لیکن اسلامی جمہوریہ کی کامیابیاں…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا ترجمان پاک فوج کے بیان پر تحفظات کا اظہار
حوزہ/سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ترجمان پاک فوج کے کرم ایجنسی کے حوالے سے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں کرم کے نازک حالات اور فوجی ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد…
-
آیت الله عباس کعبی:
تبلیغِ دین، انبیاء کے اہم فرائض میں سے ایک ہے / دین سیاست سے الگ نہیں ہے
حوزہ/ جامعه مدرسین حوزه علمیہ قم کے نائب سرپرست نے کہا: تبلیغِ دین حوزہ علمیہ کی تشکیل کا بنیادی ستون اور اہم ذمہ داری شمار ہوتی ہے۔ جس میں تعلیم، تحقیق، انتظامی امور، میدان میں عملی موجودگی،…
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
ہمارا احتجاج؛ مظلومین پارا چنار سے اظہارِ یکجہتی اور بے بس و بے حس حکومت کے خلاف ہے
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنے کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمارا احتجاج؛ مظلومین پارا چنار سے اظہارِ…
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی ادارے صہیونیوں کے مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کو صہیونیوں کی جانب سے شام کی سرزمین پر قبضے کے خلاف بے حس نہیں رہنا چاہیے۔
-
ہمارے احتجاجی مظاہرے، نااہل حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف اور پارا چنار کے مظلوموں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/خطیبِ مسجد نبوی نارتھ ناظم آباد کراچی حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پاکستان بھر میں جاری احتجاجی دھرنوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے احتجاجی مظاہرے، نااہل حکمرانوں کی بے حسی…
-
پاراچنار کے مظلومین سے اظہارِ یکجہتی، جنڈ شہر میں بیسیوں افراد کا احتجاج
حوزہ/ ضلع کرم، پاراچنار میں جاری مظالم کے خلاف اور وہاں کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
عراق کی اہمیت: ایران کے لیے ایک اہم میدان اور نئی سازشوں کا مرکز
حوزہ/عراق تاریخی، جغرافیائی اور اسٹریٹجک اعتبار سے ہمیشہ ایران کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ یہ اہمیت نہ صرف ایران کے اسلامی جمہوری دور حکومت تک محدود ہے، بلکہ ایران کے شاہنشاہی دور میں…
-
اسلامی تعاون تنظیم نے کمال عدوان اسپتال پر حملے کی مذمت کی
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان اسپتال پر حملے اور اسے نذرِ آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے سرکاری کیلنڈر میں 23 ربیع الاول کو "یوم قم" کے طور پر شامل کر دیا گیا
حوزہ/ ایران کے صدر اور اعلیٰ ثقافتی انقلاب کونسل کے سربراہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حکم سے 23 ربیع الاول کو "یوم قم" کے طور پر ملک کے سرکاری کیلنث میں شامل کر دیا گیا ہے۔
-
سوشل میڈیا، گھرانے کے لیے ایک خطرناک دلدل ہے: حجت الاسلام و المسلمین تراشیون
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے اپنے خطاب میں سوشل میڈیا کو خاندانوں کے لیے ایک اہم خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام ماہرین سماجی اور خاندانی نقصانات کے حوالے سے سوشل میڈیا کو خاندان کے لیے…
-
ڈیرہ غازی خان؛ ایم ڈبلیو ایم سخی سرور و دیگر ملی تنظیمات کے تحت مظلومین پارا چنار کی حمایت میں احتجاجی ریلی
حوزہ/ڈیرہ غازی خان پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم سخی سرور اور دیگر ملی تنظیمات کے تحت مظلومین پارا چنار کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ملتان میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/پارا چنار کے راستوں کی مسلسل بندش اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے خلاف ملتان میں بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاجی دھرنا جاری
حوزہ/احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ پارا چنار پاکستان کی سرحدوں کا محافظ ہے، ہم پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، ہم نے پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے، یہ…
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی کی پریس کانفرنس:
وزیر اعلیٰ سندھ کا پارا چنار کے حوالے سے بیان مضحکہ خیز ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم نے کراچی میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاراچنار کا مسئلہ وہاں حل ہوگا تو 27 دسمبر کو بینظیر کی شہادت کہاں ہوئی تھی، اس کے بعد ملک کے حالات پر کیا کہیں گے؟…
-
علامہ سید جواد نقوی:
ریاست کا چاروں طرف خوارجی مسلح دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف/ پارا چنار سے اسلحہ جمع کرنے کا مطالبہ؛ ماضی کی پالیسی کا تسلسل
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے لاہور پاکستان میں خطبۂ نمازِ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار، شام، یمن اور حزب اللہ پر بیک وقت حملے اسی عالمی صیہونی منصوبے کا حصہ ہیں۔ پاکستان، جو غزہ کا ساتھ…
-
حیات انسانی عصر رواں کے ائینہ میں
حوزہ/ اگر انسان عصر حاضر کے طوفانی حالات میں شریعت کی رہنمائی کو اپنائے اور زندگی کے اصول و اسلوب کو اسلامی تعلیمات کے مطابق مرتب کرے، تو نہ صرف دنیاوی زندگی کامیاب ہوگی بلکہ آخرت میں بھی کامیابی…
-
مدارس کی بنیاد مضبوط کریں، طلاب کی عزت کریں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے مدارس علمیہ کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: جیسا میڈیکل کالج ہوگا ویسے ہی ڈاکٹر نکلیں گے، جیسے مدارس ہوں گے ویسے ہی علماء نکلیں گے، آج کے طلاب کل…
-
دنیا راحت نہیں تکلیف کی جگہ ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا احمد علی عابدی نے خطبہ جمعہ میں فرمایا: پوری دنیا کے چاروں طرف تکلیف ہی تکلیف ہے، آدمی دنیا میں آتا ہے تو تکلیف سے آتا ہے، بڑا ہوتا ہے تو تکلیفیں ہیں، محنت کرتا ہے تو تکلیفیں ہیں،…
-
قسط 2:
روایات کی روشنی میں جوان اور جوانی کی اہمیّت
حوزہ/قرآن کریم، پیغمبر اکرم (ص) اور آئمہ معصومین (ع) نے جوانی کو خدا کی سب سے قیمتی نعمتوں میں سے ایک اور انسانی زندگی کی سعادت کے عظیم اثاثوں میں سے ایک اثاثہ قرار دیا ہے۔ قرآن کریم نے زندگی…
-
شیعہ علماء کونسل سٹی میہڑ کے تحت پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر پارا چنار کے عوام کے مطالبات کی…
-
تصاویر/ شیعہ علماء کونسل سٹی میہڑ کے تحت پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تصاویر/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر پارا چنار کے عوام کے مطالبات…
-
ہندوستانی معروف شیعہ مفسرین کی عربی تفاسیر کا تعارف
حوزہ/قرآن مجید وہ آفاقی کتاب ہے، جس کے ترجمے اور تفاسیر دنیا کی تقریباً تمام زبانوں میں موجود ہیں، مگر عربی زبان کو یہ شرف حاصل ہے کہ سب سے زیادہ اسی زبان میں قرآن مجید کی تفاسیر تحریر کی گئیں۔
-
پارا چنار لہو لہو اور حکمرانوں کی بے حسی
حوزہ/اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسانی معاشرے کے ہر پہلو کو عدل و انصاف کے ساتھ قائم رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔ مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف کھڑے ہونا اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے۔…
-
احکام شرعی | کیا غیر مسلم نیک افراد کے لیے مرنے کے بعد دعا کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے "کیا غیر مسلم نیک افراد کے لیے مرنے کے بعد دعا کرنا جائز ہے؟"سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا۔